Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile
Abbottabad Police

@dpoabbottabad

Official Twitter account of Abbottabad Police.

ID: 883954036357156864

linkhttps://www.tiktok.com/@abbottabadpolice?_r=1&_d=e01j7c110a303h&sec_uid=MS4wLjABAAAA_ekPFgqOtFBATwj3 calendar_today09-07-2017 07:40:40

3,3K Tweet

6,6K Followers

15 Following

Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر SHO تھانہ کینٹ کیڈٹ عبدالغفور کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن عثمان عرف نواب ولد نیاز محمد سکنہ سلہڈ کے قبضہ سے 268 گرام آئس اور 2385 گرام چرس* برآمد کر کے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا ۔

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی خصوصی ہدایات پر کیڈٹ عبدالغفور SHO تھانہ کینٹ نے موبائل سنیچر جہانگیر عرف شہباز ولد زرین اور عبداللہ ولد خان افسر کو بروقت کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے موبائل برآمد کرتے ہوئے ، مقدمہ درج کر لیا ۔

SHO تھانہ کینٹ کیڈٹ عبدالغفور کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، وسیم عرف گونی ولد عبدالرشید سکنہ کیہال کے قبضہ سے 718 گرام آئس 1098 گرام چرس اور منیر احمد ولد محمد صدیق سکنہ پھلکوٹ حال ٹھنڈا چوھا نواں شہر کے قبضہ سے 1014 گرام ہیروئن* برآمد ۔

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ، میرپور پولیس کی کاروائی ، بانڈہ نبی کے مقام پر پولیس مقابلہ ، متعدد چوری ڈکیتی ، رہزنی کے مقدمات میں مطلوب زخمی ملزم سمیت 04 رکنی گروہ گرفتار، اسلحہ، گاڑی برآمد

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ، 

میرپور پولیس کی کاروائی ، بانڈہ نبی کے مقام پر پولیس مقابلہ ، 

متعدد چوری ڈکیتی ، رہزنی کے مقدمات میں مطلوب زخمی ملزم سمیت 04 رکنی گروہ گرفتار، اسلحہ، گاڑی برآمد
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی اور ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی ایبٹ آباد پولیس کے شہید اہلکار وسیم شہزاد کی نماز جنازہ میں شرکت ، ورثاء سے ملاقات ، شہید کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی ، افسران نے پھولوں کی چادر چڑھائی ، ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی ، ،

*ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP* کی زیر قیادت ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون ایبٹ آباد پولیس کے ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کو شہید کرنے والا پولیس مقابلے میں ہلاک ،

*ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP* کی زیر قیادت ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون 

ایبٹ آباد پولیس کے ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کو شہید کرنے والا پولیس مقابلے میں ہلاک ،
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ تمام تر سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاوں بانڈہ املوک میں ادا ہوئی ، نماز جنازہ میں پولیس افسران ، اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت ، شہید کے جسد خاکی کو ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید سلامی پیش کی

آئی جی خیبر پختونخوا ٭ آئی جی پی نے ایبٹ آباد میں خانسپور پولیس چوکی کا افتتاح کر دیا۔

آئی جی خیبر پختونخوا 
٭ آئی جی پی نے ایبٹ آباد میں خانسپور پولیس چوکی کا افتتاح کر دیا۔
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل سے جیل پولیس افسران کی ملاقات ملاقات میں ڈسٹرکٹ پولیس اور جیل پولیس کے درمیان ورکنگ ریلیشن کو مزید مؤثر اور مربوط بنانے پر گفتگو ہوئی فریقین نے سیکیورٹی، معلومات کے تبادلے اور قیدیوں کی عدالت میں پیشی جیسے امور پر قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل سے جیل پولیس افسران کی ملاقات
ملاقات میں ڈسٹرکٹ پولیس اور جیل پولیس کے درمیان ورکنگ ریلیشن کو مزید مؤثر اور مربوط بنانے پر گفتگو ہوئی فریقین نے سیکیورٹی، معلومات کے تبادلے اور قیدیوں کی عدالت میں پیشی جیسے امور پر قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کا میرپور کی حدود ناڑی روڈ پر خواجہ سراء کے قتل پر نوٹس ، گزشتہ شب ناڑی روڈ پر شادی کی تقریب میں خواجہ سراء کو گولیاں مار کر قتل کرنے والا ملزم ملک توقیر صراف گرفتار ،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کا میرپور کی حدود ناڑی روڈ پر خواجہ سراء کے قتل پر نوٹس ،  

گزشتہ شب ناڑی روڈ پر شادی کی تقریب میں خواجہ سراء کو گولیاں مار کر قتل کرنے والا ملزم ملک توقیر صراف گرفتار ،
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد: محرم الحرام کے مقدس ایام کے دوران ضلع بھر میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ایبٹ آباد، عمر طفیل (PSP) نے آج ڈی پی او آفس میں امن کمیٹی ایبٹ آباد کے اراکین کے ساتھ ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔

شہدائے پولیس کے نام پہلا "سپورٹس کمپیٹیشن" کا شاندار آغاز — افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ایبٹ آباد پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل وسیم شہزاد کے بچے اور اہلِ خانہ تھے، جنہیں تقریب میں بھرپور عزت و احترام اور گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔

شہدائے پولیس کے نام پہلا "سپورٹس کمپیٹیشن" کا شاندار آغاز —
افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ایبٹ آباد پولیس کے شہید ہیڈ کانسٹیبل وسیم شہزاد کے بچے اور اہلِ خانہ تھے، جنہیں تقریب میں بھرپور عزت و احترام اور گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

پہلا شہداء ہزارہ پولیس سپورٹس کمپٹیشن اختتام پذیر، ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی و شہداء کی فیملیز کی بطور مہمان خصوصی شرکت سپورٹس مقابلوں میں حصہ لینے سے صحت اور صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہوتا ہے، ناصر محمود ستی

پہلا شہداء ہزارہ پولیس سپورٹس کمپٹیشن اختتام پذیر، ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی  و شہداء کی فیملیز کی بطور مہمان خصوصی شرکت

 سپورٹس مقابلوں میں حصہ لینے سے صحت اور صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہوتا ہے، ناصر محمود ستی
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی & ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل پہلے شہدائے پولیس انٹر ڈسٹرکٹ کمپیٹیشن کے دوران کرکٹ ،فٹ بال ، والی بال اور بیڈمنٹن میل & فی میل کے فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں ونر اور رنر اپ ٹرافی تقسیم کر رہے ہیں ۔

🚨 ایبٹ آباد پولیس کا سخت موسمی حالات میں بھی خدمت کا تسلسل 🚔 ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کے افسران و جوان گلیات اور شہر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور آندھی کے باوجود سیاحوں اور مقامی افراد کی خدمت اور رہنمائی میں مصروف عمل ہیں۔

🚨 ایبٹ آباد پولیس کا سخت موسمی حالات میں بھی خدمت کا تسلسل 🚔

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کے افسران و جوان گلیات اور شہر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور آندھی کے باوجود سیاحوں اور مقامی افراد کی خدمت اور رہنمائی میں مصروف عمل ہیں۔
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل پی ایس پی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ نواں شہر عبدالوحید خان کی کاروائی نگکی قتل کیس کے مقدمہ میں نامزد ملزمان ناصر ولد محمد منور نعمان ولد علی زمان ، استم ولد علی زمان، نثار احمد ولد ملک امان ساکنان نگکی آلہ قتل اسلحہ آتشین سمیت گرفتار

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون تھانہ میرپور پولیس کی کاروائی، 13 سالہ بچی کو تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ،

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون 

 تھانہ میرپور پولیس کی کاروائی، 13 سالہ بچی کو تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ،
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ایبٹ آباد: دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس ضلع ایبٹ آباد میں مکمل امن و امان اور احترام کے ماحول میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس اپنی مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بخیر و خوبی اختتام کو پہنچا۔ ڈی آئی جی ہزارہ ، ناصر محمود ستی اور کشمنر ہزارہ فیاض علی شاہ نے سکیورٹی اقدامات کاجائزہ لیا ،

ایبٹ آباد: دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس ضلع ایبٹ آباد میں مکمل امن و امان اور احترام کے ماحول میں اختتام پذیر ہوا۔ جلوس اپنی مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بخیر و خوبی اختتام کو پہنچا۔ 
ڈی آئی جی ہزارہ ، ناصر محمود ستی اور کشمنر ہزارہ فیاض علی شاہ نے سکیورٹی اقدامات کاجائزہ لیا ،
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

سکندر آباد کی حدود سے دو منشیات فروش قاضی یاسر ولد مشتاق سکنہ بانڈہ قاضی سے 01 کلو 440 گرام چرس اور ابوبکر ولد زر محمد سکنہ جھگیاں سے 01 کلو 330 گرام چرس برآمد

سکندر آباد کی حدود سے دو منشیات فروش قاضی یاسر ولد مشتاق سکنہ بانڈہ قاضی سے 01 کلو 440 گرام چرس اور 
ابوبکر ولد زر محمد سکنہ جھگیاں سے 01 کلو 330 گرام چرس برآمد
Abbottabad Police (@dpoabbottabad) 's Twitter Profile Photo

ایس ایچ او سکندر آباد بلال خان نے منشیات فروش سرتاج ولد عمر سکنہ جھگیاں سے 2 کلو 760 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔