
Farzana Saeed
@farzanasaeedpti
ID: 1434270694896984066
04-09-2021 21:42:57
47,47K Tweet
13,13K Followers
2,2K Following

Khalid Khan Supari عمران احمد خان نیازی کا سوشل میڈیا الحمدللہ تگڑا کھڑا البتہ کچھ لوگ ننےمنے گروپوں میں بیٹھے ہین ان کے قدم۔ضرور لڑ کھڑائے ہیں۔۔ابھی بھی وقت ہے سنبھل جائیں اور خان کے ساتھ ایمانداری سے کھڑے ہوجائیں اسی میں سب کا بھلا ہے 🙏 #مائنس_عمران_خان_نامنظور #عمران_خان_تو_آئے_گا


Omar Malik عمر صاحب ہمارے لئے اس وکیل صاحب کے الفاظ کے داؤ پیچ کے سامنے 2 سوال بطور دلیل کافی ہیں 1- عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود بجٹ پر مشاورت یا بریفنگ کے لئے متعلقہ افراد نے میٹنگز کی کوششیں کیوں نہیں کیں؟ 2- بجٹ پاس کرنے میں اتنی جلدی کیوں کی جبکہ کسی صوبے کا بجٹ ابھی پیش نہیں ہوا



Omar Malik کل ان کا بیان اور تھا کے وقت 30تک تھا اور پولٹیکل کمیٹی میں کوئی بات نہیں ہوہی خان صاحب نے واضح طور پر کہا ھے کے میری مشاورت کے بغیر یہ سر پلس والا بجٹ کیوں منظور کیا ھے اور اب دوبارہ میرے پاس اے اس کا کیا مطلب ھے


اڈیالہ جیل کے باہر تو آپ کچھ اور بول رہے تھے؟ ابھی ٹویٹ پر آپ کچھ اور بول رہے ہیں آپ سب یہ ویڈیو لازمی دیکھیں اور غور سے ان کے بیان کو سنیں۔۔۔۔ ایک دم سے اتنی تبدیلی کیوں ائی ہے؟ سلمان اکرم راجہ صاحب کیا ہوا؟ salman akram raja









