‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب

@flag_waver1

آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں

وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں

ID: 1027784895056236544

linkhttps://X.com/search?q=from:@Flag_Waver1 calendar_today10-08-2018 05:13:09

144,144K Tweet

48,48K Followers

48,48K Following

Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ احادیث ہیں، جوہمیشہ بتانے کے بجائے چھپانے میں چودہ سو سال لگا دئیے، یہ احادیث کتابوں میں درج ہیں اور اب سوشل میڈیا پر شائع ہوتی ہیں حدیث :- 1 "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11) حدیث نمبر :- 2 "علی کا ذکر عبادت ہے"۔ حوالہ :- ( کنز العمال

(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

🔸 نان فائلر کے لیے ہر ATM صرف "Out of Service" دکھائے گا۔ 🔸 نان فائلر کا بچہ اسکول میں داخلہ فارم پر "No Future" کے ساتھ رجسٹر ہوگا۔ 🔸 نان فائلر اگر شاعری کرے تو صرف "حسرت، ندامت، اور رسیدیں" اس کے قافیے ہوں گے۔ 🔸 نان فائلر کا موبائل خودبخود "Airplane Mode" پر چلا جائے گا۔🤷‍♂️

🔸 نان فائلر کے لیے ہر ATM صرف "Out of Service" دکھائے گا۔
🔸 نان فائلر کا بچہ اسکول میں داخلہ فارم پر "No Future" کے ساتھ رجسٹر ہوگا۔ 
🔸 نان فائلر اگر شاعری کرے تو صرف "حسرت، ندامت، اور رسیدیں" اس کے قافیے ہوں گے۔
🔸 نان فائلر کا موبائل خودبخود "Airplane Mode" پر چلا جائے گا۔🤷‍♂️
MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics18plus) 's Twitter Profile Photo

اپنا رہنما اپنا آئیڈیل اپنی امید اپنی وفاداری صرف خان صاحب سے رکھو باقی جتنے بھی لوگ ہیں سب گول مال ہیں کسی کا کوئی پتہ نہیں کب پالش کی ڈبی اپنے منہ پر مل لیں

اپنا رہنما اپنا آئیڈیل اپنی امید اپنی وفاداری صرف خان صاحب سے رکھو باقی جتنے بھی لوگ ہیں سب گول مال ہیں
 کسی کا کوئی پتہ نہیں کب پالش کی ڈبی اپنے منہ پر مل لیں
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

Question of the Day فضا علی اور سہیل وڑائچ کے جملوں کے تبادلے کا سلسلہ طول پکڑ گیا ہے۔ چلیں عوام سے ہی فیصلہ کروا لیتے ہیں کہ وہ دونوں میں سے کس کو صحیح سمجھتے ہیں؟

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

"ٹیکس فری غیر منافع بخش ادارہ" فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی اس وقت کل مالیت 5 کھرب 30 ارب 72 کروڑ روپے ہے شئیر پرائس 367.39 روپے اور 2024 کا سالانہ منافع 85 ارب 50 کروڑ روپے تھا گذشتہ 10 سال میں 150 ارب سے زائد ٹیکس دینے والی FFC اب اچانک ہی غیر منافع بخش کیسے قرار دیکر ٹیکس چھوٹ دے

"ٹیکس فری غیر منافع بخش ادارہ"

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی اس وقت
کل مالیت 5 کھرب 30 ارب 72 کروڑ روپے ہے شئیر پرائس 367.39 روپے اور 2024 کا سالانہ منافع 85 ارب 50 کروڑ روپے تھا

گذشتہ 10 سال میں 150 ارب سے زائد ٹیکس دینے والی FFC اب اچانک ہی غیر منافع بخش کیسے قرار دیکر ٹیکس چھوٹ دے
Aasma jee (@aasma_saleem) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا بعد پر کچھ نہ چھوڑیں، بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے، بعد میں چیزوں سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے، بعد میں دن رات میں بدل جاتے ہیں، بعد میں لوگ بڑے ہو جاتے ہیں، بعد میں زندگی گزر جاتی ہے

#محبت_مافیا

بعد پر کچھ نہ چھوڑیں، بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے، بعد میں چیزوں سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے، بعد میں دن رات میں بدل جاتے ہیں، بعد میں لوگ بڑے ہو جاتے ہیں، بعد میں زندگی گزر جاتی ہے
AamnaGhafoor (@gamyter75000) 's Twitter Profile Photo

ذہن میں سوچوں کا ہجوم لگا ہوا ہے اور کہنے کو زبان میں فقط ایک لفظ بھی نہیں

ذہن میں سوچوں کا ہجوم لگا ہوا ہے 
اور کہنے کو زبان میں فقط ایک لفظ بھی نہیں
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس سلطان تنویر احمد، جسے بطور خاص الیکشن ٹربیونلز میں لگایا گیا تاکہ سہولت کاری کرسکے اس نے بجائے سماعتوں کے جھنجھٹ میں پڑنے کے، درخواستیں ہی مسترد کرنی شروع کر دی ہیں ۔۔ “نا ڈھولا ہوسی، نا رولا ہوسی”

🕊️𝔸𝕐𝔼𝕊ℍ𝔸(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🇵🇰💙 (@ashmehr_1) 's Twitter Profile Photo

بجٹ وہ چھتر ہے، جو تمام ففتھیوں اور پٹواریوں کے منہ پر مارا گیا ہے آخر ججباتی محبت اور سپورٹ کا کوئی تو انعام بنتا تھا نہ 😏 لعنتیوں 🖐️

Tahir Ghauri (@ghaurihu) 's Twitter Profile Photo

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب روحنا ویسے بھی آجکل اشرفیہ کے پاس عوام کیلئے دعائیں، وظائف اور آیات ہی بچی ہیں #مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کیا ساری خیبر پختونخواہ اسمبلی چور اور غدار ہے جو کل عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں ؟ Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan Babar Saleem Swati PTI Dr. Shahbaz GiLL جن ممبران KP اسمبلی کا آپ کو پتہ ہے انہیں ٹیگ کر دیں Copy ' tweet and share

🕊️𝔸𝕐𝔼𝕊ℍ𝔸(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🇵🇰💙 (@ashmehr_1) 's Twitter Profile Photo

پٹواری اور ففتھیے کھل کر اس بجٹ پر تنقید بھی نہیں کرسکتے کیونکہ ورنہ انہی کا ترقی والا بیانیہ نسیت و نابود ہوگا ہلکے پھلکے بین ڈال رہے ہیں ویسے سوشل میڈیا پر 🥲

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا احتجاج کا پروگرام اب تک نہ آیا ہے اور نہ اس کی کچھ خبر ھے کیوں ؟ Junaid Akbar Omar Ayub Khan

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

علی وزیر اب جنرل باجوہ کے جانے کے بعد کیوں سچ بول رہے ہیں؟ عمران خان کے خلاف گٹھ جوڑ تیار کرنے کا وقت آیا تو فوج سے اختلاف رکھنے والے اچھے بچے بن کر تابعدار کیسے بن گئے؟ 🙂🙂

Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

The act of not seeing is a theft & eventually a murder. Of our consience, of justice, of freedom, of liberty, of humanity at large. Our refusal to see the genocide Our refusal to be vocal about it Our refusal to boycott Israeli products All led to the mass murder of Palestinians

The act of not seeing is a theft & eventually a murder.
Of our consience, of justice, of freedom, of liberty, of humanity at large.
Our refusal to see the genocide
Our refusal to be vocal about it
Our refusal to boycott Israeli products
All led to the mass murder of Palestinians
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

شدید مہنگائی اور ٹیکسوں کی بھرمار سے بھٹواریوں اور ففتھیوں کے کیڑے کی آنکھیں بھی باہر آگئی ہیں لیر و لیر انکی بھی ہوئی پڑی ہے بس بتا نہیں رہے صرف وہ لوگ خوش ہیں جن کا گھر "پائین" کے سر پر چلتا ہے #Budget2025 #مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے

بختیار خان (@skipper_444) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ پتہ نہیں چھلاوہ ہے یا نیولا ۔۔۔۔۔ کنجر دے پترا زبردست پلاننگ اور طاقت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ عوام لیکر نکل اور پھر وہاں ڈٹا رہ اگر واقعی حلال کا ہے #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

یہ بندہ پتہ نہیں چھلاوہ ہے یا نیولا ۔۔۔۔۔
کنجر دے پترا 
زبردست پلاننگ اور طاقت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ عوام لیکر نکل اور پھر وہاں ڈٹا رہ اگر واقعی حلال کا ہے 
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
AamnaGhafoor (@gamyter75000) 's Twitter Profile Photo

ایسے حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ بس، میں تو بچ گیا ،میرے خواب مر گئے،!!! #مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

ایسے حقیقتوں سے تصادم ہوا کہ بس،
میں تو بچ گیا ،میرے خواب مر گئے،!!!
#مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی