MS (@fs80283283) 's Twitter Profile
MS

@fs80283283

ID: 1065084752120602625

calendar_today21-11-2018 03:29:28

3,3K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

Rizi Iqrar ul Hassan Syed آپ اس زہر اگلتے سانپ کو کیوں ریپلائی کر رہے ہیں؟ اسی طرح تو ریچ سے اس کی کمائی ہورہی ہے

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

Dr Rizwan Yousuf Zai انڈیا اپنے ٹھگوں اور انٹرنیشنل چوروں کی وجہ سے بھی دنیا بھر میں اپنی “شناخت” بنائے ہوئے ہے, انڈیا سے vist ویزہ پر امریکہ انے والی یہ عورت سیدھی امریکہ کے ایک departmental store گئی اور وہاں 1300 ڈالرز کی اشیاء کی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی 👇

<a href="/RizwanAngel18/">Dr Rizwan Yousuf Zai</a> انڈیا اپنے ٹھگوں اور انٹرنیشنل چوروں کی وجہ سے بھی دنیا بھر میں اپنی “شناخت” بنائے ہوئے ہے, انڈیا سے vist ویزہ پر امریکہ انے والی یہ  عورت سیدھی امریکہ کے  ایک departmental store گئی اور وہاں 1300 ڈالرز کی اشیاء کی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی 👇
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

Grok پلیز یہ بتائیں کہ,ڈیزل ، نانی ، بھگوڑا ، بھکاری کا سن کر آپ کے ذہین میں کون کون سی شخصیات آتی ہیں؟

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌۙ-فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًاۚ-وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ ﳔ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ: (سورۃ الْبَقَرَة, 2 : 10) “ان کے دلوں میں بیماری ہے، پس اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے۔”

فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌۙ-فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًاۚ-وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ ﳔ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ:  (سورۃ الْبَقَرَة, 2 : 10)

“ان کے دلوں میں بیماری ہے،  پس اللہ نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے اس وجہ سے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے۔”
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

Senator Azam Khan Swati آپ لوگ ہونگے تو عمران خان کیسے ہوگا؟ آپ سب کی وجہ سے تو خان صاحب دو سال سے قید و بند کی سختیاں جھیل رہے ہیں

꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 (@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

ان ظالموں نے ایک نہتی اور معصوم لڑکی اور اس کے شوہر کو صرف اس لئے بے دردی سے قتل کردیا کہ انہوں نے پسند کی شادی کرلی تھی، یہ ظالم درندے خود کو مرد کہتے ہیں، لعنت ہے ایسی مردانگی پر 🖐️😢

ان ظالموں نے ایک نہتی اور معصوم لڑکی اور اس کے شوہر کو صرف اس لئے بے دردی سے  قتل کردیا کہ انہوں نے  پسند کی شادی کرلی تھی، یہ ظالم درندے خود کو مرد کہتے ہیں، لعنت ہے ایسی مردانگی پر  🖐️😢