Dr Farida kakar (@faridakhankakar) 's Twitter Profile
Dr Farida kakar

@faridakhankakar

MBBS MCPS Master In Surgery(Glasgow UK)
Gynaecologist Maternal Ftal Specialist Gynaecologist

ID: 1538780202276425728

calendar_today20-06-2022 07:06:25

39,39K Tweet

9,9K Followers

100 Following

𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅 𝒀𝒂𝒓 𝑨𝒇𝒓𝒊𝒅𝒊 (@yarahmadyar) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے بیشتر علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ بازار، دکانیں سب کچھ بند، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ صبح اعلان کیا گیا ہے کہ اگر کوئی باہر نکلا تو جان و مال کے ذمہ دار خود ہوں گے۔ فوجی آپریشن جاری ہے۔ ہیلی کاپٹروں سے بھی شیلنگ جاری ہے۔ #BajaurUnderStateAttack

خیال محمد نورزئ (@khyalnwrzy) 's Twitter Profile Photo

اس وقت باجوڑ ماموند کی مناظر ـ ہر طرف گولیوں کی آوازیں ، چیخ وپکار ۔ آپریشن کے نام پر لوگوں کے گھروں میں پاکستانی فوج گولیاں برسا رہی ہے۔ Afrasiab Khattak UN Human Rights United Nations #BajaurUnderStateAttack #BajaurUnderStateAttack

Pashtana (@pashtana212) 's Twitter Profile Photo

ریاستِ پاکستان نے آج باجوڑ میں اپنی ہی شہری آبادی پر بمباری کی، جسے "دہشتگردوں کے خلاف آپریشن" کا نام دیا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست خود دہشتگردی کی خالق ہے، اور یہ خونریزی صرف ڈالروں کے عوض پشتونوں پر مسلط کی جا رہی ہے۔ #BajaurUnderStateAttack

Comrade🇵🇸 (@comrade_dawar) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف ایک پشتون بچے کی لاش نہیں ہے یہ کروڑوں پشتونوں کی لاش ہے ریاست پاکستان چالیس سالوں سے امریکہ مفادات کیلئے پشتونوں کا خون بہاتا ہے Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸 Afrasiab Khattak Mir Kalam Wazir #BajaurUnderStateAttack #Bajaur

یہ صرف ایک پشتون بچے کی لاش نہیں ہے
یہ کروڑوں پشتونوں کی لاش ہے
ریاست پاکستان چالیس سالوں سے امریکہ مفادات کیلئے پشتونوں کا خون بہاتا ہے
Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸 Afrasiab Khattak Mir Kalam Wazir
#BajaurUnderStateAttack #Bajaur
Adv Mushahid Dawar (@adv_dawar) 's Twitter Profile Photo

"علی امین گنڈا پور کہتے تھے کہ خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آج اُنہی کے دستخط واجازت سے باجوڑ میں آپریشن شروع،کرفیو نافذ،پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے کہ دن کی روشنی میں لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک لے، Ali Amin Khan Gandapur #BajaurUnderStateAttack

"علی امین گنڈا پور کہتے تھے کہ خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آج اُنہی کے دستخط واجازت سے باجوڑ میں آپریشن شروع،کرفیو نافذ،پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے کہ دن کی روشنی میں لوگوں کی آنکھوں میں دھول  جھونک لے،
Ali Amin Khan Gandapur #BajaurUnderStateAttack
PTM Holland (@hollandptm) 's Twitter Profile Photo

#BajaurUnderStateAttack د پښتنو په خاوره د دهشتکرۍ په وړاندې د مبارزې په نوم د عملياتو ژر تر ژره بندول غواړو. United Nations ?UN Human Rights

#BajaurUnderStateAttack
د پښتنو په خاوره د دهشتکرۍ په وړاندې د مبارزې په نوم د عملياتو ژر تر ژره بندول غواړو.
United Nations ?UN Human Rights
Dr Farida kakar (@faridakhankakar) 's Twitter Profile Photo

یہاں پر جب ہر ظالم و جابر کے خلاف بات کرتا ہے،تو سر کا خطرہ ھوتا ھے 👇 Manzoor Ahmad Pashteen #BajaurUnderStateAttack

Dr Farida kakar (@faridakhankakar) 's Twitter Profile Photo

پی۔ٹی۔ایم قوم پرست ھرگز نہیں! مگر اپ کی قوم پرستی کی بنیاد پر ظلم و ناانصافی مزید برداشت کرنے کے لئے بھی تیار ھرگز نہیں! 💪💪 #BajaurUnderStateAttack

Dr Farida kakar (@faridakhankakar) 's Twitter Profile Photo

ظلم ، ناانصافی اور لاقانونیت کے خلاف برسرپکار تحریک ۔ PTM، PTM ،PTM ،PTM Mazhar Wazir #BajaurUnderStateAttack

Dr Farida kakar (@faridakhankakar) 's Twitter Profile Photo

PTM ظلم اور ناانصافی کے خلاف تبلیغ کرتا ھے۔اور کرتا رھیگا۔ ✌✌✌ #BajaurUnderStateAttack

Dr Farida kakar (@faridakhankakar) 's Twitter Profile Photo

ھم منظورپشتین کے ظلم کی مخالفت کے نعرے کی تائید وحمایت پر تاحیات قائم و دائم رھینگے۔ 👇 (چے ظلم کاوی خلاف ئے یو) 💪💪 #BajaurUnderStateAttack

AB Hemat ( عبدالقهار همت) (@abhemat2010) 's Twitter Profile Photo

ریاستی تشدد سے باجوڑ جل رہا ہے۔ ہر روز ایک نیا جنازہ اٹھتا ہے۔ ہم ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہیں گے۔ باجوڑ کو تنہا نہ چھوڑو. #BajaurUnderStateAttack

ریاستی تشدد سے باجوڑ جل رہا ہے۔
ہر روز ایک نیا جنازہ اٹھتا ہے۔
ہم ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہیں گے۔
باجوڑ کو تنہا نہ چھوڑو.
#BajaurUnderStateAttack
Dr Farida kakar (@faridakhankakar) 's Twitter Profile Photo

یہ فلسطین نہیں بلکہ یہ ضلع باجوڑ ماموند علاقے کا تازہ ترین صورتحال #BajaurUnderStateAttack

یہ فلسطین نہیں بلکہ یہ ضلع باجوڑ ماموند  علاقے کا  تازہ ترین صورتحال
#BajaurUnderStateAttack