
Farhan Ali
@farhanfaree1
A smile can be the most beautiful thing in life.
ID: 792420302600937472
29-10-2016 17:38:17
822 Tweet
121 Followers
760 Following



انتہاٸی قابل مذمت حرکت ہے یہ ۔ صاف ظاہر ہے کہ ایسا جان بوجھ کر اور کسی کی ایما پر کیا جا رہا ہے مگر یاد رکھیں وقت ایک جیسا نہیں رہتا۔ Dr Shahid Masood







اطلاع ہےکہ سعودی ولی عہد دورۂ پاکستان کے دوران وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کی کتنی ضرورت ہوتی ہے۔ جو لوگ جذباتی ہو کرکہتے ہیں کہ اس میں یونیورسٹی بنا دو انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ وزیراعظم ہاؤس کوئی فالتو چیز نہیں، ملک کی ضرورت ہے




وزیراعظم عمران خان نے الیکشن سے قبل وعدے کئے تھے۔عوام کےلئےنظام تعلیم ایک ہو گا،طاقت اور کمزور کے لئے ایک قانون ہو،روزگار اور انصاف سب کے لئے ہوگا،سفارش اور کرپشن کا خاتمہ ہو گا،دنیا بھر سے لوگ یہاں نوکریاں کرنے آئے گے۔ کیا یہ سب دعوئے 4سال میں پورے ہونگے؟ # Arshad Sharif





ایک لاکھ پچیس ہزار پوسٹ آفس کی مزید فرنچائزبنانے کا اعلان۔ منصوبے سے 2 لاکھ افراد کو بیروزگار ملے گا۔ وزیر مواصلات Murad Saeed نے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

