Fahad Khan (@fahadkh960) 's Twitter Profile
Fahad Khan

@fahadkh960

ID: 1893489003183382528

calendar_today23-02-2025 02:33:07

1,1K Tweet

30 Followers

60 Following

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

کل عرفان صدیقی کی لاش کو لاوارث چھوڑ کر سبھی آئینی ترمیم پاس کروانے پہنچے ہوئے تھے

کل عرفان صدیقی کی لاش کو لاوارث چھوڑ کر سبھی آئینی ترمیم پاس کروانے پہنچے ہوئے تھے
Shafqat Ayaz (@shafqatayaz_pti) 's Twitter Profile Photo

سیاست ہر بندے کی اپنی اپنی ہیں لیکن امن ہم سب کا مشترکہ ہیں۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا امن جرگہ سے خطاب!!

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہم بار بار امن کی بات کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے کچھ لوگوں کو برا لگتا ہے عمران خان کا وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🔥

Kamran Wahid (@khankamoo) 's Twitter Profile Photo

سائیسویں ترمیم عمران خان کے ڈر سے کی گئی اور جس بات کا ڈر ہے وہ مجھے پتہ ہے لیکن یہ میں ابھی بتا نہیں سکتا مناسب وقت پر بتاوُں گا، چوہدری نثار۔۔۔

سائیسویں ترمیم عمران خان کے ڈر سے کی گئی اور جس بات کا ڈر ہے وہ مجھے پتہ ہے لیکن یہ میں ابھی بتا نہیں سکتا مناسب وقت پر بتاوُں گا، چوہدری نثار۔۔۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ایم این ایز عوام کی نمائندگی کر رہے ہیں 27ویں غیر آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سجاد مہمند Sajjad Momand کے اہم سوالات نمبر 1: طالبان بنے کیوں ؟ نمبر 2 : آج بھی نوجوان طالبان کے پاس کیوں جا رہے ہیں ؟ ان اہم ترین سوالات کے جوابات کوئی کیوں نہیں مانگتا۔ سجاد مہمند

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف اپنی تمام تر سیاست کی تدفین کرتے ہوئے غیرآئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے رہے ہیں ۔۔۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

سانحہء مریدکے کا عینی شاہد!!🚨 جو خود سکیورٹی اہلکار ہے, اب کوئی صحافی ہوگا جو ان سے رابطہ کرسکے؟؟

S.Haidar Hashmi (@haidarhashmi0) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کے عوام نے اسلامی امارت کی جانب سے پاکستان سے ادویات کی درآمدات پر پابندی کے فیصلے کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ ننگرہار کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو یہ فیصلہ بہت پہلے کر لینا چاہیے تھا۔