Fareed Minhas kashmire (@f_kashmire) 's Twitter Profile
Fareed Minhas kashmire

@f_kashmire

Vice President Pakistan Muslim League Nawaz Gulf Region Azad jammu& Kashmir

ID: 1403747606027776004

linkhttps://www.facebook.com/muhammad.faridkhan.5851?mibextid=ZbWKwL calendar_today12-06-2021 16:15:08

27,27K Tweet

23,23K Followers

22,22K Following

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خانم پوچھ رہی ہے کہ ہمارے بھائی کا قصور کیا ہے تو آپکے بھائی نے فیض کے ساتھ مل کر فوج میں بغاوت کی کوشش کی، حافظ کی تعیناتی رکوانے کا جال بچھایا ،9 مئی کو ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجائی ، ریاستی عمارتوں کو جلایا پولیس فوج رینجرز پر پٹرول بمب گرائے ، جی ایچ کیو دروازہ تڑوایا

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ اتنا بولو اتنی بار بولو اور بار بار بولو کہ سچ لگنے لگ پڑے رہی بات جرم کی تو ڈی پی او پاکپتن ٹرانسفر سے شروع ہوا ہیروں جواہرات سے ہوتا القادر ٹرسٹ تک پہنچا اور انتہا اس وقت ہوئی جب پنجاب میں پٹواری تک کے تبادلہ کے پیسے بھی پکڑے اخلاقی کرپشن علیحدہ ہے

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

وہ صاحب جو منہ پر ہاتھ پھیر کر اپنے سیاسی مخالفین کی جیلوں میں سے اے سی اُتارنے کی بات کرتے تھے ان کی پارٹی کو بار بار جیل کی گرمی کی بات کر کے ہمدردی لینے سے گریز کرنا چاہئے۔ یہ سیدھی سیدھی منافقت ہے۔