FARAH NAZ (@farahnazz84_1) 's Twitter Profile
FARAH NAZ

@farahnazz84_1

بس تا سرہ می مینہ دہ

ID: 1180761463683727360

calendar_today06-10-2019 08:27:33

43,43K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

آزمائش بہت سے نقاب الٹ دیتی ہے ۔۔۔ کہیں پارسائی کا, کہیں صبر کا, کہیں انسانی ہمدردی کا ۔ اور کہیں اخلاق کا ۔۔۔ کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قدرت کا آزمودہ طریقہ یہی ہے !!! #goodafternoonX

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

نفرتیں، سازشیں، غیبتیں، مکاریاں یہ سب مشغلے کم ظرف لوگوں کے ہوتے ہیں #قومی_زبان

N Haleem (@haleemnazia) 's Twitter Profile Photo

چل کہیں اور بچھا، عشق مصلی تاباں اس کے پہلو میں ،اقامت نہیں ملنے والی کوئی درہ،کوئی کوڑا،کوئی چابک لاؤ ہم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی

چل کہیں اور بچھا، عشق مصلی تاباں
اس کے پہلو میں ،اقامت نہیں ملنے والی 
کوئی درہ،کوئی کوڑا،کوئی چابک لاؤ
ہم کو لفظوں سے نصیحت نہیں ملنے والی
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: **"لوگو، تم سے پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ اگر کوئی معزز شخص چوری کرتا تو اسے چھوڑ دیتے، اور اگر کوئی کمزور شخص چوری کرتا تو اس پر حد نافذ کر دیتے۔"** (صحیح بخاری) طاقتور کیلئے ایک قانون غریب کیلئے دوسرا #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں #GoodMorningX

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:  
**"لوگو، تم سے پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ اگر کوئی معزز شخص چوری کرتا تو اسے چھوڑ دیتے، اور اگر کوئی کمزور شخص چوری کرتا تو اس پر حد نافذ کر دیتے۔"** (صحیح بخاری)  
طاقتور کیلئے ایک قانون غریب کیلئے دوسرا

#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 
#GoodMorningX
Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اللہ کا خوف ایک ایسا چراغ ھے جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے. دل و دماغ میں یہ چرا غ روشن رکھیۓ تاکہ آخرت کے اندھیرے اجالوں میں بدل جائیں. اللہ رب العزت آپ/ اھل خانہ کو ہر قسم کے دکھ درد، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھے. آمین.

السلام علیکم صبح بخیر 
اللہ کا خوف ایک ایسا چراغ ھے جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے. دل و دماغ میں یہ چرا غ روشن رکھیۓ تاکہ آخرت کے اندھیرے اجالوں میں بدل جائیں.
اللہ رب العزت آپ/ اھل خانہ کو ہر قسم کے دکھ درد، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھے. آمین.
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

کیا کبھی احرام میں لپٹے ابلیس دیکھے ہیں آپ نے تو پلیز تصویر شئیر کریں میں تصویر لگا دوں پر ویگو سے ڈر لگتا ہے آپ میرے باغ کے آم دیکھیں اور ماشااللہ کہے بغیر نہ جائیں جزاک اللہ خیرا

کیا کبھی احرام میں  لپٹے ابلیس دیکھے ہیں آپ نے تو پلیز تصویر شئیر کریں 
میں تصویر لگا دوں پر ویگو سے ڈر لگتا ہے آپ میرے باغ کے آم دیکھیں اور ماشااللہ کہے بغیر نہ جائیں 
جزاک اللہ خیرا
Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پلمبر، ڈرائیور، درزی، نائی، الیکٹریشن، مزدور، مکینک، مستری، رنگ روغن کرنے والوں کا بھی قصائی بننےکا وقت ہوا چاہتا ہے #عی

Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

تاریخ انسانی میں "کتوں" کے بعد سب سے ذیادہ بھونکنے والے جانور "پٹوالشی" ہیں۔ متفق ؟؟

zahid 🇬🇧🇵🇰Sub Say PehlayPakistan (@zahid_say) 's Twitter Profile Photo

ہم نے تجھے دیکھا نہیں کیا عید منائیں جس نے تجھے دیکھا ہو اسے عید مبارک #زاہد_عزیز

Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی دل کے دروازے پر دستک دے تو دروازہ فوراً مت کھولیں کچھ لوگوں کی عادتیں بچوں جیسی ہوتی ہیں۔ دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں🤣 #قومی_زبان

جب کوئی دل کے دروازے پر دستک دے تو دروازہ فوراً مت کھولیں کچھ لوگوں کی عادتیں بچوں جیسی ہوتی ہیں۔ دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں🤣

#قومی_زبان
Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🩷 آپ سب حضرات کو تہ دل سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک دعا ہے میری کہ جس جس بھائی نے قربانی کی ہے اس کی قربانی قبول و منظور ہو آمین۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🩷

آپ سب حضرات کو تہ دل سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک دعا ہے میری کہ جس جس بھائی نے قربانی کی ہے اس کی قربانی قبول و منظور ہو آمین۔
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی مبارک! آپ سب کو 🐃🐪🐐🐏 عید الاضحی مبارک ہو یہ دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت و قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری قربانیاں قبول فرمائے، اور ہمیں دینِ اسلام پر خلوصِ دل سے چلنے کی توفیق عطا فرمائے اپنے ارد گرد لوگوں کا خیال رکھیں

عید الاضحی مبارک!
 آپ سب کو 🐃🐪🐐🐏 عید الاضحی مبارک ہو 

یہ دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت و قربانی کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری قربانیاں قبول فرمائے، اور ہمیں دینِ اسلام پر خلوصِ دل سے چلنے کی توفیق عطا فرمائے اپنے ارد گرد لوگوں کا خیال رکھیں
𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ #عيد_الأضحى_المبارك

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

میرے لیڈر عمران خان کی طرف سے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی بہت بہت مبارک ہو #عيد_الأضحى_المبارك

Jamal Orakzai🇵🇰🫶🇦🇪 (@zalmi55) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🍂 میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں #عيدكم_مبارك

السلام علیکم 🍂 

میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں 

#عيدكم_مبارك
SHAMS UR RAHMAN (@srrahmantweets) 's Twitter Profile Photo

رگوں میں خون کی طرح دوڑنے والے کی طرف سے سب کو عید مبارک #عيد_الأضحى_المبارك

رگوں میں خون کی طرح دوڑنے والے  کی طرف سے سب کو عید مبارک 
#عيد_الأضحى_المبارك
Umer K᭄࿐🇵🇰 (@me_fixer1) 's Twitter Profile Photo

الله اكبر الله اكبر لا اله الا الله والله اكبر الله اكبر ولله الحمد آپ کو اور آپ کی پوری فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو۔. #EidulAdha2025