DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile
DawnNews

@dawn_news

dawnnews.tv is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.

ID: 61155779

linkhttps://www.dawnnews.tv/ calendar_today29-07-2009 09:24:04

340,340K Tweet

2,5M Followers

249 Following

DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

پست قامت سوشل میڈیا اسٹار کے خلاف شکایت درج کرانے والے شخص نے کیا بتایا؟ dawnnews.tv/news/1263987/

پست قامت سوشل میڈیا اسٹار کے خلاف شکایت درج کرانے والے شخص نے کیا بتایا؟
dawnnews.tv/news/1263987/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور خود تین میں ہیں نہ تیرہ میں، ان کی حکومت دولت اور طاقت کے بل پر کھڑی ہے، پی ٹی آئی کے اندر سے پختونخوا کی حکومت کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ dawnnews.tv/news/1263985/

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور خود تین میں ہیں نہ تیرہ میں، ان کی حکومت دولت اور طاقت کے بل پر کھڑی ہے،  پی ٹی آئی کے اندر سے پختونخوا کی حکومت کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
dawnnews.tv/news/1263985/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

رپورٹ کے مطابق پی ٹی سی ایل پر واجب الادا پنشن کی رقم بھی 42.84 ارب روپے تک جا پہنچی ہے جو ادارے کی مالی ذمہ داریوں میں مزید بوجھ ڈال رہی ہے۔ دبئی کی اتصالات کے پاس پی ٹی سی ایل کے 26 فیصد حصص ہیں جب کہ حکومتِ پاکستان کے پاس اب بھی 62 فیصد حصص ہیں اور باقی 12 فیصد عوامی سرمایہ

رپورٹ کے مطابق پی ٹی سی ایل پر واجب الادا پنشن کی رقم بھی 42.84 ارب روپے تک جا پہنچی ہے جو ادارے کی مالی ذمہ داریوں میں مزید بوجھ ڈال رہی ہے۔

دبئی کی اتصالات کے پاس پی ٹی سی ایل کے 26 فیصد حصص ہیں جب کہ حکومتِ پاکستان کے پاس اب بھی 62 فیصد حصص ہیں اور باقی 12 فیصد عوامی سرمایہ
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

لاش کس کی ہے؟ کراچی میں ہی چند روز قبل اداکارہ حمیرا کی 10 ماہ پرانی لاش فلیٹ سے برآمد ہوئی تھی dawnnews.tv/news/1263996/

لاش کس کی ہے؟
کراچی میں ہی چند روز قبل اداکارہ حمیرا کی 10 ماہ پرانی لاش فلیٹ سے برآمد ہوئی تھی
dawnnews.tv/news/1263996/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

ایہود اولمرٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس آباد کاروں کے تشدد سے آنکھیں بند کیے ہوئے ہے، جبکہ فوج اپنا فرض ادا نہیں کر رہی۔ اسرائیلی روزنامہ ہارٹز میں ایک کالم میں، ایہود اولمرٹ نے پرتشدد آباد کاروں کے اقدامات کو اسرائیلی کابینہ کے انتہائی دائیں بازو کے وزرا جیسے ایتمار بن گویر اور

ایہود اولمرٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس آباد کاروں کے تشدد سے آنکھیں بند کیے ہوئے ہے، جبکہ فوج اپنا فرض ادا نہیں کر رہی۔

اسرائیلی روزنامہ ہارٹز میں ایک کالم میں، ایہود اولمرٹ نے پرتشدد آباد کاروں کے اقدامات کو اسرائیلی کابینہ کے انتہائی دائیں بازو کے وزرا جیسے ایتمار بن گویر اور
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

شفاعت علی نے کہا کہ مردوں کی ہمیشہ سے ایسی تربیت کی جاتی ہے کہ جیسے بھی حالات ہوں، وہ کوئی ردِعمل ظاہر نہ کرے، حالانکہ وہ بھی انسان ہے اور اس کے اندر بھی جذبات ہوتے ہیں۔ dawnnews.tv/news/1263990/

شفاعت علی نے کہا کہ مردوں کی ہمیشہ سے ایسی تربیت کی جاتی ہے کہ جیسے بھی حالات ہوں، وہ کوئی ردِعمل ظاہر نہ کرے، حالانکہ وہ بھی انسان ہے اور اس کے اندر بھی جذبات ہوتے ہیں۔
dawnnews.tv/news/1263990/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پر بات کرتے ہوئے عالمی بینک کے نمائندے بینیچی نے کہا کہ آئی ایم ایف کےقرض پروگرام کے تحت ملک کی کارکردگی ’ اب تک مضبوط رہی ہے، 2025 میں ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پہلے جائزے کی کامیاب تکمیل اہم سنگِ میل قرار ہے۔ dawnnews.tv/news/1263991/

پاکستان پر بات کرتے ہوئے عالمی بینک کے نمائندے بینیچی نے کہا کہ آئی ایم ایف کےقرض پروگرام کے تحت ملک کی کارکردگی ’ اب تک مضبوط رہی ہے، 2025 میں ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پہلے جائزے کی کامیاب تکمیل اہم سنگِ میل قرار ہے۔
dawnnews.tv/news/1263991/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیراطلاعات نے کہا کہ ایک طرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنی ہے دوسری طرف فیلڈمارشل کے دورے پر پروپیگنڈا کرتے ہیں، ایک طرف کہتے ہیں کہ سیاست ان کا کام نہیں یہ بیرکوں میں جائیں اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم بات بھی انھی سے کریں گے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کو کابینہ

صوبائی وزیراطلاعات نے کہا کہ ایک طرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنی ہے دوسری طرف فیلڈمارشل کے دورے پر پروپیگنڈا کرتے ہیں، ایک طرف کہتے ہیں کہ سیاست ان کا کام نہیں یہ بیرکوں میں جائیں اور دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہم بات بھی انھی سے کریں گے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کو کابینہ
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

میچ شروع ہوتے ہی جاپان نے قومی ٹیم کیخلاف تابڑ توڑ حملے شروع کر دیئے، یوما فجیوارا نے 22ویں اور 38 ویں منٹ میں لگاتار 2 گول کر کے جاپان کی برتری 0-2 کی تو 49ویں منٹ میں تتسوکی یسوئی نے گول کر کے پاکستان کیخلاف 0-3 کر کے فتح کو یقینی بنا دیا۔ dawnnews.tv/news/1263999/

میچ شروع ہوتے ہی جاپان نے قومی ٹیم کیخلاف تابڑ توڑ حملے شروع کر دیئے، یوما فجیوارا نے 22ویں اور 38 ویں منٹ میں لگاتار 2 گول کر کے جاپان کی برتری 0-2 کی تو 49ویں منٹ میں تتسوکی یسوئی نے گول کر کے پاکستان کیخلاف 0-3 کر کے فتح کو یقینی بنا دیا۔
dawnnews.tv/news/1263999/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے کہا کہ ژوب میں شہید ہونے والے پنجابی نہیں بلکہ پاکستانی تھے، رنگ، نسل اور مذہب کے نام پر دہشتگردی پھیلانے والوں کومنہ کی کھانی پڑے گی، دشمن سامنے سے شکست کھا کر اب پیٹھ پیچھے سے وار کررہا ہے۔ dawnnews.tv/news/1264001/

انہوں نے کہا کہ ژوب میں شہید ہونے والے پنجابی نہیں بلکہ پاکستانی تھے، رنگ، نسل اور مذہب کے نام پر دہشتگردی پھیلانے والوں کومنہ کی کھانی پڑے گی، دشمن سامنے سے شکست کھا کر اب پیٹھ پیچھے سے وار کررہا ہے۔
dawnnews.tv/news/1264001/
Nadia Naqi (@nadianaqi) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کی کوئی شوگر مل نہیں ہے ہاں ان کے خاندان والوں کی ضرور ہیں لیکن وزیراعظم نے ایکسپورٹ کی اجازت اس ڈیٹا پر دی جو انہیں دیا گیا DawnNews Rana Ihsaan Afzal Khan #InFocus #Sugar

Nadia Naqi (@nadianaqi) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کو اس کا نوٹس لینا چاہیے کہ جن لوگوں نے پہلے ان سے کہا کہ ہمارے پاس چینی وافر ہے اور اسے ایکسپورٹ کر دے وہی لوگ اج کہہ رہے ہیں کہ اسے امپورٹ کریں کیونکہ چینی کی کمی ہو گئی ہے DawnNews Sanaullah Khan #InFocus #ECC #Sugar

Abdul Ghaffar 🇵🇰 (@ghaffardawnnews) 's Twitter Profile Photo

Replay Exclusive from National Stadium Karachi on #PakvBan Practice camp Mike Hesson on Senior players Practice match details Camp inside Asia Cup updates NSK 2nd Phase DawnNews DN Sport youtu.be/uTIgl-1DLyY?si…

DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

وفاقی کانسٹیبلری کا ڈھانچہ ونگز، کمپنیاں، اور پلاٹونز پر مشتمل ہوگا، جن کی قیادت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس یا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، انسپکٹر، سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز افسران کریں گے۔ dawnnews.tv/news/1264023/

وفاقی کانسٹیبلری کا ڈھانچہ ونگز، کمپنیاں، اور پلاٹونز پر مشتمل ہوگا، جن کی قیادت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس یا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، انسپکٹر، سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز افسران کریں گے۔
dawnnews.tv/news/1264023/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ آج کےدور میں تعلیم مکمل ہی اس وقت ہوتی ہےجب ہنر آتا ہو، دنیا کی 100 بڑی یونیورسٹیوں نے ڈگری کی شرط ہی ختم کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 100سال بعد دنیا بہت تبدیل ہوجائے گی، اے آئی تیزی سے دنیا بدل رہا ہے۔ dawnnews.tv/news/1264020/

خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ آج کےدور میں تعلیم مکمل ہی اس وقت ہوتی ہےجب ہنر آتا ہو، دنیا کی 100 بڑی یونیورسٹیوں نے ڈگری کی شرط ہی ختم کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 100سال بعد دنیا بہت تبدیل ہوجائے گی، اے آئی تیزی سے دنیا بدل رہا ہے۔
dawnnews.tv/news/1264020/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

63 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں نظام کی ناکامی، اعلیٰ سطح کی نااہلی، غیر مؤثر کارکردگی، مجرمانہ غفلت، اور یہاں تک کہ زمین پر قبضے کے انکشافات کیے گئے ہیں، جن کی وجہ سے قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں، ماضی پر نظر دوڑائی جائے تو واضح ہوتا ہے کہ اگر مناسب نظام موجود ہوتا تو یہ جانیں

63 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں نظام کی ناکامی، اعلیٰ سطح کی نااہلی، غیر مؤثر کارکردگی، مجرمانہ غفلت، اور یہاں تک کہ زمین پر قبضے کے انکشافات کیے گئے ہیں، جن کی وجہ سے قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں، ماضی پر نظر دوڑائی جائے تو واضح ہوتا ہے کہ اگر مناسب نظام موجود ہوتا تو یہ جانیں
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

کھلاڑی امریکی صدر کو جانے کا کہتے رہے لیکن انہوں نے کیا کہا؟ dawnnews.tv/news/1264026/

کھلاڑی امریکی صدر کو جانے کا کہتے رہے لیکن انہوں نے کیا کہا؟
dawnnews.tv/news/1264026/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

ان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے میری یہ بات کئی لوگوں کو ناگوار گزرے، لیکن یہ حقیقت ہے کہ اگر کوئی بغیر سُر کے اذان دے گا تو لوگ اسے جوتیاں ماریں گے، جب کہ عام طور پر اذان سُروں میں ہی دی جاتی ہے۔ dawnnews.tv/news/1264029/

ان کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے میری یہ بات کئی لوگوں کو ناگوار گزرے، لیکن یہ حقیقت ہے کہ اگر کوئی بغیر سُر کے اذان دے گا تو لوگ اسے جوتیاں ماریں گے، جب کہ عام طور پر اذان سُروں میں ہی دی جاتی ہے۔
dawnnews.tv/news/1264029/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

جی سی سی آئی کے کاروباری رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرمایہ کاری کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے اور مراعاتی پیکیج میں توسیع کی جائے۔ dawnnews.tv/news/1264030/

جی سی سی آئی کے کاروباری رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرمایہ کاری کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے اور مراعاتی پیکیج میں توسیع کی جائے۔
dawnnews.tv/news/1264030/
DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

جب عدالت میں باقاعدہ فردِ جرم عائد کرنے کے لیے پیشی ہوئی تو ملزمہ نے رضاکارانہ طور پر جرم کا اعتراف کرتے ہوئے رحم کی درخواست کی۔ dawnnews.tv/news/1264032/

جب عدالت میں باقاعدہ فردِ جرم عائد کرنے کے لیے پیشی ہوئی تو ملزمہ نے رضاکارانہ طور پر جرم کا اعتراف کرتے ہوئے رحم کی درخواست کی۔
dawnnews.tv/news/1264032/