Moosa (@ededo60787) 's Twitter Profile
Moosa

@ededo60787

follow back 💯

ID: 1779546611422543872

calendar_today14-04-2024 16:26:02

1,1K Tweet

24,24K Followers

25,25K Following

Moosa (@ededo60787) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی نے سیاسی امور اور بجٹ پر عمران نیازی کو نظر انداز کر کے ثابت کر دیا کہ نیازی عملی طور پر پارٹی سے مائنس ہو چکا ہے۔ جو شخص خود کو پارٹی کا مالک سمجھتا تھا، آج اس کی بات سننے والا کوئی نہیں رہا۔ پارٹی میں نہ عزت بچی، نہ اختیار رہا۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی نے سیاسی امور اور بجٹ پر عمران نیازی کو نظر انداز کر کے ثابت کر دیا کہ نیازی عملی طور پر پارٹی سے مائنس ہو چکا ہے۔
جو شخص خود کو پارٹی کا مالک سمجھتا تھا، آج اس کی بات سننے والا کوئی نہیں رہا۔
پارٹی میں نہ عزت بچی، نہ اختیار رہا۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Moosa (@ededo60787) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں بجٹ راتوں رات اس لیے منظور ہوا کیونکہ کسی کو نیازی کے سائے میں رُکنے کا شوق نہیں تھا۔ 25 جون کو نیازی سے ملاقات تھی، سب جانتے تھے کہ اس کے بعد کوئی نیا تماشا کھڑا ہو سکتا ہے۔ اسمبلی ارکان نے عقل مندی دکھائی، بجٹ نمٹا کر جان چھڑا لی۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

خیبر پختونخواہ میں بجٹ راتوں رات اس لیے منظور ہوا کیونکہ کسی کو نیازی کے سائے میں رُکنے کا شوق نہیں تھا۔
25 جون کو نیازی سے ملاقات تھی، سب جانتے تھے کہ اس کے بعد کوئی نیا تماشا کھڑا ہو سکتا ہے۔
اسمبلی ارکان نے عقل مندی دکھائی، بجٹ نمٹا کر جان چھڑا لی۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Moosa (@ededo60787) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے مشاورت کیے بغیر بجٹ پاس کر کے پی ٹی آئی نے خود ثابت کر دیا کہ عمران نیازی کی اپنی ہی جماعت میں اب کوئی حیثیت باقی نہیں رہی۔ جسے کل تک سب کچھ سمجھا جاتا تھا، آج اس کی رائے لینا بھی ضروری نہیں سمجھا جاتا۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

عمران خان سے مشاورت کیے بغیر بجٹ پاس کر کے پی ٹی آئی نے خود ثابت کر دیا کہ عمران نیازی کی اپنی ہی جماعت میں اب کوئی حیثیت باقی نہیں رہی۔
جسے کل تک سب کچھ سمجھا جاتا تھا، آج اس کی رائے لینا بھی ضروری نہیں سمجھا جاتا۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Moosa (@ededo60787) 's Twitter Profile Photo

لاہور سے پشاور تک، صوبائی اسمبلیوں سے لے کر قومی اسمبلی عمران نیازی کی ہدایات کو پی ٹی آئی نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ پارٹی نے واضح کر دیا کہ اب یہ قافلہ نیازی کے بغیر ہی آگے بڑھ رہا ہے۔ جو شخص خود کو سیاست کا محور سمجھتا تھا، گمنامی کی وادی میں گم ہو چکا ہے۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

لاہور سے پشاور تک، صوبائی اسمبلیوں سے لے کر قومی اسمبلی عمران نیازی کی ہدایات کو پی ٹی آئی نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔
پارٹی نے واضح کر دیا کہ اب یہ قافلہ نیازی کے بغیر ہی آگے بڑھ رہا ہے۔
جو شخص خود کو سیاست کا محور سمجھتا تھا، گمنامی کی وادی میں گم ہو چکا ہے۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Hamad khan (@hamad0286970108) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی اپنی ہی بنائی ہوئی جماعت سے باہر ہو چکا ہے۔ پی ٹی آئی اب نیازی کے بغیر اپنی سیاست چلا رہی ہے یہ کوئی الزام نہیں بلکہ علیمہ خانم کا کھلا اعتراف ہےجب گھر والے ہی سچ بول دیں تو باقی کیا رہ جاتا ہےنیازی کا سیاسی باب بند ہو چکا ہے،اب صرف اعتراف باقی تھا #مائنس_ہوگیا_نیازی

عمران نیازی اپنی ہی بنائی ہوئی جماعت سے باہر ہو چکا ہے۔
پی ٹی آئی اب نیازی کے بغیر اپنی سیاست چلا رہی ہے
یہ کوئی الزام نہیں بلکہ علیمہ خانم کا کھلا اعتراف ہےجب گھر والے ہی سچ بول دیں تو باقی کیا رہ جاتا ہےنیازی کا سیاسی باب بند ہو چکا ہے،اب صرف اعتراف باقی تھا
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Hamad khan (@hamad0286970108) 's Twitter Profile Photo

اقتدار کے نشے میں خود کو طاقت کا مرکز سمجھنے والا نیازی آج اپنی ہی جماعت میں بے وزن ہو چکا ہے۔جسے لوگ آنکھ اٹھا کر دیکھتے تھے، آج وہ نظرانداز ہو رہا ہے طاقت کے زعم میں پلنے والا، حالات کے تھپڑ کھا کر خاموش ہو گیا وقت نے پھر ثابت کر دیا،غرور،سیاست ساتھ نہیں چلتے #مائنس_ہوگیا_نیازی

اقتدار کے نشے میں خود کو طاقت کا مرکز سمجھنے والا نیازی آج اپنی ہی جماعت میں بے وزن ہو چکا ہے۔جسے لوگ آنکھ اٹھا کر دیکھتے تھے، آج وہ نظرانداز ہو رہا ہے
طاقت کے زعم میں پلنے والا، حالات کے تھپڑ کھا کر خاموش ہو گیا
وقت نے پھر ثابت کر دیا،غرور،سیاست ساتھ نہیں چلتے
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Hamad khan (@hamad0286970108) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کا لیڈر بننے کا خواب دیکھنے والے مخبوط الحواس نیازی کی اصل اوقات دیکھنی ہو تو خیبر پختونخواہ اسمبلی کا منظر دیکھ لو۔ جہاں بجٹ پاس ہوتے وقت نہ کسی نے مشورہ کیا، نہ اجازت لی۔ جسے دنیا کی قیادت کے خواب آتے تھے، وہ اپنی ہی جماعت میں بے حیثیت ہو چکا ہے۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

امت مسلمہ کا لیڈر بننے کا خواب دیکھنے والے مخبوط الحواس نیازی کی اصل اوقات دیکھنی ہو تو خیبر پختونخواہ اسمبلی کا منظر دیکھ لو۔
جہاں بجٹ پاس ہوتے وقت نہ کسی نے مشورہ کیا، نہ اجازت لی۔
جسے دنیا کی قیادت کے خواب آتے تھے، وہ اپنی ہی جماعت میں بے حیثیت ہو چکا ہے۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Hamad khan (@hamad0286970108) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی نے سیاسی فیصلوں اور بجٹ پر عمران خان کو یکسر نظر انداز کر کے پوری دنیا کو بتا دیا کہ نیازی اب پارٹی کے لیے غیر متعلقہ ہو چکا ہے۔ جس شخص کو پارٹی کی پہچان سمجھا جاتا تھا، آج اس کی رائے کی کوئی قیمت نہیں رہی۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی نے سیاسی فیصلوں اور بجٹ پر عمران خان کو یکسر نظر انداز کر کے پوری دنیا کو بتا دیا کہ نیازی اب پارٹی کے لیے غیر متعلقہ ہو چکا ہے۔
جس شخص کو پارٹی کی پہچان سمجھا جاتا تھا، آج اس کی رائے کی کوئی قیمت نہیں رہی۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Eshaal (@eshaal_fatimaa_) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت کس کی رعونت کو مٹی میں ملا گیا؟ جو کل خدا کے لہجے میں بولتا تھا، آج اپنی ہی جماعت میں بے حیثیت ہو چکا ہے۔ طاقت کا نشہ اترے تو اصل مقام نظر آتا ہے! #مائنس_ہوگیا_نیازی

یہ وقت کس کی رعونت کو مٹی میں ملا گیا؟ جو کل خدا کے لہجے میں بولتا تھا، آج اپنی ہی جماعت میں بے حیثیت ہو چکا ہے۔ طاقت کا نشہ اترے تو اصل مقام نظر آتا ہے!
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Moosa (@ededo60787) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سے عمران نیازی کا مائنس ہونا اب کوئی الزام نہیں، حقیقت ہے۔ یہ اعتراف کسی اور نے نہیں، خود نیازی کی بہن علیمہ خانم نے کر لیا ہے جس جماعت کو نیازی نے بنایا، آج اسی جماعت میں اس کی کوئی جگہ نہیں رہی۔اپنوں نے ہی بتا دیا کہ نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے #مائنس_ہوگیا_نیازی

پی ٹی آئی سے عمران نیازی کا مائنس ہونا اب کوئی الزام نہیں، حقیقت ہے۔
یہ اعتراف کسی اور نے نہیں، خود نیازی کی بہن علیمہ خانم نے کر لیا ہے
جس جماعت کو نیازی نے بنایا، آج اسی جماعت میں اس کی کوئی جگہ نہیں رہی۔اپنوں نے ہی بتا دیا کہ نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے
#مائنس_ہوگیا_نیازی
usama ali (@usamaworld1) 's Twitter Profile Photo

قومی و صوبائی اسمبلیوں سے لے کر سینیٹ تک، پی ٹی آئی ارکان نے عمران نیازی کی رائے کو یکسر نظرانداز کر کے یہ پیغام دے دیا ہے کہ پارٹی کا مستقبل اب اس کے بغیر طے ہوگا—نیازی کا سیاسی سورج غروب ہو چکا ہے، اور وہ گمنامی کے اندھیروں میں جا چکا ہے۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

قومی و صوبائی اسمبلیوں سے لے کر سینیٹ تک، پی ٹی آئی ارکان نے عمران نیازی کی رائے کو یکسر نظرانداز کر کے یہ پیغام دے دیا ہے کہ پارٹی کا مستقبل اب اس کے بغیر طے ہوگا—نیازی کا سیاسی سورج غروب ہو چکا ہے، اور وہ گمنامی کے اندھیروں میں جا چکا ہے۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Anam Anu Chaudhary (@anihachaudhry) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ اسمبلی نے نیازی کو مکمل نظر انداز کر کے بجٹ منظور کر لیا، بغیر مشورہ، بغیر اجازت۔ یہ واضح پیغام ہے: اب نیازی کا پارٹی پر کوئی اختیار باقی نہیں رہا۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

خیبر پختونخواہ اسمبلی نے نیازی کو مکمل نظر انداز کر کے بجٹ منظور کر لیا، بغیر مشورہ، بغیر اجازت۔
یہ واضح پیغام ہے: اب نیازی کا پارٹی پر کوئی اختیار باقی نہیں رہا۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
ZaiB 💤💫🇵🇰 (@sheikh_hon_yaar) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی نے دعویٰ کیا تھا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بجٹ پیش نہیں ہوگا۔ لیکن حقیقت؟ نہ صرف بجٹ پیش ہوا، بلکہ بغیر کسی بحث کے منظور بھی ہو گیا! #مائنس_ہوگیا_نیازی

عمران نیازی نے دعویٰ کیا تھا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بجٹ پیش نہیں ہوگا۔
لیکن حقیقت؟
نہ صرف بجٹ پیش ہوا، بلکہ بغیر کسی بحث کے منظور بھی ہو گیا!
#مائنس_ہوگیا_نیازی
zuby sheikh (@sheikh_zuby) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کا بجٹ خاموشی سے پاس ہو گیا، نہ کوئی مزاحمت، نہ کوئی رکاوٹ۔ نیازی صاحب کہاں ہیں؟ جنھیں یقین تھا کہ اسمبلی چلے گی ہی نہیں! #مائنس_ہوگیا_نیازی

خیبر پختونخوا کا بجٹ خاموشی سے پاس ہو گیا، نہ کوئی مزاحمت، نہ کوئی رکاوٹ۔
نیازی صاحب کہاں ہیں؟
جنھیں یقین تھا کہ اسمبلی چلے گی ہی نہیں!
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Sara Malyck (@saramalyck) 's Twitter Profile Photo

نیازی کی مائنس ہونے کی تاریخ طویل ہے: جمائمہ نے زندگی سے، ٹرمپ نے تقریروں سے، آکسفورڈ نے عہدے سے، نوبل نے فہرست سے، اب پی ٹی آئی نے پارٹی سے مائنس کر دیا۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

نیازی کی مائنس ہونے کی تاریخ طویل ہے:
جمائمہ نے زندگی سے،
ٹرمپ نے تقریروں سے،
آکسفورڈ نے عہدے سے،
نوبل نے فہرست سے،
اب پی ٹی آئی نے پارٹی سے مائنس کر دیا۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Miral 🌸 (@dontbepossesive) 's Twitter Profile Photo

نیازی کے گرد جو درباری ہجوم تھا، وہ خوشامد میں ایسا بہکا کہ سچ سننے کی صلاحیت ہی کھو بیٹھا۔ وقت بدلا تو وہی ہجوم سب سے پہلے غائب ہو گیا۔ #مائنس_ہوگیا_نیازی

نیازی کے گرد جو درباری ہجوم تھا، وہ خوشامد میں ایسا بہکا کہ سچ سننے کی صلاحیت ہی کھو بیٹھا۔
وقت بدلا تو وہی ہجوم سب سے پہلے غائب ہو گیا۔
#مائنس_ہوگیا_نیازی
sulman11 (@sulman111070708) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت نے نیازی کو مائنس کرکے صوبائی اسمبلی کا بجٹ پاس کیا اور نیازی کے بنا مشاورت سے ثابت ہوتا ہے کہ پارٹی نیازی کے بغیر چل سکتا ہے. #مائنس_ہوگیا_نیازی

خیبرپختونخوا حکومت نے نیازی کو مائنس کرکے صوبائی اسمبلی کا بجٹ پاس کیا اور نیازی کے بنا مشاورت سے ثابت ہوتا ہے کہ پارٹی نیازی کے بغیر چل سکتا ہے.
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Raiha (@raihaayy) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی کے اس اقدام نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ عمران نیازی کا پارٹی پر اب کوئی اختیار باقی نہیں رہا۔ فیصلے ہو رہے ہیں، مگر اُس کے بغیر! #مائنس_ہوگیا_نیازی

اسمبلی کے اس اقدام نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ عمران نیازی کا پارٹی پر اب کوئی اختیار باقی نہیں رہا۔
فیصلے ہو رہے ہیں، مگر اُس کے بغیر!
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Eva Holy 🥷 (@evafollowhelp) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا اور صوبائی اراکین اسمبلی نے دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے فوری بجٹ منظور کیا اور نیازی کی سازش کو صوبے تک پہنچنے نہیں دیا. #مائنس_ہوگیا_نیازی

علی امین گنڈا اور صوبائی اراکین اسمبلی نے دانشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے فوری بجٹ منظور کیا اور نیازی کی سازش کو صوبے تک پہنچنے نہیں دیا.
#مائنس_ہوگیا_نیازی
Palwasha Afridi (@afridayyyy) 's Twitter Profile Photo

#مائنس_ہوگیا_نیازی سوباڑے تباہ دے۔ عمران خان کو اپنی ہی پارٹی نے زلیل و رسوا کردیا اور اس کے احکامات نہیں مانے اب یہ بندہ کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا

#مائنس_ہوگیا_نیازی
سوباڑے تباہ دے۔ عمران خان کو اپنی ہی پارٹی نے زلیل و رسوا کردیا اور اس کے احکامات نہیں مانے اب یہ بندہ کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں چھوڑا