𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢

@f4fb2u

𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕@𝒏𝒊🇵🇰
𝑳💗𝒗𝒆 👉🇹🇷🇸🇦🇨🇳 🌹 📚 𝑩𝒐𝒐𝒌𝒔 𝑳🌍𝒗𝒆𝒓

ID: 1077477113702334464

calendar_today25-12-2018 08:12:17

152,152K Tweet

17,17K Followers

8,8K Following

𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مال کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے اور عاقل وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے اور مرنے کے بعد کی زندگی کے لیے عمل کرے۔" (ترمذی) #Owner #اردو

اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مال کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے
اور عاقل وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے اور مرنے کے بعد کی زندگی کے لیے عمل کرے۔"
 (ترمذی)
#Owner #اردو
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

✍️شعور کا پہلا درجہ" خاموش رہنے کی عادت اپنانا اور بدتمیزی پر جواب نا دینا۔ دوسرا درجہ" بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا۔ 🌹♥️🌹 جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں. سمجھئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپکے سائز کے نہیں خوش رہیں کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے! #Amen #Smart #GPG

✍️شعور کا پہلا درجہ"
 خاموش رہنے کی عادت اپنانا اور
 بدتمیزی پر جواب نا دینا۔

 دوسرا درجہ"
 بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا۔
🌹♥️🌹
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں.
سمجھئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپکے سائز کے نہیں
خوش رہیں کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے!

#Amen #Smart #GPG
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

"واہ بھائی! خواب میں نکاح ہوا اور حقیقت میں بیوی غائب؟ لگتا ہے خواب میں جو 'قبول ہے' کہا، وہ بیوی نے بھی سن لیا — اور فوراً ریورس گیئر لگا دیا!" 😄😂🤣 اب پھر سے سو جائے اور ٹینشن ختم کرے جی 👇 #Roman "The OTC" #GoodMorningX

"واہ بھائی! خواب میں نکاح ہوا اور حقیقت میں بیوی غائب؟
لگتا ہے خواب میں جو 'قبول ہے' کہا، وہ بیوی نے بھی سن لیا — اور فوراً ریورس گیئر لگا دیا!"
 😄😂🤣
اب پھر سے سو جائے اور ٹینشن ختم کرے جی 👇
#Roman "The OTC" #GoodMorningX
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😥۔ پشتو شعراء کے امام اور انقلابی شاعر " مطیع اللہ تراب صاحب" انتقال کر گئے اللّٰہ انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے آمین 🤲 #SocialFi #تراب #پښتو #A_P_G

𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

گلاب ، خواب ، دوا ، زہر ، جام ، کیا کیا ہے؟ میں آ گیا ہوں ، بتا انتظام کیا کیا ہے؟ میں تم کو دیکھ کر ، ہر بات بھول بیٹھا ہوں تم ہی بتاؤ ، مجھے تم سے کام کیا کیا ہے؟ 🌹♥️🌹 #اردو_شاعری #GoodMorningX

گلاب ، خواب ، دوا ، زہر ، جام ، کیا کیا ہے؟
میں آ گیا ہوں ، بتا انتظام کیا کیا ہے؟

میں تم کو دیکھ کر ، ہر بات بھول بیٹھا ہوں
تم ہی بتاؤ ، مجھے تم سے کام کیا کیا ہے؟
🌹♥️🌹
#اردو_شاعری #GoodMorningX
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

=^تیری دوستی میں دیوانے ہو گئے،،، / تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہو گئے۔۔ ::: پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست""" ''''' آپ کی آواز سنے زمانے ہو گئے ....🌹♥️🌹 #GoodMorningX #اردو #A_P_G

=^تیری دوستی میں دیوانے ہو گئے،،،
/ تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہو گئے۔۔
::: پکار لے پیار سے ایک بار میرے دوست"""
''''' آپ کی آواز سنے زمانے ہو گئے ....🌹♥️🌹
#GoodMorningX #اردو #A_P_G
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم دعا کی قبولیت کا وقت🌹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جمعہ کے دن ایک ساعت (خاص وقت) ہے جس میں جو مسلمان بھی اللہ سے کچھ مانگتا ہے، اللہ اسے ضرور عطا کرتا ہے۔ (بخاری و مسلم) #خاتم_النبیین_محمدصلى اللہ علیہ وسلم #اردو #جمعہ #صباح_الخير

السلام علیکم 
دعا کی قبولیت کا وقت🌹
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن ایک ساعت (خاص وقت) ہے جس میں جو مسلمان بھی اللہ سے کچھ مانگتا ہے، اللہ اسے ضرور عطا کرتا ہے۔
(بخاری و مسلم)
#خاتم_النبیین_محمدصلى اللہ علیہ وسلم #اردو #جمعہ
#صباح_الخير
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

"ایک شخص اپنی سسرال گیا ساس نے محبت سے پوچھا: 'داماد جی! بینگنِ شریف کھائیں گے یا بھنڈیِ مبارک؟' داماد نے مسکرا کر جواب دیا: میں تو گناہ گار انسان ہوں، ان مقدس سبزیوں کے لائق نہیں۔ اگر کوئی بے حیاء، آوارہ سا مرغہ ہو، تو وہ پکا لیجیے۔😀🤣😂 "Imran Khan" #Gemini #A_P_G #GPG

"ایک شخص اپنی سسرال گیا
 ساس نے محبت سے پوچھا: 'داماد جی! بینگنِ شریف کھائیں گے یا بھنڈیِ مبارک؟'
داماد نے مسکرا کر جواب دیا: 
میں تو گناہ گار انسان ہوں، ان مقدس سبزیوں کے لائق نہیں۔
اگر کوئی بے حیاء، آوارہ سا مرغہ ہو، تو وہ پکا لیجیے۔😀🤣😂
"Imran Khan" #Gemini #A_P_G #GPG
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

نامہ بر اپنا ، ہَواؤں کو بنانے والے اب نہ آئیں گے پلٹ کر کبھی جانے والے کیا مِلے گا تجھے بِکھرے ہُوئے خُوابوں کے سِوا ریت پر ، چاند کی تصویر بنانے والے در و دِیوار پہ حسرت سی برستی ہے قتیلؔ جانے کِس دیس گئے ، پیار نبھانے والے #اردو_ادب #Temo #A_P_G #GpP

نامہ  بر  اپنا ، ہَواؤں   کو   بنانے   والے
اب نہ آئیں گے پلٹ کر کبھی جانے والے

کیا مِلے گا تجھے بِکھرے ہُوئے خُوابوں کے سِوا
ریت   پر  ،  چاند  کی   تصویر   بنانے    والے

در و دِیوار پہ حسرت سی برستی ہے قتیلؔ
جانے  کِس دیس  گئے ، پیار  نبھانے  والے
#اردو_ادب #Temo #A_P_G #GpP
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

#واقعہ-سوات جس شخص کے پاس صرف سرٹیفکیٹ ہو، اور اس کی تربیت اور کردار صحیح نہ ہو، تو ایسے شخص کو مدرسہ یا سکول جیسے مقدس اداروں میں استاد نہیں بنانا چاہیے۔ کیونکہ تعلیم صرف کاغذی سرٹیفکیٹ تک محدود نہیں ہوتی، بلکہ انسان کی تربیت کا عکس بھی اس کی اصل شناخت ہوتی ہے 😥🤔👇 #GPG

#واقعہ-سوات 

جس شخص کے پاس صرف سرٹیفکیٹ
  ہو، اور اس کی تربیت اور کردار صحیح نہ ہو،
تو ایسے شخص کو مدرسہ یا سکول جیسے مقدس اداروں میں استاد نہیں  بنانا چاہیے۔
کیونکہ تعلیم صرف کاغذی سرٹیفکیٹ تک محدود نہیں ہوتی،
بلکہ انسان کی تربیت کا عکس بھی اس کی اصل شناخت ہوتی ہے
 😥🤔👇
#GPG
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐍𝐨𝐨𝐫𝐚𝐧𝐢 (@f4fb2u) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ سے کہاں جائے کہ خود کو ایک لفظ میں بیان کرے تو وہ لفظ کیا ہوگا۔ صرف ایک لفظ بس زیادہ شوخیاں مارنے سے پرہیز کریں 🤔😃😂 #PakistanCricket #GPG #A_P_G #GoodEveningX

اگر آپ سے کہاں جائے کہ
خود کو ایک لفظ میں بیان کرے تو وہ لفظ کیا ہوگا۔
صرف ایک لفظ بس 
زیادہ شوخیاں مارنے سے پرہیز کریں 🤔😃😂
#PakistanCricket #GPG #A_P_G #GoodEveningX