Mir Dad Khan (@dad_k3) 's Twitter Profile
Mir Dad Khan

@dad_k3

life is struggle

ID: 1592487572474892288

calendar_today15-11-2022 12:00:23

8,8K Tweet

380 Followers

312 Following

Bisma (@b4bism) 's Twitter Profile Photo

#Victorious_Pakistan 6 ستمبر یومِ دفاع تھا، جو بزرگوں سے سنا۔ 10 مئی یومِ فتح ہے، جس کے ہم خود عینی شاہد ہیں۔

#Victorious_Pakistan
6 ستمبر یومِ دفاع تھا، جو بزرگوں سے سنا۔
10 مئی یومِ فتح ہے، جس کے ہم خود عینی شاہد ہیں۔
ریحانہ شارق (@_kuri9) 's Twitter Profile Photo

#نام_نریندر_کام_سرینڈر اسے کہتے ہیں انٹرنیشنل بیزتی مودی کی رگڑائی اور کاروبار ساتھ ساتھ

#نام_نریندر_کام_سرینڈر
اسے کہتے ہیں انٹرنیشنل بیزتی 
مودی کی رگڑائی اور کاروبار ساتھ ساتھ
ریحانہ شارق (@_kuri9) 's Twitter Profile Photo

#نام_نریندر_کام_سرینڈر اس بیچاری نے بھی سر پکڑ لیا یہ سوچ کر کہ مودی کی وجہ سے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں اس کو رسوائی ملے گی

#نام_نریندر_کام_سرینڈر
اس بیچاری نے بھی سر پکڑ لیا یہ سوچ کر کہ مودی کی وجہ سے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں اس کو رسوائی ملے گی
ریحانہ شارق (@_kuri9) 's Twitter Profile Photo

#عيد_الأضحى_المبارك بھارت میں مسلمانوں کو مذہبی آزادی بھی میسر نہیں مودی کی انسانیت سوز پالیسیوں کی وجہ سے مسلمانوں کا جینا اجیرن بن گیا ہے، عید الاضحی پر مسلمانوں کو قربانی بھی نہیں کرنے دی جا رہی ۔ بھارت ہے یا غزہ جہاں مسلمانوں پر اتنے ظلم ڈھائے جا رہے ہیں

Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

کیا بات ہے بڑی سعادت کی بات ہے اللہ پاک بار بار ایسی عید ان کو نصیب فرمائے!!

کیا بات ہے بڑی سعادت کی بات ہے 
اللہ پاک بار بار ایسی عید 
ان کو نصیب فرمائے!!
Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile Photo

قوم کھدیں، کلیجیاں، چانپیں، پائے کھا رہی ہے جبکہ ان کا لیڈر جیل میں ہے. جسے بھنا ہوا تیتر دیکھے ساڑھے چھ سو دن ہو گئے. 🥹💔

ریحانہ شارق (@_kuri9) 's Twitter Profile Photo

#IndiaAttacksTrump کل عید کے دن بنوں کی ایک تحصیل میں عید کے نماز کے دوران کچھ خوارجیوں نے لوگوں کو تنگ کرنا شروع کردیا، لوگوں نے ہمت کرکے خوارجیوں کو رگڑائی کی اللّہ کے فضل سے خوارجی بھاگنے پر مجبور ہوگئے اور اسکے بعد عید نماز جاری رکھی

عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

ضروری اعلان 🚨 اس بار قربانی کی کھالیں سپیکر قومی اسمبلی ، اور چیئرمین سینٹ کو TCS کریں، تاکہ ان غریبوں کا چولھا جلتا رہے

ضروری اعلان 🚨 

اس بار قربانی کی کھالیں سپیکر قومی اسمبلی ،
 اور چیئرمین سینٹ کو TCS کریں، 
تاکہ ان غریبوں کا چولھا جلتا رہے
ریحانہ شارق (@_kuri9) 's Twitter Profile Photo

#IndiaAttacksTrump انڈیا ایک چالباز ملک ہے جو ہمیشہ اپنے مفادات کی حاظر دہشتگردی پھیلانے کی کوششوں میں مگن رہتا ہے مگر افواجِ پاکستان نے ہمیشہ اسکی چالبازیوں کو نہ صرف ناکام کیا ہے بلکہ بینقاب بھی کیا ہے انڈیا دہشتگردی کس طرح پھیلا رہا ہے دیکھیں اس ویڈیو میں 👇

Asim Speaks 💬 (@asim__speaks) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں امن کے دشمنوں کا ایک اور باب ختم! بارکھان میں مقامی قبائل نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ایجنڈے پر چلنے والے چار دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ #TerrorHasNoPlace #DefendingBalochistan #TribesAgainstTerror #BalochRejectTerror

بلوچستان میں امن کے دشمنوں کا ایک اور باب ختم!

بارکھان میں مقامی قبائل  نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ایجنڈے پر چلنے والے چار دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

#TerrorHasNoPlace
#DefendingBalochistan
#TribesAgainstTerror
#BalochRejectTerror
ریحانہ شارق (@_kuri9) 's Twitter Profile Photo

9 جون کو فتنہ الخوارج کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر کانسٹیبل کی نمازِ جنازہ لکی مروت میں ادا کردی گئی، بیشک ہم امن کی بقا کے لئے خون کے آخری قطرے تک اس فتنے سے جنگ کرتے رہیں گے۔ اللّہ پاک شہید کے لواحقین کو صبر و ہمت عطا کرے آمین #pakistanzindabaad

Bisma (@b4bism) 's Twitter Profile Photo

آج سندھ بجٹ میں غریب مزید پیچھے دھکیلا گیا، آج کا بجٹ پیش کرنے والی وہی پیپلز پارٹی حکومت ہےجو کل تک وفاقی بجٹ کو نہ انصافی کہہ کر اسکے خلاف احتجاج کے ڈارمے رچا رہی تھی، حقیقت میں موجود حکومت عوام دوست نہیں عوام دشمن پالیسی رکھتی ہے #SindhAwamiBudget #sindhbudget

آج سندھ بجٹ میں غریب مزید پیچھے دھکیلا گیا، آج کا بجٹ پیش کرنے والی وہی پیپلز پارٹی حکومت ہےجو کل تک وفاقی بجٹ کو نہ انصافی کہہ کر اسکے خلاف احتجاج کے ڈارمے رچا رہی تھی، حقیقت میں موجود حکومت عوام دوست نہیں عوام دشمن پالیسی رکھتی ہے
#SindhAwamiBudget 
#sindhbudget
Bisma (@b4bism) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اغوا برائے تاوان اور غیر قانونی کاموں میں ملوث، اہم انکشافات وزیر داخلہ سندھ و پولیس ضیاء الحسن لنجار کو وزارت تو جرائم کو روکنے اور ختم کرنے کیلئے ملی ہے مگر موصوف جرائم کو پروان چڑھانے اور غیر قانونی اقدامات کی مکمل فروغ دے رہے ہیں 4/1

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اغوا برائے تاوان اور غیر قانونی کاموں میں ملوث، اہم انکشافات

وزیر داخلہ سندھ و پولیس ضیاء الحسن لنجار کو وزارت تو جرائم کو روکنے اور ختم کرنے کیلئے ملی ہے مگر موصوف جرائم کو پروان چڑھانے اور غیر قانونی اقدامات کی مکمل فروغ دے رہے ہیں 
4/1
Bisma (@b4bism) 's Twitter Profile Photo

اور شہاب ملاح کے ذریعے ڈالرز کی اسمگلنگ۔ گٹکا چھالیہ کی اسمگلنگ ، زمینوں کو ہتھیانا، پوری سندھ میں محکمہ پولیس میں ترقیاتی کام اپنے فرنٹ مینوں کو دلانا اور جعلی بلز پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنا اور کالے دھن کو سفید کرنا یہ ضیاء الحسن لنجار کا اصلی کام ہے سندھ میں لاقانونیت 4/3

Bisma (@b4bism) 's Twitter Profile Photo

لاقانونیت اور آئے روز ڈکیتی کی وارداتیں ہو رہی ہیں جس کی اصل وجہ وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار ہیں۔ کیونکہ سندھ کے تمام ایس ایس پیز ماہانہ کروڑوں روپےلنجار صاحب کی خدمت میں پیش کرتے ہیں اور وہ یہ کمائی اغوا برائے تاوان اور دیگر جرائم کو سپورٹ کر کے حاصل کی جاتی ہے۔ 4/4