DrM&MⁱᴾⁱᵃⁿPTI (@drmmreborn) 's Twitter Profile
DrM&MⁱᴾⁱᵃⁿPTI

@drmmreborn

Pure Insafian

#IK101
@TeamiPians

ID: 1839023652743884800

calendar_today25-09-2024 19:26:50

16,16K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

تکلیف الرٹ۔۔ جن بے غیرتوں کو عمران ریاض بھائی کے اللہ کے گھر جانے پر تکلیف ہورہی تھی، وہ ایک بار پھر دیکھ لیں۔ ماشاءاللہ! عمران ریاض بھائی احرام باندھے مدینہ سے مکہ جا رہے ہیں، حرمین بُلٹ ٹرین کے ذریعے۔

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں خیر کی کوئی خبر نہیں ہے۔ اس ملک کا معاشرہ ، ادارے ، عوام سب برباد ہوچکے ہیں۔ جس سب میں سے ہم گزر رہے ہیں یہ باقاعدہ جہنم ہے۔ youtu.be/az22MesDJ9M

پاکستان میں خیر کی کوئی خبر نہیں ہے۔ اس ملک کا معاشرہ ، ادارے ، عوام سب برباد ہوچکے ہیں۔ جس سب میں سے ہم گزر رہے ہیں یہ باقاعدہ جہنم ہے۔ 

youtu.be/az22MesDJ9M
iKhan (@pakrebel22) 's Twitter Profile Photo

آسان الفاظ میں عمران خان کو اندازہ ہوگیا ہے کہ میرے تمام تر کھوٹے سکوں کے باوجود میرے ملک کا نوجوان اور سوشل میڈیا میرے ساتھ کھڑا ہے اب کسی غدار کی کوئی اوقات نہیں کہ میری تحریک کو خراب کرسکھے۔ تمام non-gulabi insafians کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🥳🥳🥳

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

بطور وزیراعظم جب میں نے ڈی جی آئ کو ہٹایا تو انہوں نے بشری بی بی سے ملاقات کی کوشش کی جو کہ انکار پر اب انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عمران خان کا بیان اور آج بشری بی بی کی حالت

بطور وزیراعظم جب میں نے ڈی جی آئ کو ہٹایا تو انہوں نے بشری بی بی سے ملاقات کی کوشش کی جو کہ انکار پر اب انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عمران خان کا بیان اور آج بشری بی بی کی حالت
Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کا دردناک انکشاف۔۔۔۔۔۔ سیل میں جان بوجھ کر حشرات الارض چھوڑ دیےجاتے ہں زہنی، جسمانی ٹارچر کیا جارہا ہے ایک پاوں بالکل نیلا ہوگیا ہے۔ کھانے میں جان بوجھ کر گندگی ملا جاتی ہے۔

بشری بی بی کا دردناک انکشاف۔۔۔۔۔۔
سیل میں جان بوجھ کر حشرات الارض چھوڑ دیےجاتے ہں زہنی، جسمانی ٹارچر کیا جارہا ہے ایک پاوں بالکل نیلا ہوگیا ہے۔ کھانے میں جان بوجھ کر گندگی ملا جاتی ہے۔
@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

"ڈرتے رہے اندھیروں سے، چراغ جس نے جلایا اُسی کو تنہا چھوڑ دیا، وفا کے دعوے تو سب نے کیے، مگر وقت پڑا تو ہر چہرہ بےنقاب نکل گیا! جنہیں پکارا تھا رہبر سمجھ کر، وہی راہوں سے پھر گئے، جو تھامے کھڑے تھے پرچمِ حق، وہی سازشوں کا خطاب نکل گیا خان سے بے وفائی افسوس Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

میں کچھ اور بات کرتا ہوں، اور گوہر باہر جا کر الٹی سیدھی کہانیاں سناتا ہے۔ آخر یہ اتنا جھوٹ کیوں بولتا ہے؟ آج سے میں خود قیادت سنبھال رہا ہوں احتجاج کی قیادت میں خود کروں گا! عمران احمد خان نیازی

Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv (@malikumvi) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا بڑا ترقیاتی کام اب مُردہ خود بھی اپنا ڈیتھ سرٹفکیٹ اپلائی کر سکے گا 😂 پہلے آئیے پہلے پائیے 😁

حکومت کا بڑا ترقیاتی کام
اب مُردہ خود بھی اپنا ڈیتھ سرٹفکیٹ اپلائی کر سکے گا 😂
پہلے آئیے پہلے پائیے 😁
Eman Tahir (@emantahirsadik) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کے ساتھ انتقامی سلوک، جیل کو عقوبت خانے میں بدل دیا گیا ہے۔ایک باپردہ خاتون کے ساتھ ایسا غیر انسانی رویہ کسی مہذب ریاست کا شیوہ نہیں ہو سکتا۔ یہ ظلم اور انتقام کی بدترین مثال ہے۔

بشریٰ بی بی کے ساتھ انتقامی سلوک، جیل کو عقوبت خانے میں بدل دیا گیا ہے۔ایک باپردہ خاتون کے ساتھ ایسا غیر انسانی رویہ کسی مہذب ریاست کا شیوہ نہیں ہو سکتا۔ یہ ظلم اور انتقام کی بدترین مثال ہے۔