Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile
Gilgit Baltistan Tourism.

@gbtourism_

An independent initiative aiming to showcase the region’s beauty & culture,captivating visuals & updates about GilgitBaltistan’s attractions.Admin @ImMehdiAsifi

ID: 1456505893185523720

linkhttps://gilgitbaltistantoursm.com/ calendar_today05-11-2021 06:17:55

19,19K Tweet

126,126K Followers

1,1K Following

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! میں ہوں گلگت بلتستان ٹورزم ایکون کا ایڈمن، اور یہ ہے ہمارے پوڈکاسٹ کا پہلا اپیسوڈ۔ آج ہم ایک نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں — ایسا سفر جس کا مقصد صرف خوبصورتی کی بات کرنا نہیں، بلکہ آپ کو گلگت بلتستان کے اصل حالات، تازہ ترین خبریں، اپڈیٹس اور سیاحتی معلومات فراہم کرنا

K.Z Muhammad Asif (@khaniiikzma) 's Twitter Profile Photo

Gilgit Baltistan Tourism. میری طرف سے آپ کو فل سپورٹ حاصل ہوگی انشاء اللہ۔۔۔ آپ نے عرصہ دراز سے مثبت چہرہ دکھانے میں کامیاب رہے ہیں گلگت بلتستان کی خوبصورتی وہاں کے موسم قدرتی پھل فروٹ وہاں کا کلچر آپ کے اکاؤنٹ سے نمایا ہوا۔۔۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے ❣️😊

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

🟢 الحمدللہ! یاور عباس کے حوالے سے بڑی پیش رفت 🟢 کل شام گلگت بلتستان کے مقامی نوجوان یاور عباس پہاڑ سے گر کر لاپتہ ہو گئے تھے۔ یہ خبر پورے علاقے میں بے چینی اور دعاؤں کا طوفان لے کر آئی 🌄 ریسکیو آپریشن میں اہم کامیابی: آج ہیلی کاپٹر کے ذریعے دو افراد کامیابی سے یاور بھائی تک

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

لڈیتھ ٹریک” — وہ منظر جو کبھی خواب تھا، آج حقیقت ہے! 🌄 گلگت بلتستان کے تھگس، خپلو کے ان دشوار گزار راستوں کا وہ لمحہ جب خواب حقیقت بن گیا۔ جن راہوں کو ہم صرف تصویروں یا خوابوں میں دیکھتے تھے، آج وہاں ہماری موجودگی ایک حوصلے، عزم اور قدرتی حسن کی جیت ہے۔ ⚠️ یہ ہیں وہ خطرناک

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

🖤 پہاڑوں کا عشق… اور ایک اور جدائی 🖤 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کیا ہی عجیب دستور ہے ان پہاڑوں کا… کہیں K2 پر محمد علی سدپارہ کو اپنے دامن میں سمو لیتے ہیں، اور آج سوکھے، سنسان پہاڑوں نے یاور عباس کو بلا لیا… اج گلگت بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں نے ایک اور

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

نگر۔ پاک ارمی کی ہیلی ریسکو اپریشن ناکام ہونے کے بعد گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے تین مشہور کوہ پیما ، حال ہی میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والا واجد نگری اور ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما جاوید نگری اور معیز پر مشتمل تین رکنی ریسکو ٹیم یاور عباس کی جسد

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

لیکسس Luxus ہوٹل ہنزا — جو پانی تم نے جھیل کو دیا، کیا وہی لوٹ آیا ہے!؟ چند دن پہلے گلگت بلتستان کے دلکش علاقے ہنزا میں واقع ایک لگژری ہوٹل لیکسیس پر یہ سنگین الزام لگا کہ وہ اپنا آلودہ پانی براہِ راست ہنزا جھیل میں چھوڑ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر آواز بلند ہوئی، لوگوں نے دھڑلے سے

Zahid Mehmood Qurashi (@zahidme96303113) 's Twitter Profile Photo

Gilgit Baltistan Tourism. اپ لوگوں کے پاس ایک نادر موقع قدرت نے عطا کر دیا ہے ایک اجتماعی درخواست حکومت، NDMA اور متعلقہ اداروں کو دیں کہ یہ ہوٹل نالے کے ربستے میں بنا ہے اور لیک بھی گندی کر رہا اس طرح لیک کے کنارے تمام ہوٹلز شفٹ کروائیں۔اگر یہ ریلہ ہوٹل کے رہائشی ایریا میں داخل ہو جاتا تو سانح ہو جاتا

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

سیاح حضرات متوجہ ہو۔ چترال ایئرپورٹ روڈ ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ چیو پل کے قریب نخو چنار کے مقام پر دریا چترال کی کٹائی کی وجہ سے چترال ایئرپورٹ روڈ تمام ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے ۔ ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔ اور بازار جانے کےلئے سنگور پل کا استعمال کریں۔

رائے طاہر کھرل (@raitahirmehmood) 's Twitter Profile Photo

سیاحت کے حوالے سے آپ نے جو قدم اٹھایا ہے یہ ایک بہترین عمل ہے امید یے ہمیں اس پیج سے سیاحت کے حوالے سے مثبت اور بہترین رہنمائی ملے گی خدا آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین Gilgit Baltistan Tourism.

Flamboyant (@flamboyyyant) 's Twitter Profile Photo

Gilgit Baltistan Tourism. مجھے لگا کے آپ صرف گلگت بلتستان سے متعلق معلومات شیئر کرتے ہیں۔ اس وجہ سے پوچھا! آپ کے اکاؤنٹ سے بہت زیادہ معلومات ملتی ہیں۔ میں ہر ماہ گلگت بلتستان کا سفر کرتا ہوں اور آپکے اکاؤنٹ سے مستفید ہوتا ہوں۔

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی وی آئی پی پروٹوکول نہیں… یہ نہ کوئی سیاسی جلوس ہے، نہ مذہبی اجتماع، نہ کسی فین کلب کا قافلہ… بلکہ یہ بہت شاندار ویژول ہے ایک پرسکون وادی، سنہری کھیت، اور ایک گاڑیوں کا کارواں جو استادِ محترم کے احترام میں نکالا گیا یہ ہے گلگت بلتستان کے لوگوں کا خالص احترام ایک استاد

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

“گلگت بلتستان کا ایک نیا خزانہ… پہلی بار آپ کے سامنے۔ 🌿✨ � سیاحوں کے لیے آج ایک خوشخبری ہے! 🌸🌿🏔️ آج میں آپ کو گلگت بلتستان کے ایک ایسے خوبصورت میڈوز (سبز میدان) کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو ابھی تک سیاحت کے عام نقشے سے کافی حد تک اوجھل ہے گلگت بلتستان کے دل سے ایک اور