Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile
Asrar Ch

@dr_asrarch

Political Commentator || Journalist || Tech & Health Expert || Pharmacist .......(Loading)

ID: 1702165745709326336

linkhttps://linktr.ee/dr_asrarch calendar_today14-09-2023 03:43:01

31,31K Tweet

8,8K Followers

1,1K Following

Usman Awan (@usmanam_5) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے سہیلوں اور درباریوں کو پہلے مخصوص سیٹیں دیں پھر وزیر مشیر بنایا پھر چیک کیجے 850فیصد تک اضافہ کیا اب چھٹیوں پر بھی دس لاکھ مہینہ تنخواہ ملے گی پنجاب میں غریب عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں حکمرانوں کی عیاشیاں عروج پر #MaryamMinster_PayRaiseLoot

مریم نواز نے سہیلوں اور درباریوں کو پہلے مخصوص سیٹیں دیں پھر وزیر مشیر بنایا پھر چیک کیجے 850فیصد تک اضافہ کیا اب چھٹیوں پر بھی دس لاکھ مہینہ تنخواہ  ملے گی
پنجاب میں غریب عوام کا کوئی پرسانِ  حال نہیں حکمرانوں کی عیاشیاں عروج پر
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Precious Pearl (@_inheaven02) 's Twitter Profile Photo

پیارے پاکستان کے وزیر، مشیر ماہانہ لاکھوں لوٹ رہے ہیں جبکہ اکثریت خطہ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں #MaryamMinster_PayRaiseLoot

پیارے پاکستان کے وزیر، مشیر ماہانہ لاکھوں لوٹ رہے ہیں جبکہ اکثریت خطہ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

منسٹری آف اوقاف اور مذہبی امور! سب سے زیادہ زمینیں سب سے کم شفاف آمدنی صرف مزارات پر قبضہ اور نذرانوں کی بندربانٹ اصلاحات یا بین الاقوامی معیار کی مذہبی سیاحت صفر اسے محدود کر کے بلدیہ کے ماتحت کر دیا جائے۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

دونوں ہاتھوں سے خرانہ لوٹنے والی ”کرپشن کوئن“۔منسٹروں کی تنخواہوں کو بڑھا کر عوام کا خون پیشن کرنے والی سہولت کار نامنظور۔نامنظور۔نامنظور! #MaryamMinster_PayRaiseLoot

دونوں ہاتھوں سے خرانہ لوٹنے والی ”کرپشن کوئن“۔منسٹروں کی تنخواہوں کو بڑھا کر عوام کا خون پیشن کرنے والی سہولت کار نامنظور۔نامنظور۔نامنظور!

#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

فی الوقت مصروف ہوں اس وجہ سے ٹرینڈ میں حصّہ نہیں لے پا رہا ۔۔۔۔ بس 9 بجے کے بعد آتے ہیں ۔۔۔۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

غریب پر بجلی ، گیس اور ٹیکسز کی مد میں بجلی گرا کر مار دیا گیا ۔۔۔ اور اشرافیہ کی عیاشیوں کے لیے تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافہ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

غریب پر بجلی ، گیس اور ٹیکسز کی مد میں بجلی گرا کر مار دیا گیا ۔۔۔

اور اشرافیہ کی عیاشیوں کے لیے تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافہ 
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

جہاں حالیہ بجٹ میں اشرافیہ جو ٹیکسز غ چھوٹ دی گئی ہے وہیں "فکسڈ چارجز" اور درجنوں مختلف ناموں سے ٹیکسز لگا کر اشرافیہ کی عیاشیوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔۔۔ غریب جائے بھاڑ میں ان حکمرانوں کو کیا #MaryamMinster_PayRaiseLoot

جہاں حالیہ بجٹ میں اشرافیہ جو ٹیکسز غ چھوٹ دی گئی ہے وہیں "فکسڈ چارجز" اور درجنوں مختلف ناموں سے ٹیکسز لگا کر اشرافیہ کی عیاشیوں کا انتظام کیا گیا ہے ۔۔۔

غریب جائے بھاڑ میں ان حکمرانوں کو کیا
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سیاسی کٹھ پتلیاں ہیں جو قوم پر مسلط ہوتی ہیں جن کو اپوزیشن میں تو غریب کا بڑا درد اٹھتا ہے لیکن حکومت میں آتے ہی عوام کو بھول کر اپنی عیاشیوں میں مصروف ہوجاتے ہیں ۔۔۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

پاکستان میں سیاسی کٹھ پتلیاں ہیں جو قوم پر مسلط ہوتی ہیں جن کو اپوزیشن میں تو غریب کا بڑا درد اٹھتا ہے لیکن حکومت میں آتے ہی عوام کو بھول کر اپنی عیاشیوں میں مصروف ہوجاتے ہیں ۔۔۔

#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

10 کھرب پنجاب کی عوام کے پہلے کھا لیے اور ڈکار تک نہیں لیا اور اب۔ اپنے وہ وزیروں کی تنخواہوں میں اضافہ کر لیا ہے ۔۔۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

10 کھرب پنجاب کی عوام کے پہلے کھا لیے اور ڈکار تک نہیں لیا اور اب۔ اپنے وہ وزیروں کی تنخواہوں میں اضافہ کر لیا ہے ۔۔۔
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

جن کے ناشتے کا دہی لینے کے لیے جہاز جاتے ہیں وہ آج ایک چالان کاٹے جانے پر قانون کی بالادستی اور برابری کا راگ الاپ رہے ہیں ۔۔۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

جن کے ناشتے کا دہی لینے کے لیے جہاز جاتے ہیں وہ آج ایک چالان کاٹے جانے پر قانون کی بالادستی اور برابری کا راگ الاپ رہے ہیں ۔۔۔
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

صحافی بغیر تیاری کے حافظ سعد رضوی کےسامنے بیٹھ گیا ۔۔۔ بیچارے ک تو شوشن ہوگیا ۔۔۔😅 #MaryamMinster_PayRaiseLoot

Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

شاہانہ پروٹوکول کے مزے لینے والے غریب کی ان آہوں سے ناواقف ہیں جو وہ حالات کی تلخی کو برداشت کر کے نکالتا ہے ۔۔۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

شاہانہ پروٹوکول کے مزے لینے والے غریب کی ان آہوں سے ناواقف ہیں جو وہ حالات کی تلخی کو برداشت کر کے نکالتا ہے ۔۔۔
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

افسوس کے اقتدار ایوانوں میں ایسے شہرت پسند لوگ بیٹھے ہیں جو ہر کام میں خود نمائی چاہتے ہیں ۔۔۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

افسوس کے اقتدار ایوانوں میں ایسے شہرت پسند لوگ بیٹھے ہیں جو ہر کام میں خود نمائی چاہتے ہیں ۔۔۔
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

کچھ ایسا ہی میٹھے وعدوں کی سبیل یہ حکمران عوام کے لیے الیکشن کے دنوں میں لگاتے ہیں ۔۔۔ لیکن اقتدار کے نشے میں مست ہوتے ہی انہی وعدوں سے منحرف ہوجاتے ہیں ۔۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

کچھ ایسا ہی میٹھے وعدوں کی سبیل یہ حکمران عوام کے لیے الیکشن کے دنوں میں لگاتے ہیں ۔۔۔

لیکن اقتدار کے نشے میں مست ہوتے ہی انہی وعدوں سے منحرف ہوجاتے ہیں ۔۔

#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

غریب وزیروں کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا وقت کی عین ضرورت تھی ۔۔۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

غریب وزیروں کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا وقت کی عین ضرورت تھی ۔۔۔
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

ہمارے حکمرانوں کی قابلیت کا اندازہ لگائیں وہ قرض اتارنے کے لیے مزید قرض لے رہے ہیں۔ ہیں کسی کے پاس ایسے قابل حکمران۔۔۔۔؟؟؟ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

ملک پر قرض تاریخ کی بلند ترین سطح ہر پہنچ گیا لیکن نااہل حکمران اس سے ماورا ہو کر اپنی تنخواہوں میں اضافے کر رہے ہیں ۔۔۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

ملک پر قرض تاریخ کی بلند ترین سطح ہر پہنچ گیا لیکن نااہل حکمران اس سے ماورا ہو کر اپنی تنخواہوں میں اضافے کر رہے ہیں ۔۔۔
#MaryamMinster_PayRaiseLoot