💞 سلوی💞 (@drsalwa_1) 's Twitter Profile
💞 سلوی💞

@drsalwa_1

وقت سے پوچھ رہی ہوں میں : زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟

ID: 1557330864039682050

calendar_today10-08-2022 11:40:11

7,7K Tweet

6,6K Followers

4,4K Following

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

ضمیر بیچ کر لشکر کے ساتھ کھڑے ہونے سے ، ضمیر بچا کر اکیلے کھڑا ہونا کروڑ درجے بہتر ہے #خان_کا_وژن_قوم_کا_مستقبل

ضمیر بیچ کر لشکر کے ساتھ کھڑے ہونے سے ،

ضمیر بچا کر اکیلے کھڑا ہونا کروڑ درجے بہتر ہے

#خان_کا_وژن_قوم_کا_مستقبل
Zulafqar Ch (@dervish_786) 's Twitter Profile Photo

اس پیغام کو عام کرتے جائیں تاکہ فضول نمود و نمائش سے بچا جا سکے اور وہ لوگ جو پچاس پچاس لاکھ کے جانور خرید کر دیکھاوا کرتے ہیں ان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔ اور یاد رکھیں قربانی صرف حلال کے پیسوں سے ہوتی ہے

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

کتنے بے وقوف لوگ ہیں نا 🤔🤔🤔 پی ٹی آئی کے دور میں لائن نیچے بھاگی جا رہی تھی.. اب دیکھو پی ڈی ایم. نے اسے ایک. دم آسمانوں پر چڑھا دیا... ویکھی شریف خاندان کی وجہ سے ہوئی ترقیاں... سڑو یوتھیو سڑو #پٹواری_لاجک

کتنے بے وقوف لوگ ہیں نا 🤔🤔🤔
پی ٹی آئی کے دور میں لائن نیچے بھاگی جا رہی تھی.. اب دیکھو پی ڈی ایم. نے اسے ایک. دم آسمانوں پر چڑھا دیا... ویکھی شریف خاندان کی وجہ سے ہوئی ترقیاں... سڑو یوتھیو سڑو
#پٹواری_لاجک
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

چلیں عوام کی رائے جانتےہیں کیا عمران خان کو بھگوڑے اور لوٹے pti میں لینے چاہیے یا نہیں لینے چاہیے؟

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

99.9%آپ سے اتفاق ہے اس سے اتفاق نہیں کہ خان نے شریف اور چوہدری برادران سے بھی زیادہ پالش کی ہے ثبوت اور دلیل خان اچھا پالشیا ہوتا تو اقتدار کے لیے 26 سال انتظار کی ضرورت نہ پڑتی اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ خان نے پالش کی ہی نہیں، ہاں ٹاکی شاکی ماری ہے Iqrar ul Hassan Syed

diana (@di_aa_naaaa) 's Twitter Profile Photo

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ لوٹے باتھ روم میں اچھے لگتے اور بھگوڑے کو تو بھٹکنے بھی نہیں دینا چاہیے اگر نظریاتی ہیں تو لالہ آواز اٹھائیں ہم ساتھ ہیں پہلے ہی لوٹوں نے پارٹی پر قبضہ کیا ہوا ہے نظریاتی لوگوں کو وہ آگے آنے ہی نہیں دیتے اس سے ان کی دکان بند ہو جائے گی