Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile
Dr. Farooq Adil

@faruqadil

Former advisor to the President of Pakistan,
columnist, fiction writer and media researcher @Aawaza1

ID: 419689972

calendar_today23-11-2011 17:23:37

2,2K Tweet

847 Followers

409 Following

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

wenews.pk/news/270322/ پی ٹی آئی نے چلتے ہوئے مذاکرات کیوں توڑے؟ پی ٹی آئی کو اگر صدر ٹرمپ سے تعاون کی توقع نہیں تو پھر وہ اب سے امیدیں باندھے ہوئے ہے؟ ان سب سوالوں کے جواب اور قومی سیاست کچھ دیگر مخفی پہلو ڈاکٹر فاروق عادل کے علم سے

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

wenews.pk/news/273205/ انتظار حسین کے ادب اور پاکستان کی تخلیق میں کون سی قدر مشترک ہے؟ ڈاکٹر انور سجاد انتظار حسین کو کیسے طعنے دیا کرتے تھے؟ وہ کس قماش کے ادیب تھے جنھیں انتظار حسین نے بندر قرار دیا؟ انتظار حسین کا ادب کیا تھا؟ اس بارے میں چند نئے پہلو اورچند نئے گوشے پہلی بار

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

انتظار حسین کے ادب پر سب سے زیادہ تنقید کیوں ہوئی؟ انتظار حسین کے افسانے میں وہ خاص بات کیا ہے جو دوسرے افسانہ نگاروں میں نہیں؟ انتظار حسین کی کہانیوں میں بندروں اور سانپوں کا بہت زیادہ تذکرہ کیوں تھا؟ جن ایسے سوالات جن پر کبھی بات نہ ہو سکی۔  wenews.pk/news/273205/

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم دوستو! لاہور نے مجھے پکارا اور میں لاہور پہنچ گیا۔ آج پنجاب یونیورسٹی کے بک فیئر قلم فاؤنڈیشن کے اسٹال نمبر 83 پر ملاقات ہو گی۔ دن 2 بجے۔ تشریف لائے، میں وہاں آپ کا منتظر ہوں۔

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

بریگیڈیئر صولت رضا نے جب یہ کہا کہ کتاب خریدیں ورنہ مصنف بک جائے گا تو میرا قلم از خود چل پڑا۔ شاید اس لیے کہ اس کار خیر میں کچھ حصہ مجھے بھی ڈالنا چاہیے۔ pakobserver.net/selling-an-aut…

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

دارالعلوم حقانیہ کا سانحہ جس میں مولانا حامد الحق شہید کر دیے گئے، کیا معنی رکھتا ہے، وہ کون سے عوامل تھے جو اس سانحے کی وجہ بنے اور اب ہمیں کیا کرنا ہے؟ اس کالم میں؛ میں نے ان ہی عوامل پر اظہار خیال کیا ہے pakobserver.net/a-lesson-from-…

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

عورت آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ اسے کوئی دکھی کرتا ہے تو وہ خود شفاعت سے محروم کرتا ہے۔

Turkiye Khabar (@turkiye__khabar) 's Twitter Profile Photo

Azerbaijan says NO to India’s boycott threats! 🇦🇿Dr. Ahmad Shahidov stands firmly with Pakistan: “We won’t betray our brothers under any pressure.” #PakAzerbaijanFriendship #IndiaBoycottRejected #PakistanZindabad #AzerbaijanSupportsPakistan

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا کاش کبھی ہم سوچتے کہ مدعی، منصف اور جلاد کا منصب ایک سنبھالنے کی اجازت کوئی قانون دیتا اور نہ کوئی مذہب۔ اسلام تو بالکل بھی نہیں #killing_of_an_minority_doctor_in_sargodha

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

یورپی ملک مالٹا کے وزیراعظم رابرٹ ابیلا کا کہنا ہے کہ ہم اگلے ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے۔ وزیرِ اعظم مالٹا نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری انسانیت سوز المیے پر آنکھیں نہیں بند کر سکتے، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا ہماری اخلاقی ذمے داری ہے۔

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ کو نامزد کرنے سے اسے نوبیل پرائز تو نہیں ملے گا لیکن پاکستان کو سفارتی پیش رفت ضرور حاصل ہو جائے گی۔ اس سے ایران، اسرائیل جنگ، فلسطین اور کشمیر کے معاملوں میں بہتر کام لیا جا سکے گا۔ یہ ایک سمارٹ سفارتی پیش رفت ہے ویل ڈن

ڈونلڈ ٹرمپ کو نامزد کرنے سے اسے نوبیل پرائز تو نہیں ملے گا
لیکن پاکستان کو سفارتی پیش رفت ضرور حاصل ہو جائے گی۔

اس سے ایران، اسرائیل جنگ، فلسطین اور کشمیر کے معاملوں میں بہتر کام لیا جا سکے گا۔

یہ ایک سمارٹ سفارتی پیش رفت ہے
ویل ڈن
Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستان کی حکمت عملی - ڈاکٹر فاروق عادل پاکستان نے صدر ٹرمپ کو نوبیل پرائز کے لیے نامزد کرنے کی بات کیوں کی، مشرق وسطیٰ کے بارے میں حکومت پاکستان کا کون سا قدم ماسٹر اسٹروک بن سکتا تھا؟ بتاتے ہیں ڈاکٹر فاروق عادل share.google /EyQ3oc02zBNb4xgSU

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیل جنگ کس نے ختم کرائی؟ - ڈاکٹر فاروق عادل اسرائیل سے اندازے کی کیا غلطی ہوئی، ایران کی اصل طاقت کیا تھی، امریکی حملے کا مطلب کیا تھا، فیس سیونگ کسے درکار تھیَ بتاتے ہیں ڈاکتر فاروق عادل aawaza.com/farooqadil/227…

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستان کی حکمت عملی - ڈاکٹر فاروق عادل share.google/D1m4fUFOHwkU2H…

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

جنگ تباہی لاتی ہے لیکن اس بار کچھ مختلف  ہو رہا ہے۔ پاکستان اور ایران دونوں کے ساتھ۔ یہ آثار نہایت امید افزا ہیں جو دونوں برادر ملکوں ہی نہیں خطے کی قسمت بدل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ جاننے کے لیے پڑھئے facebook.com/share/p/16MbxH…

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

ہماری سیاست ایک بھنور میں پھنس چکی ہے جس کا انجام غیر یقینی ہے۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر میرا مختصر تبصرہ یہی ہے facebook.com/share/p/19Ay84…

Dr. Farooq Adil (@faruqadil) 's Twitter Profile Photo

ایسا کھلا خط لکھنے کی ضرورت تب ہی پیش آتی ہے جب کوئی دوسرا راستہ نہ بچا ہو۔ اس لیے انتہائی محتاط الفاظ میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ خط پارٹی کے سرکاری مؤقف اور اس مؤقف کے موجد پر عدم اعتماد ہے۔ کوٹ لکھ پت سے آنے والا خط - ایکسپریس اردو share.google/9T2rg33SfRvts3…