Fazal Abbas Jaffery. (@faj514) 's Twitter Profile
Fazal Abbas Jaffery.

@faj514

M.A pol science
M.A ( Arabic and Islamic study)
(ذرا سی غلطی۔۔۔۔۔۔۔۔ رکشہ کلٹی🤭🤭)

ID: 1382311827632136196

calendar_today14-04-2021 12:37:05

51,51K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Syed M Mehdi (@syedmmehdi) 's Twitter Profile Photo

ایران میں تباہی کی کوئی ویڈیو آتی تو اسے من و عن قبول کر لیتے ھیں لیکن جیسے ہی کوئی اسرائیل پر بمباری یا تباہی کی ویڈیو آتی ھے تو گروک سے تصدیق کرتے ھیں۔ دگڑ دلے !!

Dr Fatima_PTI (@fatimali784) 's Twitter Profile Photo

ایران نہی رک رہا اور یہی چیز ایران کو بچائے گی اسرائیل کو موقع ہی نہ دے سنبھلنے کا

IRAN(اردو) (@ir_urdu) 's Twitter Profile Photo

وَمَا رَمَیْتَ إِذْ رَمَیْتَ وَلَٰکِنَّ اللَّهَ رَمَىٰ الحمدلله رب العالمین 🚀🇮🇷🇮🇷💥

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

ایرانی افسران اللہ سے مدد کے طلب گار ہیں یہ ایران کا ڈرون لانچنگ کا کنٹرول روم ہے جہاں ایرانی افسران ڈرون لانچ کرتے وقت قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں اور اللہ سے خاص مدد کے طلبگار ہیں

Horain Naqvi (@syeda_horain5) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨: ہم مر گئے تو کچھ نہیں کیونکہ ایران اہم نہیں اسلام اہم ہے، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنہ ای

بریکنگ نیوز🚨: 
ہم مر گئے تو کچھ نہیں کیونکہ ایران اہم نہیں اسلام اہم ہے، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنہ ای
Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

کُفر نہ ویکھے مسلک بازی سب نُوں جاوے بُھنّی، گولی اَگّے کون وھابی ، کہڑا شیعہ ، سُنّی۔۔۔!

Muhammad Amin Shaheedi (@aminshaheedi) 's Twitter Profile Photo

#غیرت،ایمان شجاعت، حوصلہ اور کربلائی حمیت کی حامل بیٹی، ایرانی اینکر پرسن، اسرائیلی حملوں کے دوران بھی اپنی ذمہ داری انجام دیتی رہی، چینل سٹاف بھی نعرہ تکبیر بلند کرتا رھا، سحر امامی سیٹ سے نہیں اٹھی تاوقتیکہ اسٹوڈیو میں دھواں بھر گیا

Baba G (@babag512) 's Twitter Profile Photo

مبینہ طور پر ایران نے زیرے زمین ایٹمی ہتھیار کا تجربہ کیا ہے ایران کے شہر زاہدان میں 4.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ پہاڑوں پر صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ زیرے زمین کچھ ضرور ہے ہے ۔۔

Eeman Ansar (@eeman_ansar__) 's Twitter Profile Photo

ایران کا اسرائیلی فوج کے زیر استعمال عمارت پر حملہ ایران کا اب تک کا سب سے خطرناک وار ۔۔

IRAN(اردو) (@ir_urdu) 's Twitter Profile Photo

عراق کے دارالحکومت بغداد کی سڑکوں پر گاڑیوں کا جلوس، ایران کے میزائل حملوں اور ایرانی عوام کے اپنی دفاع کے حق کی حمایت میں

Ali Ahmad Awan (@aliahmadawan_) 's Twitter Profile Photo

ایران کی جنگ میزائلوں کی نہیں… یہ لاالہ الا اللہ کے وعدے پر یقین کی جنگ ہے

S Ahmed (@sahmed850) 's Twitter Profile Photo

نتن ياهو نے ایران سے جنگ چھیڑ کر سب سے بڑی غلطی کر دی ہے۔ ایران یہ جنگ 6 ماہ تک لڑ سکتا ہے جبکہ اسرائیل 7 دن تک لڑ سکتا ہے۔ ایران تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرنے جا رہا ہے 🔥🇮🇷

Mufti Fazal Hamdard (@muftihamdard) 's Twitter Profile Photo

میں حلفیہ کہتا ہوں ہمیں فرقوں کے نام پر جو نفرت سکھائی گئی ہے اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، شیعہ کے خلاف جتنی باتیں بتائیں گئیں جب تحقیق کی سب جھوٹی نکلیں !

میں حلفیہ کہتا ہوں ہمیں فرقوں کے نام پر جو نفرت سکھائی گئی ہے اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، شیعہ کے خلاف جتنی باتیں بتائیں گئیں جب تحقیق کی سب جھوٹی نکلیں !
Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

*خبر* *ایران نے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کردیا۔ ایرانی حکومت کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں رات کو دن میں بدل دیں گے* ۔