🚨 🚨 🚨
یمنیوں نے پھر سنّأ میں سڑکوں پر نکل کر ہفتہ وار ایک ملین افراد کی ریلیاں منعقد کی یہ ریلیاں فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیے منعقد کی گئیں، جبکہ غزہ میں جاری امریکیاسرائیلی نسل کشی جاری ہے۔
This is the replica of the car in which 6-year-old Palestinian child Hind Rajab was killed while fleeing Gaza City with her family
It was displayed in Bradford, UK, on what would have been her 7th birthday
The original vehicle had been shot 335 times by Israeli forces
میں بہت شرمندہ ہوں کہ میں انٹرنیشنل نیوز آج کل نہیں دیکھ رہی تھی تو میں نے صرف پاکستانی دو نمبریوں کے اوپر نظر رکھی ہوئی تھی ۔
میں سخت افسوس کے ساتھ کہتی ہوں کہ جیسے ہی میں نے انٹرنیشنل نیوز دیکھنا شروع کی تو یمن کے ساتھ بہت برا کیا جا رہا ہے 🥲
اور یمن کے بارے میں اللہ کے نبی