Faqeeha Abbasi (@faqeeha_310) 's Twitter Profile
Faqeeha Abbasi

@faqeeha_310

دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت
امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں.!
❤️

ID: 993166049938898946

calendar_today06-05-2018 16:30:13

12,12K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

‏مࣸحبـᷢـــⷪـــⷪـــᷡـــ (@a2ays) 's Twitter Profile Photo

ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے x.com/i/spaces/1OyKA…

Faqeeha Abbasi (@faqeeha_310) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ تکلیف دہ بات نہیں ہے..!! کہ فون میں سینکڑوں کنٹیکٹ نمبر ہونے کے باوجود بھی آپ اپنے دکھ میں اکیلے ہیں....!! آپ کسی کو یہ نہیں کہہ سکتے کے میں تکلیف میں ہوں. شاید یہی زندگی ہے! خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔ اللہ نگہبان۔۔۔۔۔۔شب بخیــــــــــر💖 🔥

کیا یہ تکلیف دہ بات نہیں ہے..!!
 کہ فون میں سینکڑوں کنٹیکٹ نمبر ہونے کے باوجود بھی آپ اپنے دکھ میں اکیلے ہیں....!!
 آپ کسی کو یہ نہیں کہہ سکتے کے میں تکلیف میں ہوں.
شاید یہی زندگی ہے!

خوش رہیں ہنستے مسکراتے رہیں دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
اللہ نگہبان۔۔۔۔۔۔شب بخیــــــــــر💖 🔥
Zunaira 2.0 (@zun_43) 's Twitter Profile Photo

یہ چودری صاحب سے پوچھ لیں اب چائے پینے کی وہ قابل نہیں رہی اب دودھ ہی بس پیتے ہیں وہ بھی خالص

یہ چودری صاحب سے پوچھ لیں اب چائے پینے کی وہ قابل نہیں رہی اب دودھ ہی بس پیتے ہیں وہ بھی خالص
Faqeeha Abbasi (@faqeeha_310) 's Twitter Profile Photo

وہ منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتا پھرتا تھا میں ان کو نہی چھوڑوں گا اب ھر ملاقاتی سے پوچھتا ھے وہ مجھے کب چھوڑیں گے😃 میوزک⌚⏰😁😁

Faqeeha Abbasi (@faqeeha_310) 's Twitter Profile Photo

*کوئی شام آتی ہے تیری یاد لے کر ،*🫠 *کوئی شام جاتی ہے تیری یاددے کر ۔*🥰 *مجھے انتظار ہے اس شام کا* *جو آئے تجھے ساتھ لے کر۔*💔

*کوئی شام آتی ہے تیری یاد لے کر ،*🫠
*کوئی شام جاتی ہے تیری یاددے کر ۔*🥰

                    *مجھے انتظار ہے اس شام کا* 
                    *جو آئے تجھے ساتھ لے کر۔*💔
®‏حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر (@hamid_speak) 's Twitter Profile Photo

اچھے کام دلوں میں جگہ بناتے ہیں، معصوم لبوں پر بھی نام رہ جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے محبت کاخوبصورت انداز ❤

Faqeeha Abbasi (@faqeeha_310) 's Twitter Profile Photo

مہینے کی آخری تاریخوں میں بیوی کا پرس بھی شوہر کو ایسے دیکھنے لگتا ہے 😅😅😆🙈🙊

مہینے کی آخری تاریخوں میں بیوی کا پرس بھی شوہر کو ایسے دیکھنے لگتا ہے
😅😅😆🙈🙊
®‏حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر (@hamid_speak) 's Twitter Profile Photo

چور پکڑا تلاشی لینے پر جیب سے روٹی نکلی تو ہوٹل مالک ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو گیا بولا یا اللہ اس مسلم ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے۔ لوگ اتنے مجبور ھو چکے ھیں۔ حکمران تو عوام کی خیر خواہی کے لیے ہوتے ہیں 😭😭😭 #hammi_write

Faqeeha Abbasi (@faqeeha_310) 's Twitter Profile Photo

گمنام ہیروز کی قربانیاں جب سامنے آئیں گی لوگ انکے جوتے اٹھا کر سر پر رکھ لیں گے 🇵🇰ISI🇵🇰

Faqeeha Abbasi (@faqeeha_310) 's Twitter Profile Photo

عورت کو نکاح کی صورت میں عزت دیں ورنہ گوشت کی تاڑ میں کُتے ہوتے ہیں 😊🥀

عورت کو نکاح کی صورت میں عزت دیں
ورنہ گوشت کی تاڑ میں کُتے ہوتے ہیں 😊🥀