
فَرُّخ
@farrukhz107
Perfection is not attainable, but if we chase perfection we can catch excellence. City President PML-N SMT FSD
ID: 751291368
11-08-2012 13:47:07
161,161K Tweet
13,13K Followers
1,1K Following

وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ھے اور شہریت لینی کی تیاری کر رہی ھے۔ اوریہ نامی گرامی بیوروکریٹس ھیں ۔ مگر مچھ اربوں روپے کھا کے آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہیں۔ بزدار کا ایک قریب ترین بیوروکریٹ چار ارب بیٹیوں کی شادی پر صرف سلامی وصول کر چکا








آج چوتھا دن ہے اور آپ نے ابھی تک ڈاکومنٹس شئیر نہیں کیے۔ براہ مہربانی شئیر کریں ورنہ ہم سمجھیں گے کہ آپ جھوٹی ہیں اور مریم نواز کے بغض میں جھوٹ پھیلاتی ہیں۔ Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر





یہ پنجاب کے وزیر تعلیم Rana Sikandar Hayat ہیں۔ میں نے پنجاب کے اسکول دیکھے ہیں کاش سندھ میں بھی طویل ترین وزیراعلی رہنے والے مراد علی شاہ ایسا وزیر تعلیم لگاتے تو سندھ میں بھی تعلیم کی حالت ہولناکیوں سے بھری نہ ہوتی۔ سندھ میں اسکول تعلیم کی قتل گاہیں ہیں ویلڈن مریم نواز بہترین فرد




