Farwa Shehzadi (@farwashehzaadi) 's Twitter Profile
Farwa Shehzadi

@farwashehzaadi

DM NOT ALLOWED

ID: 1738169880174878720

linkhttp://Zealy.io calendar_today22-12-2023 12:11:04

22,22K Tweet

11,11K Followers

3,3K Following

Farwa Shehzadi (@farwashehzaadi) 's Twitter Profile Photo

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ
ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی
Farwa Shehzadi (@farwashehzaadi) 's Twitter Profile Photo

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ​ میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا/کرتی ہوں.

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
    
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ​

میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا/کرتی ہوں.

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵 انشاءﷲ

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖
             💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋
 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🩵
انشاءﷲ
Farwa Shehzadi (@farwashehzaadi) 's Twitter Profile Photo

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖

💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞

💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
Farwa Shehzadi (@farwashehzaadi) 's Twitter Profile Photo

" اور پھر پیسہ تو اِس قدر با اختیار ہوتا ہے کہ؛ کِسی کی مُحبت کو کِسی اور کی جھولی میں بھی ڈال دیتا ہے۔ " 💔🙂

ایسا شوہر اور ساتھی بن کر دکھاؤ کہ کل اپنی بیٹی کے اچھے نصیب کی دعا مانگو تو شرم نہ آئے۔❤️

" اپنے "بہترین دوست " سے محبت میں مبتلا مت ہونا!! کیونکہ آپ ایک ہی وقت میں دو نقصان برداشت نہیں کر سکتے! 🙂💔

Farwa Shehzadi (@farwashehzaadi) 's Twitter Profile Photo

تمہارا ہاتھ دنیا کا وہ واحد ہاتھ ہے جس کو تھامنے کی حسرت مجھے آخری سانس تک رہے گی ❤🌸

*کچھ لوگ اتنے کنجوس ہوتے ہیں کہ وہ ریکٹ دینے میں بھی دس دفعہ سوچتے ہیں.کہ کہی یہ کروڑ پتی نہ بن جائیں.❤️😜😜

Farwa Shehzadi (@farwashehzaadi) 's Twitter Profile Photo

*`پیار میں پہلے بےوفائی کون کرتا ہے🌸`* *لڑکی* ❤️ *لڑکا* 👍 *ری ایکٹ کر کے بتاو*🤔