Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile
Federal Investigation Agency - FIA

@fia_agency

Official Twitter Account of the Federal Investigation Agency FIA. Please visit complaint.fia.gov.pk to submit your complaint.

ID: 940548789563248640

linkhttps://www.fia.gov.pk calendar_today12-12-2017 11:48:00

2,2K Tweet

231,231K Followers

61 Following

Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر747/2025 ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کی کاروائیاں غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے میں ملوث5 افغان شہریوں سمیت 12 ملزمان گرفتارملزمان کا تعلق پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں سے ہےابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے ایران سے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانا تھا

پی آر نمبر747/2025
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کی کاروائیاں
غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے میں ملوث5 افغان شہریوں سمیت 12 ملزمان گرفتارملزمان کا تعلق پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں سے ہےابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے ایران سے غیر قانونی طور پر دیگر ممالک جانا تھا
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 749/2025 ایف آئی اے گجرانوالہ زون کی بڑی کاروائیاں اسپین کشتی حادثے میں بدنام زمانہ انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان محمد یار اور حمزہ شوکت گرفتار ملزم محمد یار اسپین کشتی حادثے میں ملوث ہے ملزم نے 2 معصوم شہریوں کو یورپ بھجوانے کے نام پر 40 لاکھ روپے ہتھیائے

پی آر نمبر: 749/2025
ایف آئی اے گجرانوالہ زون کی بڑی کاروائیاں
اسپین کشتی حادثے میں بدنام زمانہ  انسانی سمگلر سمیت 2 ملزمان محمد یار اور حمزہ شوکت گرفتار
ملزم محمد یار اسپین کشتی حادثے میں ملوث ہے
ملزم نے 2 معصوم شہریوں کو یورپ بھجوانے کے نام پر 40 لاکھ روپے ہتھیائے
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر 750/2025 ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد اور سرگودھا کی کاروائیاں ایران میں تشدد سے شہری کی موت کا معاملہملوث ملزم سمیت 5 انسانی سمگلر سجاد حسین، تنویر اختر، محمد شہباز، محمد بلال اور احسن شبیر گرفتار ملزم نے متاثرہ شہری کو عراق بھجوانے کے نام پر 20 لاکھ روپے ہتھیائے

پی آر نمبر 750/2025
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد اور سرگودھا کی کاروائیاں
ایران میں تشدد سے شہری کی موت کا معاملہملوث ملزم سمیت 5 انسانی سمگلر سجاد حسین،  تنویر اختر، محمد شہباز، محمد بلال اور احسن شبیر گرفتار
ملزم نے متاثرہ شہری کو عراق بھجوانے کے نام پر 20 لاکھ روپے ہتھیائے
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر : 751/2025 جعلی دستاویزات پر بیلجیم جانے کی کوشش ناکام ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے جعلی دستاویزات پر بیلجیم جانے والے 2 مسافروں فیضان علی اور حافظ امیر حمزہ کو گرفتار کر لیا ملزمان نے مجموعی طور پر ایجنٹوں کو 80 لاکھ روپے دئیے

پی آر نمبر : 751/2025
 جعلی دستاویزات پر بیلجیم جانے کی کوشش ناکام 
ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے جعلی دستاویزات پر بیلجیم جانے والے 2 مسافروں فیضان علی اور حافظ امیر حمزہ کو گرفتار کر لیا
ملزمان نے مجموعی طور پر ایجنٹوں  کو 80 لاکھ روپے دئیے
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

The Directorate of Public Relations, FIA, organized an awareness session at Islamabad Model College for Boys, Pakistan Town, to educate students about the risks of human trafficking and irregular migration, while emphasizing the importance of safe and legal pathways

Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 753/2025 ایف آئی اے لاہور زون کی کاروائیاں ۔ انسانی اسمگلنگ اور کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 3 ملزمان ملک صدیق، آفتاب رحمان اور دانیال احمد گرفتار ملزم ملک صدیق نے شہری کو بیرون ملک ورک ویزا کا جھانسہ دے کر 13 لاکھ روپے سے زائد رقم ہتھیائی

پی آر نمبر: 753/2025
ایف آئی اے لاہور زون کی کاروائیاں ۔ 
  انسانی اسمگلنگ اور کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 3 ملزمان ملک صدیق، آفتاب رحمان اور دانیال احمد گرفتار  
ملزم ملک صدیق نے شہری کو بیرون ملک ورک ویزا کا جھانسہ دے کر 13 لاکھ روپے سے زائد رقم ہتھیائی
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 754/2025 ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور کی کاروائیاں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان ملزمان میں محمد طارق اور بشیر خانگرفتار ملزمان سے موبائل فون اور حوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے

پی آر نمبر: 754/2025
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم  سرکل لاہور کی کاروائیاں
 حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان ملزمان میں محمد طارق اور بشیر خانگرفتار 
 ملزمان سے موبائل فون اور حوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 756/2025 ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ کی بڑی کارروائی انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ اسد اللہ کو 14 افغان شہریوں سمیت گرفتار کر لیا گیاملزم افغان شہریوں کی سمگلنگ میں ملوث ہے۔ملزم اسد اللہ کے موبائل فون سے اہم شواہد برآمد

پی آر نمبر: 756/2025
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ کی بڑی کارروائی
انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ اسد اللہ کو 14 افغان شہریوں سمیت گرفتار کر لیا گیاملزم افغان شہریوں کی سمگلنگ میں ملوث ہے۔ملزم اسد اللہ کے موبائل فون سے اہم شواہد برآمد
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 755/2025 ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کارروائی بینک کسٹمرز کے اصلی سونے کی جگہ جعلی سونا رکھنے میں ملوث گینگ کا ماسٹر مائنڈ ثاقب علی گرفتار ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے 21 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا خوردبرد کیا

پی آر نمبر: 755/2025
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کارروائی
بینک کسٹمرز کے اصلی سونے کی جگہ جعلی سونا رکھنے میں ملوث گینگ کا ماسٹر مائنڈ ثاقب علی گرفتار
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے 21 کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کا سونا خوردبرد کیا
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 757/2025 ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کاروائی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان میں علی خان اور محمد تقی گرفتار ملزمان کے قبضے سے 6800 امریکی ڈالر 21 لاکھ 10 ہزار روپے، لیپ ٹاپ اور موبائل فون برآمد

پی آر نمبر: 757/2025
 ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کاروائی
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان میں علی خان اور محمد تقی گرفتار
ملزمان کے قبضے سے 6800 امریکی ڈالر  21 لاکھ 10 ہزار روپے، لیپ ٹاپ اور موبائل فون برآمد
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 758/2025 ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل بہاولپور اور ڈی جی خان کی بڑی کاروائیاں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے متعدد مقدمات میں مطلوب 3 ملزمان محمد الطاف، رانا فریاد اور اسد سلیم گرفتار ملزمان نے متاثرین سے مجموعی طور پر 35 لاکھ روپے ہتھیائے

پی آر نمبر: 758/2025
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل بہاولپور اور ڈی جی خان کی بڑی کاروائیاں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے متعدد مقدمات  میں مطلوب 3 ملزمان محمد الطاف، رانا فریاد اور اسد سلیم گرفتار
ملزمان نے متاثرین سے مجموعی طور پر 35 لاکھ روپے ہتھیائے
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 763/2025 ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائی جعلسازی سے بچے ظاہر کر کےہانگ کانگ جانے 5 مسافر بشری، امجد علی، علیزے شاہین، محمد عدنان اور ذیشان علی خان آف لوڈ مسافروں کے گھر والوں نے فی کس 1 کروڑ 50 لاکھ روپے ایجنٹ کو ادا کئے

پی آر نمبر: 763/2025
ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائی
جعلسازی سے بچے ظاہر کر کےہانگ کانگ جانے 5 مسافر بشری، امجد علی، علیزے شاہین، محمد عدنان اور ذیشان علی خان آف لوڈ مسافروں کے گھر والوں نے فی کس 1 کروڑ 50 لاکھ روپے ایجنٹ کو ادا کئے
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 762/2025 ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم کراچی کی رینجرز کے ساتھ مشترکہ کاروائی جعلی ڈالرز کی فروخت میں ملوث ملزم محمد شفیق گرفتارملزم کو جعلی ڈالرز کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ملزم کے قبضے سے 94 ہزار جعلی امریکی ڈالر اور موبائل فون بھی برآمد

پی آر نمبر: 762/2025
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم کراچی کی رینجرز کے ساتھ مشترکہ کاروائی جعلی ڈالرز کی فروخت میں ملوث ملزم محمد شفیق گرفتارملزم کو جعلی ڈالرز کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا
ملزم کے قبضے سے 94 ہزار جعلی امریکی ڈالر  اور موبائل فون بھی برآمد
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر : 761/2025 ایف آئی اے امیگریشن لاہور کی بڑی کاروائی جعلی دستاویزات پر مسافر عبدالرشیدکی رومانیہ جانے کی کوشش ناکام ملزم کے پاکستانی پاسپورٹ پر پروٹیکٹر آف امیگرنٹ کے اصلی سٹیکر کے ساتھ رومانیہ کا ورک ویزا جعلی پایا گیا

پی آر نمبر : 761/2025
ایف آئی اے امیگریشن لاہور کی بڑی کاروائی
 جعلی دستاویزات پر مسافر  عبدالرشیدکی رومانیہ جانے کی کوشش ناکام
 ملزم کے پاکستانی پاسپورٹ پر پروٹیکٹر آف امیگرنٹ کے اصلی سٹیکر کے ساتھ رومانیہ کا ورک ویزا جعلی پایا گیا
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 764/2025 ایف آئی اے لاہور زون کی کاروائی کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 2 ملزمان محمد یاسین اور سمون احمد بٹ رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان سے بھاری تعداد میں مختلف معروف رجسٹرڈ کمپنیز کی جعلی پروڈکٹس برآمدملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

پی آر نمبر: 764/2025
ایف آئی اے لاہور زون کی کاروائی
  کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 2 ملزمان محمد یاسین اور سمون احمد بٹ رنگے ہاتھوں گرفتار 
 ملزمان سے بھاری تعداد میں مختلف معروف رجسٹرڈ کمپنیز کی جعلی پروڈکٹس برآمدملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 765/2025 ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کاروائی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم شادی خان گرفتار ملزم سے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج سے متعلق ریکارڈ برآمدملزم بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہا تھا

پی آر نمبر: 765/2025
 ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کاروائی
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم شادی خان گرفتار ملزم سے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج سے متعلق ریکارڈ برآمدملزم بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہا تھا
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 766/2025 ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی صومالیہ جانے والا مسافر محسن نواز ٹمپرڈ ویزے پر آف لوڈ مسافر نے مذکورہ ویزہ اور ٹکٹ محمد واصح نامی ایجنٹ سے حاصل کیاایجنٹ محمد واصح نے جعلی ویزے کے عوض بھاری رقوم وصول کیں

پی آر نمبر: 766/2025
ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی
صومالیہ جانے والا مسافر محسن نواز ٹمپرڈ ویزے پر آف لوڈ
مسافر نے مذکورہ ویزہ اور ٹکٹ محمد واصح نامی ایجنٹ سے حاصل کیاایجنٹ محمد واصح نے جعلی ویزے کے عوض بھاری رقوم وصول کیں
Federal Investigation Agency - FIA (@fia_agency) 's Twitter Profile Photo

پی آر نمبر: 767/2025 ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی کاروائی غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم محمد اکبر گرفتار برآمد ہونے والی کرنسی میں 13000 امریکی ڈالر، 8000 سعودی ریال، 1556 یو اے ای درہم 7000 انڈونیشین روپیہ، 1000 یمنی ریال، 318 عمانی ریال، 305 چائینیز یوآن شامل

پی آر نمبر: 767/2025
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی کاروائی
غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم محمد اکبر گرفتار
برآمد ہونے والی کرنسی میں 13000 امریکی ڈالر، 8000 سعودی ریال، 1556 یو اے ای درہم 7000 انڈونیشین روپیہ، 1000 یمنی ریال، 318 عمانی ریال، 305 چائینیز یوآن شامل