Malik Fazal ( ملک فضل ) (@fazaljamali1) 's Twitter Profile
Malik Fazal ( ملک فضل )

@fazaljamali1

Journalist |Special Correspondent @newsonepk Covering Politics &Sports & Education Since2015
Journalism is My Passion

ID: 4897426756

calendar_today11-02-2016 09:34:48

6,6K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Hamaad Masood (@hamaadmasood) 's Twitter Profile Photo

آغازِ سفر — ڈاکٹر عافیہ کون ہیں؟ آج ہم ایک ایسی مسلمان بیٹی کی کہانی پر روشنی ڈالیں گے جسے امت کی مظلوم ترین عورت کہا جا سکتا ہے: ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔ وہ پاکستان کی ایک ذہین ترین طالبہ تھیں، جنہوں نے MIT (امریکہ) سے نیورو سائنس میں پی ایچ ڈی کی۔ ذہانت، دینداری اور عزم کی علامت —

آغازِ سفر — ڈاکٹر عافیہ کون ہیں؟

آج ہم ایک ایسی مسلمان بیٹی کی کہانی پر روشنی ڈالیں گے
جسے امت کی مظلوم ترین عورت کہا جا سکتا ہے: ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔
وہ پاکستان کی ایک ذہین ترین طالبہ تھیں، جنہوں نے MIT (امریکہ) سے نیورو سائنس میں پی ایچ ڈی کی۔
ذہانت، دینداری اور عزم کی علامت —
Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

فاشسٹ رجیم نے پہلے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی کل ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کو روکنے کے لیے ہوٹل انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر کانفرنس کی بکنگ منسوخ کروائی۔ جب قیادت نے کانفرنس مصطفیٰ نواز کوکھر کی رہائش گاہ پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا، تو اب اطلاع ہے کہ ان سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

امریکا کی پاکستان کیساتھ تجارتی ڈیل مکمل، امریکا اور پاکستان اپنے اپنے تیل کے ذخائر ملکر تلاش کریں گے، آئل کمپنی کا ملکر چناؤ ہوگا، ہوسکتا ہے پاکستان کسی دن آئل بھارت کو فروخت کرے گا، ٹرمپ کا اعلان

امریکا کی پاکستان کیساتھ تجارتی ڈیل مکمل، امریکا اور پاکستان اپنے اپنے تیل کے ذخائر ملکر تلاش کریں گے، آئل کمپنی کا ملکر چناؤ ہوگا، ہوسکتا ہے پاکستان کسی دن آئل بھارت کو فروخت کرے گا، ٹرمپ کا اعلان
Sheikh Rashid Ahmed (@shkhrasheed) 's Twitter Profile Photo

شیخ رشید احمد کا اپنے بتیجھے شیخ راشد شفیق کی فیصل آباد میں نو مئی کے کیسوں پر سزا ؤں پر رد عمل

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا:کالج موڑ شاہپور صدر کے قریب تیز رفتار کار نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا سرگودھا: تیز رفتار سرکاری نمبر پلیٹ LEG 651 ماڈل 17 کار کی ٹکر سے 17 سالہ نوجوان مہر محمد موسیٰ ولد مہر فاروق سکنہ محلہ تھانیوالہ شاہ پور صدر موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ سمیع اللہ ولد مہر طارق

سرگودھا:کالج موڑ شاہپور صدر کے قریب تیز رفتار کار نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا 

سرگودھا: تیز رفتار سرکاری نمبر پلیٹ LEG 651 ماڈل 17 کار کی ٹکر سے 17 سالہ نوجوان مہر محمد موسیٰ ولد مہر فاروق سکنہ محلہ تھانیوالہ شاہ پور صدر موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ سمیع اللہ ولد مہر طارق
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے میانوالی کیس کا فیصلہ سنا دیا مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کے ایک غریب کا رکن محمد اسماعیل کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی مقدمہ درج ہونے کے 10ماہ بعد عمر ایوب ، احمد پھجر اور بلال اعجاز کا نام شامل کیا گیا انہیں مفرور قرار دیدیا گیا

سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے میانوالی کیس کا فیصلہ سنا دیا مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کے ایک غریب کا رکن محمد اسماعیل کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی مقدمہ درج ہونے کے 10ماہ بعد عمر ایوب ، احمد پھجر اور بلال اعجاز کا نام شامل کیا گیا انہیں مفرور قرار دیدیا گیا
Malik Fazal ( ملک فضل ) (@fazaljamali1) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملے کا فیصلہ سنا دیا، پی ٹی آئی کے گرفتار غریب کارکن محمد اسماعیل کو 25 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی جبکہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان ، احمد خان بھچر سمیت 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا Malik Ahmed Khan Bhachar

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستان جا کر گرفتار ہونے کا خطرہ اٹھائیں گے ؟؟؟ جو ہو گا دیکھا جائے گا ہم پاکستان جائیں گے۔ Kasim Khan

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر کے تحریک انصاف کے ٹکٹ فروخت کرنے سے کمپین کی فنڈنگ تک کے مافیا کی کمر توڑ دی ہے، بالکل درست فیصلہ ہے کہ اپنے قربانی دینے والے ممبران کے ساتھ کھڑا ہونا چاھئیے ،اس فیصلے سے پہلی بار پارٹی اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہوئ ہے

Adnan Adil (@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے شہروں اور اضلاع میں سینکڑوں ایسے میڈیا رپورٹرز ہیں جو بغیر کسی اجرت کے کام کر رہے ھیں۔ ان کو نہ ادارے تنخواہ دیتے ہیں اور نہ حکومت کوئی مراعات دیتی ہے جیسا کہ وہ بڑے شہروں کے صحافیوں کو دیتی ہے۔ صحافی تنظیموں کو ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانی اور کوشش کرنی چاہیے۔

Malik Fazal ( ملک فضل ) (@fazaljamali1) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا شوگر مافیا کو کھلی چھوٹ دے کر غریب دہاڑی دار مزدوروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ھے،کوئی پنجاب حکومت کے ترجمانوں کو بتائے سرگودھا جیسے شہر میں چینی240 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ھے جبکہ انتظامی سطح پر نہ کوئی روکنے والا ھے نہ کوئی پوچھنے والا. یہ ھے کارکردگی؟؟

Malik Fazal ( ملک فضل ) (@fazaljamali1) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال کے لان میں پرانے اور قیمتی درختوں کو محفوظ بنانے کی بجائے آنہیں بے دردی سے کاٹا جا رہا ہے، درجنوں سرسبز🌲درختوں کا قتل عام ہوا ہے،بلڈنگ بن گئی ہے،اب جو درخت بچ گئے ہیں ان کو بھی کاٹا جا رہاہے، درخت ہماری زندگی ہیں۔ان کا تحفظ کریں🌲

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

بھیرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے عام کارکن کے گھر پر دھاوا بولنا اور اس کے گھر کے گیراج میں کھڑی کسی دوسرے شخص کی گاڑی کو توڑ جانا کہاں کی انسانیت ہے ۔۔۔ایک طرف اپ کہتے ہیں کہ خان صاحب کا بیانیہ ختم ہو گیا دوسری طرف اتنا ڈر کہ ظلم کے ذریعے ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے