Follow Back 💯🔙 (@derwaish_1) 's Twitter Profile
Follow Back 💯🔙

@derwaish_1

Follow Me Follow Back 🔙💯💙🚀✈️

ID: 1825606314417934336

calendar_today19-08-2024 18:51:03

1,1K Tweet

503 Followers

782 Following

Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

غم ہمدردی کا باغ ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اپنے دل کو ہر چیز میں کھلا رکھتے ہیں، تو آپ کا درد آپ کی زندگی کی محبت اور حکمت کی تلاش میں آپ کا سب سے بڑا اتحادی بن سکتا ہے۔ #درویش✓

غم ہمدردی کا باغ ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اپنے دل کو ہر چیز میں کھلا رکھتے ہیں، تو آپ کا درد آپ کی زندگی کی محبت اور حکمت کی تلاش میں آپ کا سب سے بڑا اتحادی بن سکتا ہے۔
#درویش✓
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

Everything that is made beautiful and fair and lovely is made for the eye of one who sees.◉⁠‿⁠◉ ɢᴏᴏᴅ ɴɪɢʜᴛ x ᴍᴀᴛᴇ'ꜱ ꜱᴛᴀʏ ᴄᴏɴɴᴇᴄᴛ 🔙💯

Everything that is made beautiful and fair and lovely is made for the eye of one who sees.◉⁠‿⁠◉

ɢᴏᴏᴅ ɴɪɢʜᴛ x ᴍᴀᴛᴇ'ꜱ 
ꜱᴛᴀʏ ᴄᴏɴɴᴇᴄᴛ 🔙💯
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے ہر امتحان میں ایک حکمت چھپی ہوتی ہے۔ کبھی غم ایک ایسا سبق بن جاتا ہے جو ہمیں زندگی کی حقیقتوں کو سمجھنے کا موقع دیتا ہے۔ صبر کا دامن تھامیں، کیونکہ ہر رات کے بعد ایک نئی صبح ضرور آتی ہے۔ #درويش

زندگی کے ہر امتحان میں ایک حکمت چھپی ہوتی ہے۔ کبھی غم ایک ایسا سبق بن جاتا ہے جو ہمیں زندگی کی حقیقتوں کو سمجھنے کا موقع دیتا ہے۔ صبر کا دامن تھامیں، کیونکہ ہر رات کے بعد ایک نئی صبح ضرور آتی ہے۔
#درويش
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

اور کچھ دروازے اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت کے لئے بند کر دیتا ہے۔ ✅💯 Morning 🖤✓X Mate's 🌼

اور کچھ دروازے اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت کے لئے بند کر دیتا ہے۔ ✅💯
 Morning 🖤✓X Mate's 🌼
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

جب سے دل دیوانہ محبوب خدا کا ہوگیا مصطفیٰ ﷺاس کے ہوئے وہ مصطفیٰﷺ کا ہوگیا اوّل بعثت میں ختم الانبیا پایا لقب رُتبہ حاصل ابتدا میں انتہا کا ہوگیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰❤️

جب سے دل دیوانہ محبوب خدا کا ہوگیا
مصطفیٰ ﷺاس کے ہوئے وہ مصطفیٰﷺ کا ہوگیا
اوّل بعثت میں ختم الانبیا پایا لقب
رُتبہ حاصل ابتدا میں انتہا کا ہوگیا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰❤️
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ تعالیٰ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔ ❤️ 💯 GoOd Evening x Mate's 🖤 Mutual CB💯🔙

جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ تعالیٰ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔ ❤️ 💯
GoOd Evening x Mate's 🖤
Mutual CB💯🔙
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

گھبرائیں نہیں، میرے اور آپکے معاملات جسکے سپرد ہیں، وہ بہت غفور الرحیم ہے وہ سب بہتر کرے گا۔ انشاءاللہ 💙 #درویش Evening ✓|🌃

گھبرائیں نہیں، میرے اور آپکے معاملات جسکے سپرد ہیں، وہ بہت غفور الرحیم ہے وہ سب بہتر کرے گا۔  انشاءاللہ 💙
#درویش 
Evening ✓|🌃
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

غم وقتی ہوتا ہے، مگر صبر کا صلہ ہمیشہ دائمی ہوتا ہے۔ زندگی میں مشکلات آئیں تو یہ یاد رکھیں کہ ہر مشکل کے بعد آسانی کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے خود کیا ہے۔🦋 GoOd Night X Mate's 💙 📸

غم وقتی ہوتا ہے، مگر صبر کا صلہ ہمیشہ دائمی ہوتا ہے۔ زندگی میں مشکلات آئیں تو یہ یاد رکھیں کہ ہر مشکل کے بعد آسانی کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے خود کیا ہے۔🦋
GoOd Night X Mate's 💙
📸
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸

🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸
Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں حضور ﷺ ! آپؐ میرے واسطے بھی روئے تھے! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💙

Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا🥹

Mustafa Dhuddi (درویش) (@mustafa___786) 's Twitter Profile Photo

جہاں پر ختم ہوتی ہے حدودِ عقلِ انسانی وہاں سے مُصطَفٰےﷺ کی شان کا آغاز ہوتا ہے... 🤍°صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ°❤ درویش📿

جہاں پر ختم ہوتی ہے حدودِ عقلِ انسانی
وہاں سے مُصطَفٰےﷺ کی شان کا آغاز ہوتا ہے...

🤍°صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ  وَسَلِّمْ°❤
درویش📿