Fami Khan Tweets⚡ (@femikhan02) 's Twitter Profile
Fami Khan Tweets⚡

@femikhan02

یمہ گل خو د بی قدرو خلقو باغ کی

ID: 1691641306735341568

calendar_today16-08-2023 02:42:12

667 Tweet

446 Followers

354 Following

PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا (@hori_ik) 's Twitter Profile Photo

جب لوگ حسد، منافقت اور کسی کو گرانے میں اس حد تک پہنچ جائیں تو وہ انسانیت سے گر جاتے ہیں۔ ایسے لوگ زندہ تو ہوتے ہیں لیکن ایک بدبودار جسم کے ساتھ۔ آپ کے جو ساتھ ہوتے وہی سب سے بڑے دشمن ہوتے۔ انہیں ہی آپ کی خوبیوں سے خوف ہوتا۔جب وہ آپ جیسا بن نہیں سکتے تو آپ کو ختم کرنے کا سوچتے۔

AnuM🦢 (@biblio_phil0) 's Twitter Profile Photo

یا سخی سلطان باہو در حقیقت کاملی المدد فی کل حال در خفی و در جلی Murshid Kareem♥️ #اردو_زبان #سرائے_سخن

Dua Adnanⁱᴾⁱᵃⁿ (@duaadnan786) 's Twitter Profile Photo

شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت اپنانا دوسرا درجہ بدتمیزی پر جواب نہ دینا شعور کا تیسرا درجہ بد اخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں سمجھئیے ان کی مثال تنگ جوتے کی سی ہے جو اپ کے سائز کا نہیں 🙅‍♀️ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں زندگی بہت مختصر سی ہے #قومی_زبان

شعور کا پہلا درجہ
خاموش رہنے کی عادت اپنانا
دوسرا درجہ
بدتمیزی پر جواب نہ دینا
شعور کا تیسرا درجہ
بد اخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں سمجھئیے ان کی مثال تنگ جوتے کی سی ہے جو اپ کے سائز کا نہیں 🙅‍♀️
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں زندگی بہت مختصر سی ہے
#قومی_زبان
Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

سینے میں ہجرِ یار کے ___ گھاؤ کے باوجود جینا تو ہے ناں __ ذہنی دباؤ کے باوجود ___! دنیا میں اُس سے بڑھ کے کوئی بھی نہیں عزیز اوروں کی سمت اُس کے __ جھکاؤ کے باوجود _! #ایس_کیو #اے_کیو_چشتی

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

دَھڑکنے لگ گیا ہے دل بے تحاشا...!! جب اُس نے کہہ دیا قُربان راشا...!! وہی کرتا ہے دل پر راج اکثر...!! مُحبت کی جِسے آتی ہو بھاشا... #قومی_زبان

دَھڑکنے لگ گیا ہے دل بے تحاشا...!!
جب اُس نے کہہ دیا قُربان راشا...!!

وہی کرتا ہے دل پر راج اکثر...!!
مُحبت کی جِسے آتی ہو بھاشا...
#قومی_زبان
AnuM🦢 (@biblio_phil0) 's Twitter Profile Photo

Happiest Birthday Fami Khan Tweets⚡ bablu bablu 🎉 I know you’re getting mature just in numbers 🥱 Siyana tu phir bhi kabhi nahi hona 🤌 But… dua hai one day you chase all your dreams ✨" #اردو_زبان #سرائے_سخن

Happiest Birthday  Fami Khan Tweets⚡ bablu bablu

I know you’re getting mature just in numbers 🥱
Siyana tu phir bhi kabhi nahi hona 🤌
But… dua hai one day you chase all your dreams ✨"
#اردو_زبان
#سرائے_سخن
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

ہیپی برتھڈے 🎈 🎈 برو مجھے پتہ نہیں تھا لیکن سادہ الفاظ میں سالگرہ مبارک ہو Fami Khan Tweets⚡

ہیپی برتھڈے 🎈 🎈 برو

مجھے پتہ نہیں تھا
لیکن سادہ الفاظ میں سالگرہ مبارک ہو

Fami Khan Tweets⚡
Fami Khan Tweets⚡ (@femikhan02) 's Twitter Profile Photo

دل کا جھکنا بہت ضروری ہے سر جھکانے سے رب نہیں ملتا🩶✍📿 #اردو_زبان #سرائے_سخن

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday, Farman! 🎉 Wishing you continued success🤲 happiness💖 and great moments both at work and beyond✨❤️. InshaAllah ..Hope your day is filled with joy and 🎊🎉🥳🎂💫✨ Once again Happy Birthday Farman Ullah #HBD_Farman #فرمان_کا_ہیپی_برتھڈے

Happy Birthday, Farman! 🎉 Wishing you continued success🤲 happiness💖 and great moments both at work and beyond✨❤️. InshaAllah ..Hope your day is filled with joy and 🎊🎉🥳🎂💫✨
Once again Happy Birthday Farman Ullah
#HBD_Farman
#فرمان_کا_ہیپی_برتھڈے
AnuM🦢 (@biblio_phil0) 's Twitter Profile Photo

عشق ماہی دے لائیاں اگیں لگی کون بجھاوے ہو میں کی جاناں ذات عشق جو در در جا جھکاوے ہو نہ سوویں نہ سون دیوے ستیاں آن جگاوے ہو میں قربان ہاں اس دے جہڑا وچھڑے یار ملاوے ہو #اردو_زبان #سرائے_سخن

عشق ماہی دے لائیاں اگیں لگی کون بجھاوے ہو
میں کی جاناں ذات عشق جو در در جا جھکاوے ہو

نہ سوویں نہ سون دیوے ستیاں آن جگاوے ہو
میں قربان ہاں اس دے جہڑا وچھڑے یار ملاوے ہو
#اردو_زبان
#سرائے_سخن
Nauman⁸⁰⁴|| RELEASE QASIM KY ABBA|| (@n_kh07) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday Femiii🤍🍰🎂 May Allah give you a long Life With faith and health Ameen HappY birthday to you + .......🍫🍰🍬💞💝 I Pray to Allah to give you many happiness and best wishes to you🍩🍰🍫I wish you could Smile a million times.🍰🍫🎂🍩🍭 Farman Ullah 🎂🍰🎈🎈

Happy Birthday Femiii🤍🍰🎂

May Allah give you a long Life With faith and health Ameen
HappY birthday to you + .......🍫🍰🍬💞💝
I Pray to Allah to give you many happiness and best wishes to you🍩🍰🍫I wish you could Smile a million times.🍰🍫🎂🍩🍭
Farman Ullah 🎂🍰🎈🎈
Ubaid Khan👳 (@ubaid1733230) 's Twitter Profile Photo

عزت راس نہیں آیی امید ہے کہ باقی سب کی طرح کم ظرف نہیں نکلے گا ۔۔۔۔ #عمران_احمد_خان_نیازی

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے اللہ!جب تک تو ہمیں زندہ رکھے ہمیں اپنے کانوں ،اپنی آنکھوں اور اپنی قوت سے مستفید و متمتع فرما اور ہمارا بدلہ لے اس سے جو ہم پرظلم کرے،اورجو ہم سےدشمنی کرے اس کے مقابل میں ہماری مدد فرما آمین

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام

اے اللہ!جب تک تو ہمیں زندہ رکھے ہمیں اپنے کانوں ،اپنی آنکھوں اور اپنی قوت سے مستفید و متمتع فرما اور ہمارا بدلہ لے اس سے جو ہم پرظلم کرے،اورجو ہم سےدشمنی کرے اس کے مقابل میں ہماری مدد فرما
آمین
𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@hani09080) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی کسی بھی سیاسی جماعت اور کسی بھی سیاسی شخصیت کے خلاف آج سے پہلے اتنی بڑی پریس کانفرنس نہیں کی گئی جتنی آج عمران خان کے خلاف ہو رہی ہے،نظام ہار چکا ہے لیکن مان نہیں رہا، مکمل طور پر ایکسپوز ہو چکا ہے ابھی پتہ نہیں اور کتنا گرے گا۔ #عمران_احمد_خان_نیازی

𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂𝑨𝑲𝒉𝒂𝒏ⁱᴾⁱᵃⁿ (@iamcayraakhan) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ عمران خان کے دلیر سپاہی ہیں اور سوشل میڈیا کے محاذ پر اکیلے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ہماری ٹرینڈنگ ٹیم Team Pakistan Power میں شامل ہو کر کپتان اور اُن کے نظریات کا بھرپور دفاع کریں۔ ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کمنٹ میں Yes لکھیں اور مجھے فالو کریں 👇 𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂𝑨𝑲𝒉𝒂𝒏ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

اگر آپ عمران خان کے دلیر سپاہی ہیں اور سوشل میڈیا کے محاذ پر اکیلے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ہماری ٹرینڈنگ ٹیم Team Pakistan Power  میں شامل ہو کر کپتان اور اُن کے نظریات کا بھرپور دفاع کریں۔
ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کمنٹ میں Yes لکھیں اور مجھے فالو کریں 👇
𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂𝑨𝑲𝒉𝒂𝒏ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂𝑨𝑲𝒉𝒂𝒏ⁱᴾⁱᵃⁿ (@iamcayraakhan) 's Twitter Profile Photo

PTI اگر آپ عمران خان کے دلیر سپاہی ہیں اور سوشل میڈیا کے محاذ پر اکیلے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ہماری ٹرینڈنگ ٹیم Team Pakistan Power میں شامل ہو کر کپتان اور اُن کے نظریات کا بھرپور دفاع کریں۔ ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کمنٹ میں Yes لکھیں اور مجھے فالو کریں 👇 𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂𝑨𝑲𝒉𝒂𝒏ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

PTI اگر آپ عمران خان کے دلیر سپاہی ہیں اور سوشل میڈیا کے محاذ پر اکیلے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ہماری ٹرینڈنگ ٹیم Team Pakistan Power  میں شامل ہو کر کپتان اور اُن کے نظریات کا بھرپور دفاع کریں۔
ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کمنٹ میں Yes لکھیں اور مجھے فالو کریں 👇
𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂𝑨𝑲𝒉𝒂𝒏ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
𝑺𝒂𝒊𝒓𝒂𝑨𝑲𝒉𝒂𝒏ⁱᴾⁱᵃⁿ (@iamcayraakhan) 's Twitter Profile Photo

قومیں لیڈروں سے بنتی ہیں، اور لیڈر وہ ہوتا ہے جو تخت کے سامنے نہیں بلکہ حق کے سامنے جھکے۔ خان نے نہ سودے بازی کی، نہ سمجھوتہ۔ ظلم جتنا بڑھا، عزم اتنا ہی مضبوط ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ آج سارا پاکستان ایک نعرہ لگا رہا ہے #نہ_خان_جھکا_نہ_عوام Team Pakistan Power

قومیں لیڈروں سے بنتی ہیں، اور لیڈر وہ ہوتا ہے جو تخت کے سامنے نہیں بلکہ حق کے سامنے جھکے۔
خان نے نہ سودے بازی کی، نہ سمجھوتہ۔
ظلم جتنا بڑھا، عزم اتنا ہی مضبوط ہوا۔
یہی وجہ ہے کہ آج سارا پاکستان ایک نعرہ لگا رہا ہے
#نہ_خان_جھکا_نہ_عوام
Team Pakistan Power