درویش (@d_arwash) 's Twitter Profile
درویش

@d_arwash

خاک سے بنے اور خاک ہو گئے

ID: 1579709442962165761

calendar_today11-10-2022 05:44:40

25,25K Tweet

8,8K Followers

8,8K Following

Syed Amjad (@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں کروڑوں درود سلام خاتم النبین حضرت محمد مصطفیﷺپر اور ان کی آل پر 💚 *محمد* 💚 💕صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم🌹💕

درویش (@d_arwash) 's Twitter Profile Photo

وہ تو کہتے ہیں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے سمجھے نہیں میں سمجھتا ہوں چائے 1روپے بریانی کی پلیٹ 7 روپے چکن کی پلیٹ 21 روپے یہ سب ریٹ اسمبلی کے ہیں اب سمجھے

Halima (@halimas01) 's Twitter Profile Photo

ثمر ہارون بلور آج پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں۔ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس بھی کریں گئی kPK مسلم لیگ ن میں جاندار اضافہ👍🏻

درویش (@d_arwash) 's Twitter Profile Photo

😂😂 ہنسی آتی ہے قسم سے یہ اس لیے کرتے ہیں کہ صرف اقتدار مل جائے ہم اپنی لائف انجوائے کر لیں

GHQ UPDATES™️ (@spy_ops_pak) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan بیٹا اس قوم نے تمہیں اپنے سامان پر لکھ دیا ہوا ہے اور تمہاری پارٹی تمہیں مائنس کر چکی ہے ❌ اب دوسروں کے بچوں کو قربانی کا بکرا بنانے والا تمہارا شیطان کھیل ختم ہو چکا ہے ❌ انشاﷲ اب عوام آرف ایک ہی صورت میں باہر نکلے گی جب 804 کو سفرِ آخرت کی طرف بھیجا جائے گا ✅

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

وہ اگر سخت منتظم ہے تو ایک ہمدرد حکمران بھی ہے۔ سخت گرمی میں ڈیوٹی دیتے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کیلئے ائر کنڈیشنڈ باکسز کی تعمیر وزیر اعلی پنجاب کا احسن قدم

درویش (@d_arwash) 's Twitter Profile Photo

جو درویش کی پوسٹ کو لائک ریٹویٹ نہیں کرے گا وہ درویش سے بھی امید مت رکھیے

ch irfan ali #نون_کا_جنون (@chirfanali6) 's Twitter Profile Photo

ثمرہ ہارون بلور نامنظور کا ٹرینڈ چلا دیا گیا پٹواریوں کی جانب سے ویسے دیکھا جائے تو بات درست ہے کیونکہ ساری گیم مخصوص نشست کی ہے

درویش (@d_arwash) 's Twitter Profile Photo

🥲 ایک غریب بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر خودکشی تک جا پہنچا کیا یہ کھلا تضاد نہیں

Shehbaz Digital Media (@shehbazdigital) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلاتِ زر ریکارڈ ہونے پر اظہارِ تشکر

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلاتِ زر ریکارڈ ہونے پر اظہارِ تشکر