کِتنا خُوبصورت مَنظَر ہے...!!
چاند بھی گواہ ہے، خاموش چَھت بھی گواہ ہے...!!
ہم دونوں...!!
اور درمیان میں ہزاروں باتیں جو کہی نہیں گئیں...!!
بَس ہوا نے سُن لی ہیں...🙂🖤
میں سنجیدہ ہوں ۔
میرے ہنسنے کا رونے سے ۔
بہت گہرا تعلق ہے ۔
میری طرف دیکھو ۔
سنو !
ان قہقہوں کی گونج ۔
چلو چھوڑو !
میری سنجیدگی پہ گر ۔
زرا سا بھی گماں گزرے ۔
قسم لے لو !
مجھے ہر اس بات پر ۔
ہنسنے کی عادت ہے' ۔
میں جس پر رو نہیں سکتا💔
عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں!
🦋میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں🦋
🦋اسی کو مجھ سےشکایتیں ہیں!🦋
شکایتیں سب بجا ہیں لیکن
میں کیسے اس کو یقیں دلاؤں!
وہ مجھ کوجاں سے عزیز تر ہے
اسے بھلاؤں تو مرنہ جاؤں!
اسےخبر بھی نہیں ہے شاید
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں