Engr Inam Khan (@engr777inamkhan) 's Twitter Profile
Engr Inam Khan

@engr777inamkhan

Civil Engineer

ID: 1943678323

calendar_today07-10-2013 10:09:06

159,159K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

جب حالیہ جنگ ہوئی تو پاکستان کا کہنا تھا ہمارا جواب ایسا ہو گا جو بتانا نہیں پڑے گا۔ الحمدللہ آج تمام دنیا کے بعد بھارت خود اپنی شکست اور پھینٹی تسلیم کر رہا ہے۔ امید ہے مودیتھیے/ یوتھیے بھی مان لیں گے۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے دوستوں سے پہلا سوال: کیا اپنے دورِ حکومت میں عمران خان صاحب نے بشری بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کی گاڑی روکنے پر ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کروایا تھا یا نہیں؟

کیکاؤس۔۔ (@kaikausmir) 's Twitter Profile Photo

کیا سی سی ڈی کو وطن فروش یوتھیوں پہ بھی دست آہن نہیں رکھنا چاہئے؟ یا پھر یہ حرام کے نطفے دہشت گردوں کے زمرے میں آتے ہیں، اور ان سے فوج کو نمٹنا چاہئے،،،؟؟؟

GHQ UPDATES™️ (@spy_ops_pak) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان تھتھے کی تو ساری Viewership ہی بھارت اور پاکستان سے تھی ✅ بھارت نے پہلے ہی بند کر رکھا ہے تھتھے کا چینل اب حکومت پاکستان بھی عدالتی حکم پر بند کروا دے گی ✅ تھتھا تو اب شاید اوورسیز یوتھیوں کی طرح 100 پاؤنڈ دیہاڑی پر شریف خاندان کی گاڑیوں کے پیچھے بھاگے گا 🚘 🐕

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کا اتحاد خطرہ ہے، انڈین چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان : BBC

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستانی عوام کو موروثی سیاست کے اثرات سے آگاہ کرتے تھے کہ یہ صریح غلامی ہے،نسل در نسل غلامی 🥹

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

ترکی نے X کے مصنوعی ذہانت پروگرام "Grok" پر اس کے توہین آمیز جوابات کی وجہ سے پابندی عائد کر دی۔

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

کہا جاتا ہے کہ عمران خان جیل بڑی بہادری سے کاٹ رہے ہیں تو سوال یہ ہے کہ انکے پاس آپشن کیا ہے اس کے علاوہ؟ اگر وہ جیل توڑ نہیں سکتے , جیل سے نکل نہیں سکتے ,عوام انکے لیے باہر نکلنے کو تیار نہیں ہیں وہ کوئی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں تو ایسے میں وہ جیل میں ہی بیٹھیں گے۔

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں سی سی ڈی کے خوف سے چھوٹے چھوٹے ڈان انڈر گراؤنڈ ہوگئے متعدد محنت مزدوری کے لیے روانہ

Sabir Mehmood Hashmi (@sabirmehmood26) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ثمر ہارون بلور مسلم لیگ ن میں شامل ہو گیئں انہیں ایم این اے کی مخصوص نشست کا ٹکٹ بھی جاری کر دیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ثمر ہارون بلور مسلم لیگ ن میں شامل ہو گیئں انہیں ایم این اے کی مخصوص نشست کا ٹکٹ بھی جاری کر دیا گیا۔
Senator Dr. Afnan Ullah Khan (@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

ٹی ایم اے پشاور میں ساری بھرتیاں سفارش پر ہوئی ہیں۔ علی امین گنڈاپور 12 سال حکومت کے بعد یہ بتا رہے ہیں ساری بھرتیاں سفارش پر ہوئی ہیں۔

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

آج ایک یوتھئیے پر بڑا ترس آیا جب میں نے اسے کہا "تم لوگ عمران خان کی سپورٹ چھوڑکر واپس انسان کیوں نہیں بن جاتے؟" تو بے چارہ میرے گلے لگ کے دھاڑیں مارمار کر رونے لگا۔ میرے پوچھنے پر کہ کیا ہوا بولا "خان کی سپورٹ میں ہم لوگ اتنا آگے جاچکے ہیں کہ اب معاشرہ ہمیں ہرگز قبول نہیں کریگا"

Bangla Urdu | بنگلہ اردو (@banglaurdu_) 's Twitter Profile Photo

طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری حسینہ واجد نے دی تھی بی بی سی کی تصدیق شدہ آڈیو کال میں انکشاف اس آڈیو میں شیخ حسینہ واجد نے سکیورٹی فورسز کو طلبہ کے خلاف مہلک ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دی اور کہا کہ وہ جہاں بھی نظر آئیں انھیں گولی مار دی جائے۔

طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری حسینہ واجد نے دی تھی
بی بی سی کی تصدیق شدہ آڈیو کال میں انکشاف
اس  آڈیو میں شیخ حسینہ واجد نے سکیورٹی فورسز کو طلبہ کے خلاف مہلک ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دی اور کہا کہ وہ جہاں بھی نظر آئیں انھیں گولی مار دی جائے۔
Irfan Luqman (@73_irf) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے دو طرفہ فوجی تصادم میں دیگر ممالک کو شامل کر کے مناسب فیصلہ نہیں کیا جس بنا پر بھارت کی بین الاقوامی سطح پر ساکھ خراب ہوئی #HafizShbBharatKoTunDo

بھارت نے دو طرفہ فوجی تصادم میں دیگر ممالک کو شامل کر کے مناسب فیصلہ نہیں کیا جس بنا پر بھارت کی بین الاقوامی سطح پر ساکھ خراب ہوئی
#HafizShbBharatKoTunDo
Dr. Major Bilal Virk (پنجابی) (@virk_9002) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ عورت ہے جو ۹ مئ میں برابر کی شریک تھی لیکن باہر آ گئ اسکے باقی ساتھی ابھی بھی جیلوں میں ہیں 🤷‍♂️ انصاف کی تقسیم صرف پاکستان میں ہی ہے حافظ جی اینوں وی اندر کرو 🙏

Dr Syeda Sadaf (@drsyedasadaf_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جو کامیابی ہے اس کی بنیادی وجہ پاک فوج کی ٹریننگ اور مسلسل حالت جنگ میں رہنے کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے،  مرتضی سولنگی Murtaza Solangi

پاکستان کی جو کامیابی ہے اس کی بنیادی وجہ پاک فوج کی ٹریننگ اور مسلسل حالت جنگ میں رہنے کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے، 
مرتضی سولنگی
<a href="/murtazasolangi/">Murtaza Solangi</a>
Army Chief (@armychiefofpk) 's Twitter Profile Photo

اندرونی ہو یا بیرونی دشمن، کان کھول کر سن لو! تمہاری دس نسلیں بھی پاک فوج کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ پاکستانی قوم اپنی افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بنی کھڑی ہے۔ #FieldMarshal #ArmyChief #COAS #AsimMunir