💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍 (@gazala_rajpoot) 's Twitter Profile
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍

@gazala_rajpoot

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ♥

ID: 1357238923051827201

linkhttps://youtube.com/channel/UCkUsDQM1KkkbD4UK7JE_GKw calendar_today04-02-2021 08:06:59

32,32K Tweet

5,5K Followers

86 Following

i_xh (@i_xhzh) 's Twitter Profile Photo

روما مشتاق مٹو ایم پی اے سندھ اسمبلی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی الوہیت کا بیان اور سپیکر کا جوش کہ ہر مذہب کے اپنے عقائد ہیں۔ مذاہبِ سے لاعلمی کا بدترین ثبوت دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس جاہل عورت نے تو بائیبل میں انجیل زبور اور تورات کے صحائف پڑھے نہیں ہوں گے اور اس کا کفریہ کلمہ

i_xh (@i_xhzh) 's Twitter Profile Photo

جھکی ہوئی یہ جبیں ہے "حضور ﷺ دیکھیں ناں ہمارا قلب حزیں ہے "حضور ﷺ" دیکھیں ناں کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے "حضورﷺ" دیکھیں ناں ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب ان میں درد مکیں ہے "حضور ﷺ دیکھیں ناں "حضور" کوئی

💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍 (@gazala_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

ایران نے ثابت کر دیا ہم اللّه کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے!! ای ر ا ن کو فتح مبارک 🌺

💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍 (@gazala_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

آج رکشے والے بھائی نے میرے لیے چار رکشے والوں سے لڑائی کر لی کہندا اے سواری میری اے 🙉 پہلی بار لگا زندگی میں کوئی اپنا ہے 🤭

آج رکشے والے بھائی نے میرے لیے چار رکشے والوں سے لڑائی کر لی کہندا اے سواری میری اے  🙉 پہلی بار لگا زندگی میں کوئی اپنا ہے
🤭
💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍 (@gazala_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

انسان نہیں بولتا اُس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا.

انسان نہیں بولتا اُس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا.
i_xh (@i_xhzh) 's Twitter Profile Photo

جب صبر آجائے تب پتہ چلتا ہے وہ شخص اتنا بھی خاص نہیں تھا جتنا ہم نے اسے بنادیا تھا

جب صبر آجائے تب پتہ چلتا ہے 
وہ شخص اتنا بھی خاص نہیں تھا
جتنا ہم نے اسے بنادیا تھا
پگلی 💞 (@nabeela_khan33) 's Twitter Profile Photo

فائلر نان فائلر اے سی نان اے سی سب برابر ہیں اللہ پاک کی رحمت سب کے لیے یکساں

فائلر نان فائلر 
اے سی نان اے سی 
سب برابر ہیں
اللہ پاک کی رحمت سب کے لیے یکساں
پگلی 💞 (@nabeela_khan33) 's Twitter Profile Photo

دل کی باتیں کہہ دینے سے کوئی اپنا نہیں ہوجاتا ، باتیں پرائی ہوجاتی ہیں اور میں اپنی بات کو پرایا نہیں کرتی۔

💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍 (@gazala_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

خــدا ہر اُس شخــص کــو سکــون دے❤‍🩹 جــو اپنــی حالــت کســی کــو بتا نہیــں ســکتا🥹❤‍🩹 jumma Mubarak 🤲🏻

💕𝑮𝒉𝒂𝒛𝒂𝒍 (@gazala_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی میں اتنا سکون چاہیے جتنا سکون اذان کی آواز میں ہے😍 😍جمعہ مبارک

السلام علیکم صبح بخیر 
زندگی میں اتنا سکون چاہیے جتنا سکون اذان کی آواز میں ہے😍  
😍جمعہ مبارک