Ejaz Sadiq Noori (@ejaznoorii) 's Twitter Profile
Ejaz Sadiq Noori

@ejaznoorii

KU graduate. Engineering by PN D.
Worked with @ke Karachi as sr.officer. Nature lover
Literature, poetry, Husaini by Faith, humanity.

ID: 877557285144285184

calendar_today21-06-2017 16:02:15

44,44K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Irum💞 (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

بصارت سے محروم ہماری ایک قابل فخر پاکستانی بیٹی صائمہ الیاس جن کا تعلق فارن آفس سے ہے ❤️ بھارتی دہشت گر دی کیخلاف پاکستان کا مقدمہ پیش کررہی ہیں 🔥 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✌

ٹوٹ بٹوٹ (@sumorizvi) 's Twitter Profile Photo

سُن سُن کر کان پک گئے ہیں کہ عمران خان نے سسٹم کو ننگا کر دیا۔ اسٹیبلیشمنٹ کو ننگا کرگیا۔ نون لیگ کو ننگا کرگیا پیپلز پارٹی ننگی ہو گئی فضل الرحمن ننگا ہو گیا لیکن عمران خان نے ایک شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات رکھے اور پھر اسے شوہر سے طلاق دلوا کر عدت مکمل نہیں ہونے دی اور

Ejaz Sadiq Noori (@ejaznoorii) 's Twitter Profile Photo

Aladeen تلخ حقیقت ۔۔! ایٹم بم بنانے والے کے جنازے میں اس وقت کا وزیر اعظم شریک نہیں ھوا ۔۔۔نہ کوئی تعزیتی پیغام جاری کیا ۔۔۔

Ejaz Sadiq Noori (@ejaznoorii) 's Twitter Profile Photo

Afia Ahsan سنتے ہیں کہ مل جاتی ھے ھر چیز دعا سے اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے دنیا بھی ملی ھے ، غمِ دنیا بھی ملا ھے ۔۔۔! وہ کیوں نہیں ملتا جسے مانگا ھے خدا سے

<a href="/AhsanAfia/">Afia Ahsan</a> سنتے ہیں کہ مل جاتی ھے ھر چیز دعا سے 
اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے 
دنیا بھی ملی ھے ، غمِ دنیا بھی ملا ھے ۔۔۔!
وہ کیوں نہیں ملتا جسے مانگا ھے خدا سے
Asad R Chaudhry (@asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

جیوے جیوے پاکستان۔۔۔ یہ ملی نغمہ جب آزربائیجان میں آزری گلوکارہ گا رہی تھی تو وزیراعظم شہباز شریف،آزربائیجان کے صدر الہام علیوف،ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،ترکیہ کے وزیرخارجہ حاقان فیدان کے پرمسرت چہرے اور خوشیاں دیکھنے والی ہیں۔ تین ملک۔۔1 قوم❤️ (اسد

🥀حنانہ رضوی🥀 (@hannanehr14) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مشہد میں روضہ امام علی رضا ع کی زیارت کے بعد پاکستانی زائرین 📢کیلئے اہم اعلان چہلم تک پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔ انشاللہ سیکورٹی مسائل بھی حل ہوں گے🎤🎤

Ejaz Sadiq Noori (@ejaznoorii) 's Twitter Profile Photo

Erum zeeshan سردیوں کی روپہلی شام ھو میں ،تم اور چاۓ کا ایک کپ (آخری گھونٹ جانے کس کا ھو)

<a href="/erumzesha/">Erum zeeshan</a> سردیوں کی روپہلی شام ھو 
میں ،تم اور چاۓ کا ایک کپ
(آخری گھونٹ جانے کس کا ھو)