AmourDemocracy (@democracy666) 's Twitter Profile
AmourDemocracy

@democracy666

Je Pense Donc Je Suis. #Behind you skipper

ID: 1637224873993936896

calendar_today18-03-2023 22:50:16

17,17K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

AmourDemocracy (@democracy666) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کبھی ذرہ سوچو یہ بندہ اکیلا حقیقی آزادی اور خودمختاری کی جنگ لڑ رہا ہے اور قید تنہائی میں کس تکلیف سے گزر رہا ہو گا۔ کیا پتہ تھا یہ جرنیلی ٹولہ اور شریف خاندان اپنی دولت اور طاقت سے عوام کو کچل دیں گے۔ #خدارا باہر نکلو اور آڈیالہ کے باہر دھرنا دو۔ Team Pakistan Power

پاکستانیوں کبھی ذرہ سوچو یہ بندہ اکیلا حقیقی آزادی اور خودمختاری کی جنگ لڑ رہا ہے اور قید تنہائی میں کس تکلیف سے گزر رہا ہو گا۔
کیا پتہ تھا یہ جرنیلی ٹولہ اور شریف خاندان اپنی دولت اور طاقت سے عوام کو کچل دیں گے۔
#خدارا باہر نکلو اور آڈیالہ کے باہر دھرنا دو۔
Team Pakistan Power
AmourDemocracy (@democracy666) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کبھی ذرہ سوچو یہ بندہ اکیلا حقیقی آزادی اور خودمختاری کی جنگ لڑ رہا ہے اور قید تنہائی میں کس تکلیف سے گزر رہا ہو گا۔ قوم سے امید لگا بیٹھا ہے، خدارا اس عظیم بندے کو اکیلا نہ چھوڑنا خدارا باہر نکلو اور آڈیالہ کے باہر دھرنا دو۔# Aleema Khanum Rodium-A

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا اس سے بڑا ظلم کیا ہو گا کہ اپنی پوری زندگی کی توانائیاں اپنی دھرتی کے لئے دان دینے والے کو اس کی حق پرستی کے جرم میں پابند سلاسل کر دیا گیا۔

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
اس سے بڑا ظلم کیا ہو گا کہ اپنی پوری زندگی کی توانائیاں اپنی دھرتی کے لئے دان دینے والے کو اس کی حق پرستی کے جرم میں پابند سلاسل کر دیا گیا۔
AmourDemocracy (@democracy666) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کون لوگ ہو تم؟ اس سچے محب وطن لیڈر کو جیل میں اکیلا چھوڑ دیا ہے یہ بندہ اکیلا زندان میں حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے اور قوم نے ٹھنڈا ستو پی رکھا ہے۔ خدارا باہر نکلو اور مزاحمت کرو۔ جرنیلوں اور شریفوں نے فسطائیت سے قوم پر قبضہ کر رکھا ہے۔ امؔ یحیی Aleema Khanum

Tahir Malik (@tahirmalik_ik) 's Twitter Profile Photo

کچھ دوستوں کے کہنے پر آج سے دوبارہ پرموشن شروع کر رہا ہوں، چھوٹے اکاؤنٹس کو پرموٹ کیا جائے گا، لاکن مجھے صرف وہ لوگ اپنا اکاؤنٹ کمنٹ کریں گے جو فالو بیک کرسکتے ہوں، ورنہ میں اکاؤنٹ لسٹ میں ایڈ نہیں کروں گا چاہے کمنٹس کرتے رہیں یا ڈی ایم، چلیں ہینڈل کمنٹ کریں لسٹ جلد اپلوڈ ہوگی

AmourDemocracy (@democracy666) 's Twitter Profile Photo

ذرہ سوچو یہ عورت کتنی بدبودار اور غلیظ ہو گی۔ اس پلاسٹک کے نیچے صرف ڈایئن ہی نہیں ایک بھیانک واردات چھپی بیٹھی ہے۔ 🤮🤮🤮 Tahir Malik Maryam Nawaz HQ Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Government of Pakistan Government of Punjab

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥 پروموشن لسٹ نمبر 5 💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥 فالورز کے لیے کمنٹس میں ایکس ہینڈل شیئر کریں. Shah Khalid M Mohsin Tehmina KhanSᑫᵘᵃᵈOᶠTʰᵘⁿᵈᵉʳ Asmat Ullah Dawar Farhani Khan Sawati Aqsa Ali 🇵🇰 waqas Muhammad alikhan Muhammad alikhan Muhammad Umar

💥 پروموشن لسٹ نمبر 5

💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.

💥 فالورز کے لیے کمنٹس میں ایکس ہینڈل شیئر کریں.

Shah Khalid

M Mohsin

Tehmina KhanSᑫᵘᵃᵈOᶠTʰᵘⁿᵈᵉʳ

Asmat Ullah Dawar

Farhani Khan Sawati

Aqsa Ali 🇵🇰

waqas

Muhammad alikhan Muhammad alikhan

Muhammad Umar
AmourDemocracy (@democracy666) 's Twitter Profile Photo

ہمارا لیڈر سچا اور بہادر بھی ہے۔ جس کی تحریک نظریہ پر ہو اس کو کیا قید کرو گے۔ خدا کی قسم یہ بندہ زنجیروں میں بھی سب زیادہ آزاد ہے۔ خان کی قید اور تنہائی کو معمول بنانا جرم ہے۔ خدارا باہر نکلو اور مزاحمت کرو۔ #ReleaseLeaderOfUmmah PTI PTI _ Promoti0n Aleema Khanum

ہمارا لیڈر سچا اور بہادر بھی ہے۔
جس کی تحریک نظریہ پر ہو اس کو کیا قید کرو گے۔
خدا کی قسم یہ بندہ زنجیروں میں بھی سب زیادہ آزاد ہے۔
خان کی قید اور تنہائی کو معمول بنانا جرم ہے۔
خدارا باہر نکلو اور مزاحمت کرو۔
#ReleaseLeaderOfUmmah
PTI
PTI _ Promoti0n
Aleema Khanum
AmourDemocracy (@democracy666) 's Twitter Profile Photo

کوئی ہے اس جیسا لیڈر سچا اور بہادر لیڈر۔ ہے کوئی مائی کا لعل اس کو چیلنج کرنے والا۔ جو اکیلا اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی پارٹیوں کو نت ڈال رکھی ہے۔ کیونکہ وہ سچا ہے اور اللہ توکل ہے۔ یہ بونے اور کرپٹ حکمران خان کی چپل کی خاک بھی نہیں ہیں۔ ایسے_دستور_کو_میں_ نہیں_مانتا# امؔ یحیی

AmourDemocracy (@democracy666) 's Twitter Profile Photo

خدا کی خلقت بہت مجبور ہے اس وطن عزیز میں۔۔ ظالم حکمرانوں پر اللہ کا سخت عذاب نازل ہو۔ بےشک ان ظالم جرنیلوں اور حکمرانوں پر اللہ کی پکڑ بہت جلد آنے والی ہے ایسے دستور کو ہم نہیں مانتے#

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا جہاں 17سیٹوں والے ملک کا آئین بدل کر رکھ دیں عدلیہ کا تماشہ بنا دیں اس سسٹم کو تیزاب سے دھونے کی ضرورت ھے

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا جہاں 17سیٹوں والے ملک کا آئین بدل کر رکھ دیں عدلیہ کا تماشہ بنا دیں اس سسٹم کو تیزاب سے دھونے کی ضرورت ھے