Fatima🇵🇰 (@fatii01_) 's Twitter Profile
Fatima🇵🇰

@fatii01_

Makkah One place, Billions lovers ♡ 🥰
poetry lovers ✨️ ♥️

ID: 1213766662492545025

calendar_today05-01-2020 10:18:39

91,91K Tweet

199,199K Followers

21,21K Following

Fatima🇵🇰 (@fatii01_) 's Twitter Profile Photo

تمہارے پاؤں کے نیچے کوئی زمین نہیں کمال یہ ہے کہ پھر بھی تمہیں یقین نہیں ♥️♥️♥️

تمہارے پاؤں کے نیچے کوئی زمین نہیں
کمال یہ ہے کہ پھر بھی تمہیں یقین نہیں

♥️♥️♥️
Fatima🇵🇰 (@fatii01_) 's Twitter Profile Photo

میں نے الفت کے افسانوں میں دیکھا تمہیں تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو ✨🥀🌺

میں نے الفت کے افسانوں میں دیکھا تمہیں 

تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو
✨🥀🌺
Fatima🇵🇰 (@fatii01_) 's Twitter Profile Photo

ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں غموں کے اتنے نخرے نہیں ہوتے🥺💔❤️‍🩹

ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے نخرے نہیں ہوتے🥺💔❤️‍🩹
Maya (@maya89407451) 's Twitter Profile Photo

نکاح ہر لڑکی کی دنیا بدل دیتا ہے اللہ پاک ہر لڑکی کی بدلی دنیا بہترین بنا دے"❤️🌸

نکاح ہر لڑکی کی دنیا بدل دیتا ہے
اللہ پاک ہر لڑکی کی بدلی دنیا بہترین بنا دے"❤️🌸