Engr M Amir Kohee (@ekohee) 's Twitter Profile
Engr M Amir Kohee

@ekohee

✨Don't make me fool with your kindness💙🥀Expectations Always Hurt

| Social Media Activist | UET Engineer 🎓|

||Tea ☕ Addicted ||
#BehindYouSkipper #ExFifthia

ID: 1132030479425843200

linkhttp://amirkohee.blogspot.com calendar_today24-05-2019 21:07:53

260,260K Tweet

51,51K Followers

24,24K Following

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

بڑھتی عمر میں عشق ہو تو کوئی تعجب نہیں پرانی گیندیں ہی اکثر ریورس سوئنگ کرتی ہے.🙄 عامر Engr M Amir Kohee کی کتاب محبت والا گراؤنڈ

Wajeeha 🇵🇰 (@pakijiya) 's Twitter Profile Photo

کچی عمر کی پکی محبت جو عمر گزرنے کے بعد بھی قائم رہے یہ مجھ سے بہتر شاید کوئی نہیں جان سکتا

Wajeeha 🇵🇰 (@pakijiya) 's Twitter Profile Photo

حقیقت صرف ایک باقی سب مفت خورے کریڈیٹ لیتے آرہے ہیں آج تک #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو

Engr M Amir Kohee (@ekohee) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر مبارک. آج کا دن محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام.مرد مجاہد کی قبر جس جس کی نظروں سے گزرے ہاتھ اٹھا کر فاتحہ پڑھیں. اللہ پاک آپ کو اپنے وطن کی دفاعی کوششوں کے عوض جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین! #یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر

یوم تکبیر مبارک.
آج کا دن محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے نام.مرد مجاہد کی قبر جس جس کی نظروں سے گزرے ہاتھ اٹھا کر فاتحہ پڑھیں.
اللہ پاک آپ کو اپنے وطن کی دفاعی کوششوں کے عوض جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین!
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
Engr M Amir Kohee (@ekohee) 's Twitter Profile Photo

گزر تو گئی خیر تیری حیاتِ قدیر ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے #یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو

گزر تو گئی خیر  تیری حیاتِ قدیر 
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے

#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
Wajeeha 🇵🇰 (@pakijiya) 's Twitter Profile Photo

Alhamdullilah another Project delivered ✔️ Client satisfied ✔️ Another website live and running! Aljanoobtrades.com #WebDev #FreelanceProject

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

فائیو سٹار ہوٹل تو سنے تھے الیکشن کی فیلڈ میں فائیو سٹار دھاندلی پہلی دفعہ دیکھی ہے * * * * *

Shafqat Ayaz (@shafqatayaz_pti) 's Twitter Profile Photo

معاونِ خصوصی ڈاکٹر شفقت ایاز کا خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کے لئے اہم پیغام: یہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے، آنے والے چند سالوں میں ٹیکنالوجی ہر شعبے کو ٹیک اوور کر لے گی۔ اِس لئے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی اسکلز سیکھیں اور انہیں عملی طور پر کرنے کی کوشش کریں۔

Engr M Amir Kohee (@ekohee) 's Twitter Profile Photo

پریس کانفرنسز کروائی گئی، پارٹی کے لوگوں کو توڑا گیا، جیل میں ملاقاتیں بند کی گئیں، میڈیا پر پابندی لگائی گئی لیکن۔۔۔۔۔۔۔ عوام تو آج بھی ووٹ اسی قیدی کو دے رہی ہے؛ اس کے بعد کیا کرنا ہے سر؟

Wajeeha 🇵🇰 (@pakijiya) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سب زیادہ استعمال ہونے والا لفظ " بد قسمتی" ہے۔ اور جبکہ یہی لوگ دین کے ٹھیکیدار بھی سمجھتے ہیں خود کو ۔

Wajeeha 🇵🇰 (@pakijiya) 's Twitter Profile Photo

قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر پاکستان کا قانون اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

Engr M Amir Kohee (@ekohee) 's Twitter Profile Photo

اوٸے بغیرتو فوٹو شوٹ کرواٶ لیکن کم از کم حوالات کا کنڈہ تو بند کرلو😡😡😡😡

اوٸے بغیرتو فوٹو شوٹ کرواٶ لیکن کم از کم حوالات کا کنڈہ تو بند کرلو😡😡😡😡
Engr M Amir Kohee (@ekohee) 's Twitter Profile Photo

او بے بی پٹواری سمجھا ہیں کہ ہم مرشد عمران خان کے سپورٹرز ہیں اندر وڑھ جائے ہیں جھوٹ بولنا بند کرے پلیز HumairaKhan

او بے بی پٹواری سمجھا ہیں کہ ہم مرشد عمران خان کے سپورٹرز ہیں اندر وڑھ جائے ہیں جھوٹ بولنا بند کرے پلیز 

<a href="/HumairaKhan285/">HumairaKhan</a>
Engr M Amir Kohee (@ekohee) 's Twitter Profile Photo

معروف سوشل انفلوئینسر/کم عمر ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں ان کے عزیزوں کے ہاں نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ثنا یوسف کا تعلق اپر چترال کے علاقے چوئنج سے تھا

معروف سوشل انفلوئینسر/کم عمر ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں ان کے عزیزوں کے ہاں نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ثنا یوسف کا تعلق اپر چترال کے علاقے چوئنج سے تھا