Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile
Evva Saraab

@evvasaraabh

Alone but not lonely 😜
Not everyone deserves to know about the real you ! ✨

ID: 1639138180908679169

calendar_today24-03-2023 05:33:49

14,14K Tweet

2,2K Followers

28 Following

Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

- اے بندہ پرور نہ سمجھ خود کو تونگر تیری اوکات جب مٹی کیوں غرور خود پر اس قدر؟ کہیں شور دریا ہے کہیں سکوت سمندر جو پہچان لے رب کو تو بن جائے بگڑا مقدر #سوچ_کا_سفر 🍁

-
اے بندہ پرور

نہ سمجھ خود کو تونگر
 تیری اوکات جب مٹی 
کیوں غرور خود پر اس قدر؟

کہیں شور دریا ہے 
کہیں سکوت سمندر 
جو پہچان لے رب کو تو 
بن جائے بگڑا مقدر

#سوچ_کا_سفر  🍁
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہو تو یہ سوچا کریں " گناہ دھونے جا رہے ہیں “ #سوچ_کا_سفر

جب وضو کرنا مشکل لگ رہا ہو تو یہ سوچا کریں

" گناہ دھونے جا رہے ہیں “               

#سوچ_کا_سفر
✧Տeʍ𝘢𝘢ҍ⁦⁦✿Fatima🤞🏻 (@seemi_f) 's Twitter Profile Photo

~▪︎●▪︎~ محبت سے مکر جانا تم عورت ذات جو ٹھہری تمہیں یہ زیب دیتا ہے کہ جب دینا ستاے تو عزت پہ حرف آے تو تری سیرت بری کہہ کر تجھے کوی رلاے تو محبت نام کا دھبا ترا دامن جلائے تو محبت سے مکر جانا حیا جانے سے بہتر ہے کسی لڑکی کا مرجانا. ۔ ۔ ۔ 🫠 #سیماب☆ #ردائے_سخن

~▪︎●▪︎~
محبت سے مکر جانا

تم عورت ذات جو ٹھہری
تمہیں یہ زیب دیتا ہے
کہ جب دینا ستاے تو
 عزت پہ حرف آے تو
تری سیرت بری کہہ کر
 تجھے کوی رلاے تو
 محبت نام کا دھبا
 ترا دامن جلائے تو
محبت سے مکر جانا
حیا جانے سے بہتر ہے
کسی لڑکی کا مرجانا. ۔ ۔ ۔ 🫠 

#سیماب☆
#ردائے_سخن
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

♧ خود میں جھانکنے کا جگر چاہیے۔ دوسروں کی برائی کرنے میں تو ہر کوئی ماہر ہے۔ #سوچ_کا_سفر ☘️

♧
خود میں جھانکنے کا جگر چاہیے۔
دوسروں کی برائی کرنے میں تو ہر کوئی ماہر ہے۔

#سوچ_کا_سفر  ☘️
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

ارینج میرج (Arrange Marriages ) میں طلاق بہت کم ہوتی ہے جو بندہ اپنی مرضی سے شادی نہ کر سکے وہ طلاق کیا دے گا . . . 🤒✔️ #سوچ_کا_سفر ☘️

ارینج میرج (Arrange Marriages ) 
میں طلاق بہت کم ہوتی ہے
جو بندہ اپنی مرضی سے شادی نہ کر سکے 
وہ طلاق کیا دے گا . . . 🤒✔️

#سوچ_کا_سفر ☘️
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

- بھلے محبتیں حلال ہوں. جب ہم اللہ سے بڑھ کرکسی کوچاہتے ہیں. اللہ سےبڑھ کرکسی کووقت دیتے ہیں. اللہ سےبڑھ کرکسی کےلیے لکھتے ہیں. اللہ کے کلام سے بڑھ کر کسی کو سنتے ہیں. پھر ہم... توڑ دئیے جاتے ہیں.! رونده دئیے جاتے ہیں.! ٹھکرا دئیے جاتے ہیں.! بکھیر دئیے جاتے ہیں.! #سوچ_کا_سفر 🍁

-
بھلے محبتیں حلال ہوں.
جب ہم اللہ سے بڑھ کرکسی کوچاہتے ہیں.
اللہ سےبڑھ کرکسی کووقت دیتے ہیں.
اللہ سےبڑھ کرکسی کےلیے لکھتے ہیں.
اللہ کے کلام سے بڑھ کر کسی کو سنتے ہیں.

پھر ہم...

توڑ دئیے جاتے ہیں.!
رونده دئیے جاتے ہیں.!
ٹھکرا دئیے جاتے ہیں.!
بکھیر دئیے جاتے ہیں.!
#سوچ_کا_سفر 🍁
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

- " كائنات میں یہ خصوصیت صرف دو چیزیں ہی اپنے نام رکھتی ہیں یہ کسی کو دینے سے واپس پلٹ کر ضرور آتی ہے خسارے میں رہ کر بھی دوسروں کو نفع پہنچاتی ہے اور وہ دو چیزیں پتا ہے کیا ہیں ؟؟ ایک __"محبت" __اور __دوسری __ "دعا" جتنا بانٹیں گے اس سے دگنا پائیں گے .....☘️ 🍁 #سوچ_کا_سفر

-
" كائنات میں یہ خصوصیت صرف دو چیزیں ہی اپنے نام رکھتی ہیں
یہ کسی کو دینے سے واپس پلٹ کر ضرور آتی ہے خسارے میں رہ کر بھی دوسروں کو نفع پہنچاتی ہے
اور وہ دو چیزیں پتا ہے کیا ہیں ؟؟

 ایک __"محبت" __اور __دوسری __ "دعا" 

جتنا بانٹیں گے اس سے دگنا پائیں گے .....☘️

🍁 #سوچ_کا_سفر
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

ایک دُوسرے کو ”جیسا ھے ، جہاں ھے“ کی بُنیاد پرقبول کیجیے. یہی قبولیت زندگی میں سکون لاتی ھے. ایکسیپٹ کرنا سیکھئے. ایکسیپٹ کرلیئےجائیں گے. خُوابوں ، سرابوں کےپیچھےدوڑنےوالے بالآخر ”بندگلی“ میں جاپہنچتے ہیں جہاں سےنکلنےکا کوئی راستہ نہیں ہوتا واپسی کی ساری راہیں مفقود ہوجاتی ہیں.

ایک دُوسرے کو ”جیسا ھے ، جہاں ھے“ کی بُنیاد پرقبول کیجیے.
یہی قبولیت زندگی میں سکون لاتی ھے.
 ایکسیپٹ کرنا سیکھئے. ایکسیپٹ کرلیئےجائیں گے.
خُوابوں ، سرابوں کےپیچھےدوڑنےوالے بالآخر ”بندگلی“ میں جاپہنچتے ہیں
جہاں سےنکلنےکا کوئی راستہ نہیں ہوتا
واپسی کی ساری راہیں مفقود ہوجاتی ہیں.
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ للہ سلم نے فرمایا : اپنی ران ڈھانپ لو_کیونکہ یہ سترچھپانےکی چیز ہے۔ مانا گرمی ہےلیکن کچھ شرم ہوتی و حیاء ہوتی ہےنوجوانوں کانیکر شوٹس پہن کرسرعام گٹھنےننگےکرکےگھومناپھرنا نہانا اور بائیک وغیرہ چلانا ناجائز و گناہ ہے۔ یادرکھیں ! ناف کےنیچے سےگٹھنےسمیت جسم کاچھپانا فرض ہے

Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

دماغ کےخلیوں کو تباہ کرنے والی 7 بد ترین عادات 1_ناشتہ نہ کرنا 2_رات کو دیرسےسونا 3_بہت زیادہ میٹھا یا شکر والی خوراک لینا 4_صبح دیر گئے تک سوتےرہنا 5_کھانا کھاتے ہوئےTVدیکھنا یا کمپیوٹر یا سیل فون استعمال کرنا 6_سوتے وقت سر پر کیپ یا پاؤں میں جراب پہننا 7_بلا وجہ پیشاب روکنا ☘️

دماغ کےخلیوں کو تباہ کرنے والی 7 بد ترین عادات
1_ناشتہ نہ کرنا
2_رات کو دیرسےسونا
3_بہت زیادہ میٹھا یا شکر والی خوراک لینا
4_صبح دیر گئے تک سوتےرہنا
5_کھانا کھاتے ہوئےTVدیکھنا یا کمپیوٹر
یا سیل فون استعمال کرنا
6_سوتے وقت سر پر کیپ یا پاؤں میں جراب پہننا
7_بلا وجہ پیشاب روکنا
☘️
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا مؤمن دوست بنانے میں کثرت سے کام لو کیونکہ قیامت کےدن ان کےلیے شفاعت کرنےکا اختیار ہوگا وفا دار دوست : وہ ہے جو تمہارے ساتھ جنت تک جائے! #سوچ_کا_سفر

حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا
مؤمن دوست بنانے میں کثرت سے کام لو کیونکہ قیامت کےدن ان کےلیے شفاعت کرنےکا اختیار ہوگا

وفا دار دوست : وہ ہے جو تمہارے ساتھ جنت تک جائے!

#سوچ_کا_سفر
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے کہ اگر تم جنت میں مجھے اپنے درمیان نہ پاؤ تو میرے بارے میں سوال کرنا پھر کہنا اے ہمارے رب تیرا فلاں بندہ ہمیں تیری یاد دلاتا تھا پھر رحمہ اللہ رو دئیے اللہ وسیع رحمت نازل کرے #سوچ_کا_سفر

ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے کہ

اگر تم جنت میں مجھے اپنے درمیان نہ پاؤ تو میرے بارے میں سوال کرنا پھر کہنا
اے ہمارے رب تیرا فلاں بندہ ہمیں تیری یاد دلاتا تھا پھر رحمہ اللہ رو دئیے 
اللہ وسیع رحمت نازل کرے
#سوچ_کا_سفر
Evva Saraab (@evvasaraabh) 's Twitter Profile Photo

~ THESE LINES: لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہیں جو آپ اس میں رہنے کے لیے خود کو تھکا رہے ہو۔ #سوچ_کا_سفر

~
THESE LINES:
لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہیں
 جو آپ اس میں رہنے کے لیے خود کو تھکا رہے ہو۔
#سوچ_کا_سفر