Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile
Durkhanai

@durriik

Struggling for the betterment of 🇵🇰 along with @ImranKhanPTI

ID: 1284745510839103488

calendar_today19-07-2020 07:03:08

45,45K Tweet

6,6K Followers

1,1K Following

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

کچھ دنوں کی بات ہے لوگوں کی دعاؤں سے انشاء اللہ عمران خان جلد ہمارے درمیان ہونگے انکی ساری تدبیریں الٹی پڑ رہی ہیں نورین نیازی #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے۔ خیبر پختونخوا میں ایسے ہی ایک زمانے میں اے این پی کو غیر مقبول کیا گیا تھا ایسا بیان صرف عمران خان ہی دے سکتا تمام تر مخالفت کے باوجود سچ کے ساتھ کھڑا ہونا کوئی خان سے سیکھے #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

خیبر پختونخوا میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے۔ خیبر پختونخوا میں ایسے ہی ایک زمانے میں اے این پی کو غیر مقبول کیا گیا تھا
ایسا بیان صرف عمران خان ہی دے سکتا تمام تر مخالفت کے باوجود سچ کے ساتھ کھڑا ہونا کوئی خان سے سیکھے

#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان ہمیشہ نشانے ہر تیر مارتی ہے 🔥 جب سیکورٹی ادارے ہی آپ کو انڈے مارنے شروع کردیں تو میں کہاں سے سیکورٹی لیکر آؤ ہندوستان سے سیکورٹی لیکر آؤ ؟ #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

گھروں میں بیٹھ کر سوشل میڈیا صارفین ہو یا خان کے نام پر عہدے اور سیٹیں لینے والا لیڈرشپ ہاتھ میں موبائل لیکر واٹس ایپ گروپ بنا کر خان کی بہنوں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا بہت آسان ہے یہ ان بہنوں کے احساسات سے بہت مختلف ہے جن کے اکلوتے بھائی کی جان خطرے میں ہو #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

گھروں میں بیٹھ کر سوشل میڈیا صارفین ہو یا خان کے نام پر عہدے اور سیٹیں لینے والا لیڈرشپ
ہاتھ میں موبائل لیکر واٹس ایپ گروپ بنا کر خان کی بہنوں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا بہت آسان ہے یہ ان بہنوں کے احساسات سے بہت مختلف ہے جن کے اکلوتے بھائی کی جان خطرے میں ہو

#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

فلم میں ہیرو مرنے کے بعدلے پھر میرا اور میری bestie کی حالت 😭🫩🤣 #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

ننھا شیراز جب وائرل ہوا تو شہباز شریف نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ ڈال کر شیراز کو وزیراعظم ہاوس بلایا اور أنکے ساتھ کئ وعدے کئے جن میں شیراز کے گاؤں میں سکول بنانا بھی تھا سکول تو شیراز کے والد نے بنا دیا اب وزیراعظم اس سکول کو سرکاری سکول کا درجہ دیا جائے #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

جب خان صاحب خود اٹھ کر سٹیج کے قریب عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کو ملنے آئے اور انہوں نے خان کے ہاتھوں کو چوما 😍🫶 #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

مشال کو 9 مئی کو لانچ کیا گیا تھا میرے لیے سوشل میڈیا نے بلکل کوئی کیمپئن نہیں کی مجھے میرے علاقے کے لوگوں نے جتوایا ہے، یہ الیکشن ہم سوشل میڈیا کی وجہ سے نہیں جیتے شندانہ گلزار #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں سیلابی پانی ادھے گھنٹے کے لیے آیا اور تباہی کرکے چلا گیا پنجاب میں سیلاب کو دو ہفتے سے زائد ہوگیا ہے اب بھی وہاں سیلاب ہے لوگوں کے گھر اور فصلیں تباہ ہو رہی ہیں لیکن پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ صرف ٹک ٹاک ہی بنا سکتی ہیں لوگ بے یارو مددگار ہیں 💔

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

اپنے نظریہ کے لیے لڑنے والے مخالف سے کبھی صلح نہیں کرتے اگر ایسا ہوتا تو خان صاحب جیل میں ہی نا ہوتا، صلح ہمیشہ مفادات والے کرتے ہیں A public service message 📢

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کیساتھ ناخوشگوار واقعے اور عمران خان سے توجہ ہٹانے کا تین چار دن لڑائی کا پروگرام تھا ختم ہوا خلاص 🫲🫱

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

نیپال میں انقلاب کے بعد اقتدار آرمی چیف نے سنھبال لیا؟ بچارے نیپالی آسمان سے گرے کھجور میں اٹکے اسی لیے ہم پاکستانی انقلاب نہیں لیتے

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

ٹوئیٹر والے بڑے رامی ہیں ٹک ٹاکر کو ایسے رگڑتے ہیں جیسے چراغ ہو 🪔🫩

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

جو قیادت دو فٹ کی مشال اور صنم جاوید کو بکواس سے نہیں روک سکتا أن سے متنازع ٹوئیٹس ڈیلٹ نہیں کرواسکتا وہ عمران خان کو رہا کروائے گے ؟؟ ایسی ہیجڑوں کو چوڑیاں پہن لینی چاہیے 💄

تماشہ کے تین سیزن پہلے ہوچکے ہیں لیکن 98 فیصد پاکستانیوں کو اب معلوم ہوا کہ تماشا نام کا کوئی شو بھی چلتا ہے اس باری مشہوری کی وجہ سیف علی خان 🫶😎 #SaifAliKhan #Tamasha4

تماشہ کے تین سیزن پہلے ہوچکے ہیں لیکن 98 فیصد پاکستانیوں کو اب معلوم ہوا کہ تماشا نام کا کوئی شو بھی چلتا ہے
اس باری مشہوری کی وجہ سیف علی خان 🫶😎

#SaifAliKhan
#Tamasha4
Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

الو گوبی بینگن کو دو تہائی اکثریت دلوایا نا اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کرسکے نا خان کو رہا کروا سکیں2سال گزرنے اور مکمل فیل ہونے والی قیادت کو دیکھ کر بلا آخر سلیمان اور قاسم نے اپنے والد کے لیے اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا بے شرمی کی انتہا کہ اب بھی اس پر قیادت سے کوئی بات نہیں کر رہا