@Furq32 (@furq32) 's Twitter Profile
@Furq32

@furq32

be simple.be happy

ID: 1249186582478950401

calendar_today12-04-2020 04:04:41

50,50K Tweet

36,36K Followers

36,36K Following

Furqan A (@furqana32) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باری تعالی جی آپ رحم فرمائے ۔ ہمیں اور ہماری اولادوں کو ہماری زبان کے بولوں اور کردار کی کوتاہیوں کی پکڑ سے محفوظ فرمائیے ۔ہمیں معاف فرمائیے ۔۔امین

Furqan A (@furqana32) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یا اللہ پاک قوت ایمان و تقوی پیدا فرما اس کو قائم فرما۔ امین

Furqan A (@furqana32) 's Twitter Profile Photo

اب وطن فروش ڈالر بٹور صحافی شکنجے میں آئے تو چیخیں نکل گئی اصول یاد اگئے۔

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

غزہ پہ قیامت خیز رات گزری ۔۔ کئی درجن فلسطینیوں کو زندہ جلایا گیا ۔ وہ ویڈیوز شئیر نہیں ہو سکتیں کیونکہ ایکس اسکے لنک ڈیلیٹ کروا دیتا ہے

Furqan A (@furqana32) 's Twitter Profile Photo

بابا جی سرکار پوچھ رہے ہیں پی ٹی آئی کی تحریک جو اگست میں شروع ہوگی اس میں پاکپتن شریف کے لطیف کی شرکت ہوگی کہ نہیں ،

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی کے فلور پہ وعدہ کیا تھا کہ انشاءاللہ پنجاب کا کوئی سرکاری سکول بنیادی سہولیات سے محروم نہیں رہے گا۔الحَمدُلِلّٰہ کام شروع ہو چکا ہے۔اس سال 50 ہزار نئے کلاس رومز کے ساتھ ساتھ تمام سکولوں میں فرنیچر،بجلی واش رومز،چار دیواری اور صاف پانی کی سہولت کو یقینی بنایا جائے گا۔

Furqan A (@furqana32) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰلہ وبرکاتہ اے سب سے بڑھ کے رحم کرنے والے معاف کرنے والے تمام مسلمانوں کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما۔ امین

Furqan A (@furqana32) 's Twitter Profile Photo

یوتھیا اگر کہہ دے کے عمران خان انڈا دیتا ہے، تو دوسرا یوتھیا اسی ٹائم اس بات کی تصدیق کر دے گا یہ کہہ کر کے ہاں میں بھی اسی انڈے میں سے نکل کر آیا ہوں😂

محتـــرمــــہ کـــیانـــــی صـــاحبـــہ💔 (@pbuh_786) 's Twitter Profile Photo

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ

Furqan A (@furqana32) 's Twitter Profile Photo

باپ کو خاتم النبیین پڑھنا نہیں آتا، بیٹوں کو اردو نہیں آتی اور سپورٹرز کو شرم اور غیرت نہیں آتی 👇🤣👇 اور نعرے حقیقی آزادی کے

Furqan A (@furqana32) 's Twitter Profile Photo

تنقید اور بدتمیزی میں فرق ہونا چاہیے اور مہذب معاشروں میں عوام کو یہ فرق معلوم ہوتا ہے ، لیکن ہماری جاہل عوام تنقید اور آزادی رائے میں گندی گالیاں بکنا اور بدتمیزی کرنے کو اپنا حق سمجھتی ہے- پاکستانی معاشرہ آزاد ہے انکے لئے جنکو حد معلوم ہوتی ہے