Eman🦋 (@dreman05) 's Twitter Profile
Eman🦋

@dreman05

senior registrar medicine at GMC

ID: 1849839182073692160

calendar_today25-10-2024 15:43:47

377 Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Dr Maham🦋 (@drmaham_3434) 's Twitter Profile Photo

اس بار بھی میری پلکوں پہ سجا کے انتطار کے دئیے ۔ ۔ یہ دسمبر بھی تیری راہ تکتے تکتے نا گزر جائے کہیں ۔ ۔

اس بار بھی میری پلکوں پہ سجا کے 
انتطار کے دئیے ۔ ۔ 

یہ دسمبر بھی تیری راہ تکتے تکتے نا 
گزر جائے کہیں ۔ ۔
DrMahnoor (@drmahnoor07) 's Twitter Profile Photo

بنیادی معلومات قرآن مجید میں کل سات (7) منزلیں ہیں قرآن مجید کے پاروں کی تعداد میں (30) ہے /۳۔ قرآن مجید میں کل ایک سو چودہ (114) سورتیں ہیں ۴۷۔ قرآن مجید میں آیات کی کل تعداد (6666 ) ہے ۵۔ قرآن مجید میں رکوع کی کل تعداد (558) ہے ۲۷۔ قرآن مجید میں سجدوں کی کل تعداد 14 ہے

Eman🦋 (@dreman05) 's Twitter Profile Photo

کوئی چہرہ نہ صدا کوئی نہ پیکر ہوگا وہ جو بچھڑے گا تو بدلا ہوا منظر ہوگا بے شجر شہر میں گھر اس کا کہاں تک ڈھونڈیں وہ جو کہتا تھا کہ آنگن میں صنوبر ہوگا اپنے سب خواب نہ یوں آنکھ میں لے کر نکلو دھوپ ہوگی تو کسی ہاتھ میں پتھر ہوگا

کوئی چہرہ نہ صدا کوئی نہ پیکر ہوگا
وہ جو بچھڑے گا تو بدلا ہوا منظر ہوگا
بے شجر شہر میں گھر اس کا کہاں تک ڈھونڈیں
وہ جو کہتا تھا کہ آنگن میں صنوبر ہوگا
اپنے سب خواب نہ یوں آنکھ میں لے کر نکلو
دھوپ ہوگی تو کسی ہاتھ میں پتھر ہوگا
Dr Maham🦋 (@drmaham_3434) 's Twitter Profile Photo

*شکایتوں کی لمبی فہرست ہے میرے پاس* *لیکن دل کہہ رہا ہے چھوڑو محبت ہے ان سے‌*

*شکایتوں کی لمبی فہرست ہے میرے پاس* 
 *لیکن دل کہہ رہا ہے چھوڑو محبت ہے ان سے‌*