Dr.Amber (@dramberje) 's Twitter Profile
Dr.Amber

@dramberje

ID: 1757204612262641664

calendar_today13-02-2024 00:48:24

3,3K Tweet

832 Followers

1,1K Following

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨بشریٰ بی بی اور علی مین گنڈا پور کی کرپشن بے نقاب کرنا جرم بن گیا ۔۔۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبائی وزیر اور عمران خان کے قریبی ساتھی عاطف خان کو اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا ۔۔

Dr.Amber (@dramberje) 's Twitter Profile Photo

بہت اچھا قدم اب توسیع کرنے کی ضرورت ہونی نہیں چاہئے ،، آرمی چیف کی مدت ملازمت 3 سال کی بڑھا کر 5 سال مقرر کردی گئ نوٹیفکیشن جاری

Dr.Amber (@dramberje) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے(القران)

اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے(القران)
Dr.Amber (@dramberje) 's Twitter Profile Photo

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ .
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا سعودی عرب کا نام تو مسلم لیگ ن اس میں ایڈ کر دیا شعیب شاہین کی بہکی بہکی باتیں

Dr.Amber (@dramberje) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے فرمایا : قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا: محمد (ﷺ) وہ كہے گا : مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سے پہلے كسی كے لئے دروازہ نہ كھولوں (السلسلۃ : 3330)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے فرمایا :

 قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ  كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا: محمد (ﷺ) وہ كہے گا : مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سے پہلے كسی كے لئے دروازہ نہ كھولوں

(السلسلۃ : 3330)
Dr.Amber (@dramberje) 's Twitter Profile Photo

ہم پاک سعودی تعلقات کی طرف بڑھنے والا ہر ہاتھ روکیں گے اور اس کے خلاف بولنے والی ہر زبان کاٹیں گے، چاچو کا دبنگ اعلان 😎

Dr.Amber (@dramberje) 's Twitter Profile Photo

اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے ،،،،،(القران) صوبہ بخیر!!،،🌼🌼🌼🌼،

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

Commandant Police Training Center Chuhang, DIG Mehboob Lillah, hosted a dinner in honor of the German hockey team. Mehboob Lillah is making valuable contributions to the improvement of hockey in Pakistan. During the dinner, the services of German coach Stephan were appreciated