Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile
Dr Farhan K Virk

@farhankvirk

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s.
Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔

Istehkam Pakistan Party

ID: 735314581

linkhttps://www.youtube.com/user/farhankhanvirk calendar_today03-08-2012 18:19:45

600,600K Tweet

272,272K Followers

2,2K Following

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

اب تک الحمداللہ پاکستان نے بھارت کی ان ان مقامات پر باقاعدہ منجی ٹھوکی ہے! اللہ اکبر

اب تک الحمداللہ پاکستان نے بھارت کی ان ان مقامات پر باقاعدہ منجی ٹھوکی ہے! 

اللہ اکبر
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨🚨 آزاد کشمیر میں عوام ٹولیاں بنا بنا کر کچھ لمحے پہلے گرنے والے پائلٹ کو پکڑنے جا رہی ہیں۔ ابھی تک پائلٹ قابو نہیں آسکا۔ سب بہن بھائی دعا کریں ہم جلدی پکڑیں اور چائے پلائیں

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین! 📢📢 آنے والے چند گھنٹوں میں بھارتی وزیر خارجہ جئے شنکر کی ایسی ویڈیو آ سکتی ہے انشاءاللہ

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

🚨ٹاپ بریکنگ🚨 OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDATE آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ بھارتی مقبوضہ کشمیر نوشہرہ میں پاکستان میں دہشت گردی کروانے والا بھارتی ملٹری انٹیلیجینس کا تربیتی مرکز تباہ

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

ناظرین! اس وقت لائن آف کنٹرول پر بھی بھارت کی مکمل منجی ٹھوکی جارہی ہے پاک فوج لائن آف کنٹرول پر ربتانوالی پوسٹ، ڈنہ پوسٹ، خواجہ بھیک کمپلیکس اور رنگ کنٹوئر بالمقابل سنکھ بھی مکمل تباہ آفیشل فوٹیج جاری کردی گئی

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

اہم اعلان 🚨🚨 تحریک انصاف کی پاک فوج کے حق میں کی گئی ٹویٹس کے سکرین شاٹ فوری طور پر سیو کر لیں کیونکہ دس پندرہ دن بعد یہ منافقین اس جنگ کو ڈرامہ قرار دیں گے۔ وقت ضائع نہیں کرنا بھائیوں بہنوں۔ انکی موجودہ بکواس کا فائدہ اٹھائیں۔

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بھارتی فوج کی پریس بریفنگ 🚨🚨 بھارتی فوج نے باقاعدہ تسلیم کر لیا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 گھنٹے میں بھارت کے 26 شہروں کو نشانہ بنایا ہے ✅️✔️

بھارتی فوج کی پریس بریفنگ 🚨🚨

بھارتی فوج نے باقاعدہ تسلیم کر لیا کہ پاکستان نے گزشتہ 5 گھنٹے میں بھارت کے 26 شہروں کو نشانہ بنایا ہے ✅️✔️
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

"بھارت سرحدوں پر مزید تناو کی صورتحال پیدا نہیں کرنا چاہتا بشرطیکہ پاکستان بھی مزید تناو پیدا نا کرے" بھارتی فوج کی پریس بریفنگ۔ نا چن نا اینج نئیں

"بھارت سرحدوں پر مزید تناو کی صورتحال پیدا نہیں کرنا چاہتا بشرطیکہ پاکستان بھی مزید تناو پیدا نا کرے"

بھارتی فوج کی پریس بریفنگ۔

نا چن نا
اینج نئیں
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بھارت کے خارجہ سیکرٹری کا میڈیا کے سوالات لینے سے انکار جیسے ہی میڈیا سوال شروع کرنے لگا تو وہاں سے اچانک فرار ہوگیا۔

بھارت کے خارجہ سیکرٹری کا میڈیا کے سوالات لینے سے انکار 

جیسے ہی میڈیا سوال شروع کرنے لگا تو وہاں سے اچانک فرار ہوگیا۔
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی جانب سے اعتراف شکست 🏳️‍🏳️‍ یہ بزدل جو بار بار پاکستان پر مزید حملوں کی دھمکیاں لگاتے تھے، اب اپنی آفیشل پریس کانفرنس میں یہ بولنا شروع ہوگئے ہیں کہ ہم مزید تناو نہیں چاہتے، اگر پاکستان مزید تناو نا کرے۔ مودی جی کی دھوتی میں میزائل پھٹے تو بنیا واپس اوقات میں آ گیا

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

ناظرین! نیچے تصویر میں آپ کو 25 کروڑ کی آبادی والا ایک ملک نظر آ رہا ہے جس نے اپنے سے 6 گنا بڑے ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک کو مکمل نتھ ڈال کر رکھی ہوئی ہے۔

ناظرین!

نیچے تصویر میں آپ کو 25 کروڑ کی آبادی والا ایک ملک نظر آ رہا ہے جس نے اپنے سے 6 گنا بڑے ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک کو مکمل نتھ ڈال کر رکھی ہوئی ہے۔
Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

معاشی میدان میں بھی بھارت کا ناک زمین پر رگڑ دیا گیا 🩸🩸 صرف دو دن میں بھارت کو معاشی محاذ پر 83 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ بڑے بڑے عالمی سرمایہ کار پیسے بھارت سے باہر لے جانے لگے۔ دنیا کی سب سے معتبر بین الاقوامی ایجنسی رائٹرز کی خبر

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

بھائیوں بہنوں! اب میرا اجازت لینے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ امید ہے آپ سب کو اچھی طرح اپڈیٹ کیا سواد آیا یا نہیں؟

بھائیوں بہنوں!

اب میرا اجازت لینے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

امید ہے آپ سب کو اچھی طرح اپڈیٹ کیا

سواد آیا یا نہیں؟