کوئی چہرہ نہ صدا کوئی نہ پیکر ہوگا
وہ جو بچھڑے گا تو بدلا ہوا منظر ہوگا
بے شجر شہر میں گھر اس کا کہاں تک ڈھونڈیں
وہ جو کہتا تھا کہ آنگن میں صنوبر ہوگا
اپنے سب خواب نہ یوں آنکھ میں لے کر نکلو
دھوپ ہوگی تو کسی ہاتھ میں پتھر ہوگا
DrMahnoor *اسلام کی خوبصورتی اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی۔۔ کہ جو دعا آپ دوسرے کو دیتے ہیں، وہ سب سے پہلے آپ کے اپنے حق میں قبول ہوتی ہے*
دعا لیا کریں۔دعا دیا کریں
صبح بخیر
DrMahnoorEman🦋 *اسلام کی خوبصورتی اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی۔۔ کہ جو دعا آپ دوسرے کو دیتے ہیں، وہ سب سے پہلے آپ کے اپنے حق میں قبول ہوتی ہے*
دعا لیا کریں۔دعا دیا کریں
صبح بخیر