
Aleena Farooq Sheikh
@farooqaleena
Host @GeoReportCard | News Anchor @geonews_urdu | Unapologetically Vocal | Sucker for Sarcasm. *TWEETS/RTs are personal opinion*
ID: 1915371752
http://Instagram.com/aleenafarooqofficial 28-09-2013 21:20:09
12,12K Tweet
90,90K Followers
1,1K Following

4 اہم وزارتیں کونسی ہیں اور کیا ان کیلئے درست شخصیات کا انتخاب ہواہے؟ وفاقی کابینہ پر محمل سرفراز کا تجزیہ Mehmal Sarfraz

کیا احتجاج کیلئے بھی لیول پلیئنگ فیلڈ ہونا چاہیئے؟ محمل سرفراز کی دلچسپ رائے Mehmal Sarfraz

سیاسی جماعتوں میں مفاہمت کی 4 کوششیں کیوں ناکام ہوئیں؟ ارشاد بھٹی نے بڑی وجہ بتادی Irshad Bhatti

کیا عمران خان کو اڈیالہ سے شفٹ کرنے کا پلان ہے؟ Umar Cheema

تحریک انصاف مفاہمت کو منفی نظر سے دیکھتی ہے، ان کی سیاست مقبول بیانیے پر مبنی ہے، اگر وہ مفاہمت کی طرف گئی تو یہ ان کے نظریے کیخلاف ہوگا اور شاید ووٹر بھی پسند نہیں کرے گا، ریما عمر کی رائے Reema Omer

مستقبل قریب میں مفاہمت نظر نہیں آرہی، دونوں طرف سے بالکل بھی لچک کا مظاہرہ نہیں ہے، سلیم صافی کی رائے Saleem Safi

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ صرف اور صرف عمران خان کا فیصلہ ہے، وہ جان بوجھ کر کنفیوژن پیدا کرنا چاہتے ہیں، فخر درانی کا دلچسپ تجزیہ Fakhar Durrani

سیاسی جماعتیں غلطیاں کرتی ہیں اور پھر ان فیصلوں کی ذمہ داری لیتی ہیں لیکن پی ٹی آئی میں کنفیوژن نظر آرہا ہے، سوال یہ ہے کہ فیصلے کون کر رہاہے اور اس کا ذمہ دار کون ہے؟ بینظیرشاہ Benazir Shah

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد یا دیگر فیصلوں کی ذمہ داری جن لوگوں پر ڈالی جارہی ہے وہ صرف میسنجر ہیں، اس وقت جو فیصلے بھی ہورہےہیں وہ عمران خان ہی کر رہےہیں، عمر چیمہ Umar Cheema



An engaging dialogue with the Prime Minister of Pakistan Shehbaz Sharif, discussing the country’s ambitious educational reforms. The conversation underscored the essential impact of strategic leadership in charting a progressive course for the nation's future and educational


عزم استحکام آپریشن پر آل پارٹیز کانفرنس بلانا اچھا فیصلہ ہے لیکن اُس کی آئینی حیثیت نہیں۔ اس معاملے کو پارلیمنٹ میں لانا چاہیے، عوام کو بھی اعتماد میں لینا چاہیے، بینظیر شاہ Benazir Shah

پنجاب اور کے پی حکومت کے وزرائے خزانہ کو ڈیبیٹ کرنا چاہیے، عوام کو معلوم ہونا چاہیے کہ حکومتوں کی کارکردگی کیا ہے اور میڈیا بھی فیکٹ چیک کر سکے گا، بینظیر شاہ Benazir Shah

کے پی اور قبائلی علاقوں میں سیاست کرنے والی جماعتیں جیسے جے یو آئی اور پی ٹی آئی بظاہر عوامی سطح پر آپریشن کی مخالفت کر رہی ہیں ، ان جماعتوں نے وہاں سیاست کرنی اس لیے عوامی سطح پر وہ مخالفت کرتے رہیں گے لیکن اندرون خانہ آپریشن کی مخالفت نہیں کریں گے،فخر درانی Fakhar Durrani

کے پی میں تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی اپنے وزیراعلیٰ کی کارکردگی سے انتہائی مایوس ہیں، فخر درانی کا انکشاف Fakhar Durrani

کیا عمران خان کو اے پی سی میں شرکت کی اجازت ملنی چاہیئے؟تجزیہ کاروں کی رائے Fakhar Durrani Benazir Shah Azaz Syed Mazhar Abbas

