غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile
غلام محمد مھر

@gmpk_1

Tehsil General Secratery Insaf Youth Wing Lqp

ID: 1300745156614918144

calendar_today01-09-2020 10:39:59

21,21K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile Photo

زندگی آسان نہیں ہوتی اُسے آسان بنانا پڑتا ہے، کچھ صبر کر کے، کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظرانداز کر کے 🤍🙂

زندگی آسان نہیں ہوتی اُسے آسان بنانا پڑتا ہے، کچھ صبر کر کے، کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظرانداز کر کے 🤍🙂
غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile Photo

اناالله واناالیه راجعون کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ بیشک ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لوحقین کو صبر جمیل عطا فرماے

اناالله واناالیه راجعون
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ
بیشک ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے
  اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لوحقین کو صبر جمیل عطا فرماے
غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile Photo

"مجھے بچالو میرے بچے رُل جائیں گے" ریسکیو ہوتے وقت شہید جوان کا آخری جملہ.💔 😭 رحیم یار خان سانحہ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

12 May 2025: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 646 𝐝𝐚𝐲𝐬. 🚨The authoritarian military regime, under General Asim Munir, has kept 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒍𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍𝒍𝒚 𝒊𝒏𝒄𝒂𝒓𝒄𝒆𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒄𝒐𝒏𝒅𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔

12 May 2025: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 646 𝐝𝐚𝐲𝐬.

🚨The authoritarian military regime, under General Asim Munir, has kept 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒍𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍𝒍𝒚 𝒊𝒏𝒄𝒂𝒓𝒄𝒆𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒄𝒐𝒏𝒅𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔
غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile Photo

محترمہ #بانوقدسیہ کے خوبصورت اور حقیقت پسندانہ الفاظ لوگوں کو #کھونے سے نہ ڈرو ڈرو اس بات سے کہیں تم لوگوں کو خوش کرتے کرتے #خود_کو_نہ_کھو_دو کیوں کہ کوئی بھی انسان آپ سے ھمیشہ خوش نہیں رہ سکتا ، یہ انسانی جبلت ھے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

13 May 2025: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 647 𝐝𝐚𝐲𝐬. 🚨The authoritarian military regime, under General Asim Munir, has kept 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒍𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍𝒍𝒚 𝒊𝒏𝒄𝒂𝒓𝒄𝒆𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒄𝒐𝒏𝒅𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔

13 May 2025: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 647 𝐝𝐚𝐲𝐬.

🚨The authoritarian military regime, under General Asim Munir, has kept 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒍𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍𝒍𝒚 𝒊𝒏𝒄𝒂𝒓𝒄𝒆𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒄𝒐𝒏𝒅𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔
غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں یا تو آپ خطرہ مول لیتے ہیں یا ہمیشہ ایک ہی جگہ پر رکے رہتے ہیں۔

زندگی میں یا تو آپ خطرہ مول لیتے ہیں یا ہمیشہ ایک ہی جگہ پر رکے رہتے ہیں۔
غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile Photo

آلو، پیاز، ٹماٹر، گندم اور چاول وغیرہ سستا ہونے پر تقریریں مت کریں، یہ سب غريب کسانوں کی فصلیں ہیں چینی، پیٹرول، گیس، بجلی، یوریا، لوہا، سیمنٹ اور دوائیں سستے کر کے دکھائیں تو مانیں 🤔

غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile Photo

" دنیا ایک ایسے وقت تک پہنچ جائے گی جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں کو ناراض نہ کریں ."

غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللّٰہ جیت کا جشن بمعہ ڈھول آج منایا جائے گا۔ سمبڑیال میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے منتخب نمائندے کی جیت پکی ہے

غلام محمد مھر (@gmpk_1) 's Twitter Profile Photo

سیلری پر انکم ٹیکس دیں, پھر ATM سے سیلری نکلوانے پر ٹیکس دیں, پھر سیلری سے چیزیں خریدنے پر ٹیکس دیں, پھر خرید شدہ چیزوں پر سالانہ ٹوکن ٹیکس دیں, پھر ATM فیس بینک کو دیں شکریہ. بجٹ 2025 2026۔