ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile
ڈاکٹر ظاہر اقبال

@dr_0092

کچھ ٹویٹس ذاتی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کاپی پیسٹ ہوتی ہیں۔ لوگوں یا مذاہب کے کسی گروہ کو نشانہ نہیں بناتا۔ سیاسی وابستگی نہیں۔ ٹویٹر کا سوفٹ ویئر صرف تفریح کے لی

ID: 1458600353381994502

calendar_today11-11-2021 01:00:50

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ رمضان کی وجہ سے مہنگا سامان فروخت کر رہے ہیں وہ اس منافع سے اچھا سا کفن ضرور خرید لیں کیوں کہ موت صرف غریب کو نہیں آنی

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

رمضان،مہنگایی اور ناجائز منافع خوری رمضان المبارک سے پہلے یہ سبزی فروش چیخ چیخ کر 2 سیر ٹماٹر کے 150 روپے لیتے تھے،اج رمضان کا بابرکت مہینہ ہے اور ناجائز منافع خوری عروج پر ہے، ایک سیر ٹماٹر 200 روپے پر فروخت جاری ہے۔

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

57 اسلامی ملکوں میں سے واحد پاکستان ہے، جس میں جنت اور دوزخ کے سرٹیفکیٹ مولویوں، پیروں اور مرشدوں کے ہاتھوں میں ہوتے ہیں۔۔

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت اور سیاست نے 75 سال ترقی کرکے قوم کے ماوں، بہنوں اور بیٹیوں کو ایک تھیلہ آٹے کےلیے قطاروں میں کھڑا کیا۔

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں ایمان داڑھی میں اور مردانگی مونچھوں میں پاٸی جاتی ہے

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

قوم ایسے موڑ پر پہنچ چکی ہے کہ ہر بندا اپنے پسندیدہ لیڈر کے لیے کسی کی ماں بہن کو گالیاں دینے کو بھی تیاری ہے اور اپنی ماں بہن کی گالیاں کھانے کو بھی تیار ہے جب تک قوم یہ ٹٹے پوشی کو چھوڑ کر یکجا نہیں ہو گی تب تک اسی طرح ب مرواتی رہے گی

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

بہن کو والد کے وراثت سے محروم رکھنا اور بہن کی حق پر اپنے بچوں کی پرورش کرنا جہنم میں اپنے لئے ٹھکانا تیار کرنا ہے۔

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

حاجی بننے کے لیے اب 12لاکھ کا خرچا آتا ہے۔بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جاٸیں وہ بھی بالکل مفت میں!! 👍

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

دنیا بیچ کر آخرت لے لو تو دونوں ملیں گی، لیکن آخرت بیچ کر دنیا مت لینا ورنہ دونوں جائیں گی۔۔

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

سافٹ ویئر اگر بے وقوف عوام کے بجائے کرپٹ سیاستدانوں کی اپڈیٹ کی جاتی تو آج عزت بحال ہوتی😏😏

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

طارق جمیل سیانا تھا کینیڈا نکل گیا ورنہ آگے پیچھے اوپر نیچے دعا کرنے کے جرم میں پنجاب پولیس اسے بھی گھسیٹتی!

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

وہ قوم جس کا اپنے دین کی بنیادی کتاب پر اتفاق نہیں وہ ملک کے سیاسی معاشی اور قانونی مساٸل پر کیسے یکجا ہو سکتی ہے

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچوں کو سمجھائیں کہ کبھی بھی سیاست اور مذہب پر بحث نہ کریں، لوگ جنونیت اور جہالت کی لکیر سے میلوں آگے نکل چکے ہیں !!

ڈاکٹر ظاہر اقبال (@dr_0092) 's Twitter Profile Photo

اگر آج 9 مئی جیسے حالات نہیں بن رہے تو اس کا مطلب 9 مئی ایک pre-planned واقعہ اور مکمل سازش تھی۔