
Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
@doctort47t
ID: 1687863940259176449
05-08-2023 16:31:57
29,29K Tweet
3,3K Followers
2,2K Following

جاوید ہاشمی🔥 بھٹو اور عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں۔ بھٹو ایک compromisedانسان تھا، جس کے پاس عمران خان کے مقابلے میں آدھا منڈیٹ بھی نہیں تھا۔ عمران خان کا اس وقت چاروں صوبوں میں عوامی منڈیٹ ہے۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

یہ لڑائی عمران خان کی رہائی سے آگے بڑھ چکی ہے۔ یہ تحریک قوم، آئین، عدلیہ، اور مستقبل کے تحفظ کی ہے۔ میں بلال اور پوری پاکستانی قوم جانتی ہے کہ قوم نے فیصلہ نہ کیا، تو قیمت نسلیں چکائیں گی۔ اس لیے قوم کو بھی اب فیصلہ کن قدم اٹھانا ہو گا۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


میرے بلال کے پاکستانیو آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ نکلو پاکستان کیلئے یہ صرف عمران خان کی جنگ نہیں، یہ ہر پاکستانی کی بقا کی جنگ ہے! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Bilal A Malik ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا Team Pakistan Power





میرے پاکستانیو ہم اپنے لیڈر کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر خاموش نہیں رہیں گے! جب حق کا ساتھ دینے کا وقت ہو تو پیچھے ہٹنا جرم ہے۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


Imran Khan does not want to be the Prime Minister, but wants to bring about change. If he were to become the Prime Minister, he would be offered every day to shut up and it would be his turn next. علیمہ خان ، نورین خان 24 جولائی 2025 #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


یہ ظلم جو عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے نہ ہم بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے۔ ہر ایک ایک ظلم کا حساب ان لوگوں سے لیا جائے گا ۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Hassan Riaz Aheer Bilal A Malik ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ


I Zarnesh Revolutions are not made, they come. Imran Khan's arrest is the spark. The revolution is here. The people will flood the streets. No regime survives forever. #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power



میرے ورکرز گراؤنڈ پر بھرپور مہم جاری رکھی ہوئی ہے اسی طرح میرے سوشل میڈیا واریئرز اگست سے پہلے سوشل میڈیا کا میدان گرم کر دو! یہ وقت ہے آواز بلند کرنے کا، ظلم کو بےنقاب کرنے کا! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


اگر کسی کی ذاتی انا اور ضد کی وجہ سے میری تحریک کو نقصان پہنچا تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔ بانیِ انقلاب مرشد عمران خان صاحب #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power


یہ صرف تخت کا الٹنا نہیں، نظام کی تبدیلی کی ابتدا ہے Team Pakistan Power #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا


قید صرف دیواروں میں نہیں ہوتی، سوچ میں ہو تو آزاد قوم بھی غلام لگتی ہے۔ Team Pakistan Power #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا


Azhar M Khan یہ کسی بھی جماعت سے ہو ۔ مگر ایک ایماندار اسلام پسند اور حق بیان کرنے والے انسان ہے ۔ ہمیشہ ظلموں کے خلاف کھڑے ہوتا ہے ۔ ہم سیلوٹ پیش کرتے ہیں مشتاق احمد خان صاحب کو ۔

فوری طور پر خیبرپختونخواہ صوبائی اسمبلی اجلاس بلا کر صوبے میں جاری ظلم کے خلاف آواز اُٹھائیں اور قرارداد یا قانون سازی کر کے فوج کو سویلین علاقوں سے نکلنے کا حکم دیا جائے۔۔۔۔خرم ذیشان #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power

پٹرولیم پر پاکستان کے مقابلے انڈیا، فرانس، تھائی لینڈ میں شفاف نظام ہے، وائٹ پیپر پاکستان کا ماڈل میں بے ضابطگی، مداخلت اور معلومات کا فقدان ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ Team Pakistan Power #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا


ہزاروں زائرین جنھوں نے پہلے سے ادائیگیاں کی ہوئی ہیں انھیں اب آخری لمحہ پر فضائی راستے سے بھیج کر ازالہ کیا جائے ! جناب Shehbaz Sharif صاحب، انھیں compensate کیجئے، ملک میں سیکیورٹی یقینی بنانا آپکی حکومت کی ذمہ داری ہے !

I will be back. Imran Khan باطل پر حق کی فتح ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا Team Pakistan Power
