Faiza❤ⁱᴾⁱᵃⁿ (@faizii2222) 's Twitter Profile
Faiza❤ⁱᴾⁱᵃⁿ

@faizii2222

I am student, supporter of Ik
My Prime Minister Imran khan❤💚✌
Admin @TeamiPians

ID: 1708770060473651200

calendar_today02-10-2023 09:05:19

51,51K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں غلط فیصلہ سنانے کے بعد ایک شخص نے سیدھا جج پر چھلانگ لگایا 🔥

𝔄𝔪𝔟𝔯𝔢𝔢𝔫 𝔖𝔶𝔢𝔡 ⁱᵖⁱᵃⁿ (@ams0a6) 's Twitter Profile Photo

#MinusKhanAbsolutelyNot پوری قوم جانتی ہے اور دنیا بھی جانتی ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت جعلی مینڈیٹ کے ساتھ آئی ہے اس لیے ان جماعتوں کو زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ان کی ذلت میں مزید اضافہ ہو جائے گا اور یہ عوام سے مزید دور ہو جائیں گے ۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا

#MinusKhanAbsolutelyNot
پوری قوم جانتی ہے اور دنیا بھی جانتی ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت جعلی مینڈیٹ کے ساتھ آئی ہے
اس لیے ان جماعتوں کو زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں 
ان کی ذلت میں مزید اضافہ ہو جائے گا 
اور یہ عوام سے مزید دور ہو جائیں گے ۔ 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل کی یادگار گفتگو 🚨 قیامت کے دن حکمرانوں اور ججوں کے ہاتھ بندھے ہوں گے، اللہ پوچھے گا تجھے جو حکمران بنایا تھا تم نے کیا کیا میرے بندوں کے ساتھ، اللہ قاضی سے پوچھے گا بتا کتنے عدل اور کتنے ظلم کے فیصلے کئے تھے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

جب خدا کی ذات آپ کے ساتھ ہو اور عوام کا اعتماد آپ کو حاصل ہو تو ساری دنیا کی فسطائیت بھی آپ کو نہیں ہرا سکتی۔ عمران خان تھا عمران خان ہے اور جب تک خدا کی ذات چاہے گی انشاء اللہ عمران خان رہے گا ❤️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ انصاف کیلئے انقلاب لانا ہے، مجھے تو یہ ساری زندگی جیل میں رکھنا چاہتے ہیں، مجھے یہ قبول ہے، باہر آپ بیٹھے ہیں، آپ کو نظام قبول ہے؟ فیصلہ آپ نے کرنا ہے علیمہ خان کی گفتگو 🔥

NairaKhan96 (@khannaira96) 's Twitter Profile Photo

Murshad ky chahne walon ko mera mohabat bhara salaam 🥰😍❤️ وہی سرخرو ٹھہرتے ہیں انجامِ سفر میں جن کی رہ گزر میں سچ کا چراغ جلتا ہے #MinusKhanAbsolutelyNot @Teamipians

Murshad ky chahne walon ko mera mohabat bhara salaam 🥰😍❤️ 
وہی سرخرو ٹھہرتے ہیں انجامِ سفر میں
جن کی رہ گزر میں سچ کا چراغ جلتا ہے
#MinusKhanAbsolutelyNot
@Teamipians
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

نہ وردی، نہ وسائل پھر بھی سوات یہ رضاکار محمد ہلال پوری حکومتی مشینری پر بھاری ہے۔ کل جب سوات واقعے میں ریسکیو ٹیم یہ کہہ کر واپس چلی گئی کہ ہمارے ساتھ وسائل نہیں تب اس بہادر انسان نے تن تنہا ڈوبنے والے لوگوں کو دریا سے نکالا لیکن ایسے گمنام ہیروز کو کوئی نہیں جانتا 💔

Malak shawal🇵🇰🇵🇸 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@shawalkhaan011) 's Twitter Profile Photo

جو قوم "لا الہ اِلّا اللّٰہ" پر یقین لے آئے وہ ہر کسی کی غلامی سے آزاد ہو جاتی ہے عمران خان۔۔۔