الحمداللہ بھلئ کے بلوں پر احتھاجئ ٹرینڈ آج بھی ٹاپ پر ہت ایک لاکھ تیبتیس ہزاد ٹویٹ ہو چکے ہیں حکومت کو اس سے اندازہ لگانا چاہیے کہ عوام بلوں سے کس قدر تنگ ہیں
خدا کے لیے ایک عام آدمی کی زندگئ عذاب مت بنائیں بلوں کو ایک بھیانک خواب مت بنائیں اکیٹ پد بوجھ ڈالیں غریب پر نہی