Faizan sheikhiPain (@faizana0342966) 's Twitter Profile
Faizan sheikhiPain

@faizana0342966

ID: 1723185035132784640

calendar_today11-11-2023 03:46:06

18,18K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Hunza Binish ⁱᴾⁱᵃⁿ (@hunza23739) 's Twitter Profile Photo

مرے چارہ گر تجھے کیا خبر، جو عذاب ہجر و وصال ہے یہ دریدہ تن یہ دریدہ من تری چاہتوں کا کمال ہے 💔 @teamipians #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

مرے چارہ گر تجھے کیا خبر،
 جو عذاب ہجر و وصال ہے 
یہ دریدہ تن یہ دریدہ من
تری چاہتوں کا کمال ہے 💔

@teamipians
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
Filinta Mustafa 🎭 (@dark_soul560) 's Twitter Profile Photo

بس بہت ہوگیا عمران خان کو باعزت رہا کریں اس وقت پورے خطے کو عمران خان کی ضرورت ہے کہی دیر نہ ہو جائے #OnlyKhanSaidAbsolutelyNot

بس بہت ہوگیا عمران خان کو باعزت رہا کریں
اس وقت پورے خطے کو عمران خان کی ضرورت ہے کہی دیر نہ ہو جائے

#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم ایران نے ایک بار پھر بلسٹک میزائلوں سے اسرائیل اسدود پہ حملہ کر دیا

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

ایران نے ایک بار پھر بلسٹک میزائلوں سے اسرائیل اسدود پہ حملہ کر دیا
Naeema ⁱᴾⁱᵃⁿ (@nazafar1000) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں اپوزیشن پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن سندھی اسمبلی میں اپوزیشن سینیٹ اسمبلی میں اپوزیشن کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن خیبر پختون خواہ میں حکومت ان سب سے جواب مانگیں کہ آپ نے ڈیڑھ سال میں عمران خان کی رہائی کے لئے کونسے اقدامات کئے ہیں 🚨 Copy, paste, post it again

قومی اسمبلی میں اپوزیشن
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن
سندھی اسمبلی میں اپوزیشن
سینیٹ اسمبلی میں اپوزیشن
کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن
خیبر پختون خواہ میں حکومت
ان سب سے جواب مانگیں کہ آپ نے ڈیڑھ سال میں عمران خان کی رہائی کے لئے کونسے اقدامات کئے ہیں
🚨 Copy, paste, post it again
Ayesha (@hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کو ایران کی جنگ کی وجہ سے اتنا یاد نہی کیا جا رہا۔سب کا فوکس ایران کی طرف شفٹ ہو گیا ہے۔اپنے لیڈر کے لیے آواز اٹھاتے رہیں۔وہ تندور میں ہے تکلیف میں ہے۔ #ReleaseImranKhanNOW

خان صاحب کو ایران کی جنگ کی وجہ سے اتنا یاد نہی کیا جا رہا۔سب کا فوکس ایران کی طرف شفٹ ہو گیا ہے۔اپنے لیڈر کے لیے آواز اٹھاتے رہیں۔وہ تندور میں ہے تکلیف میں ہے۔
#ReleaseImranKhanNOW
BailA (@b4baila) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اسرائیل پر بھی حملہ کر دیا 🚨📢🔥 اکیلا ہی چیتا لڑ گیا ہے سب سے صدقے جاؤں🥰 #Iran

BailA (@b4baila) 's Twitter Profile Photo

عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا ✌🏼 فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں #Iran