Ghazi Amir Gujjar (@gaziamirgujar) 's Twitter Profile
Ghazi Amir Gujjar

@gaziamirgujar

Freelance journalist Vlogger.

ID: 1543499803

linkhttps://youtube.com/@amirghazivlog calendar_today24-06-2013 15:07:19

67,67K Tweet

110,110K Followers

25,25K Following

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

بھائی آپکا شکریہ میں نے پانچ ماہ جانوروں سے بدتر حالات میں زندگی اس لیے نہیں گزاری کہ کوئی مجھے ڈیل کے طعنے دے۔ مجھے یہ بالکل برداشت نہیں ہے میں 10 مرتبہ گرفتار ہوا بار بار بدترین تشدد برداشت کیا۔ نہ حاضر سروس کے سامنے سرینڈر کیا نہ کسی ریٹائرڈ کے سامنے کروں گا۔ میرے خلاف جان

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے رہنما مہر عبد الستار پر مسجد میں لوؤڈ سپیکر استعمال کرنے پر توہین مذہب کا پرچہ، اور پرچہ دینے والا غیر مسلم شہری ہے

تحریک انصاف کے رہنما مہر عبد الستار پر مسجد میں لوؤڈ سپیکر استعمال کرنے پر توہین مذہب کا پرچہ، اور پرچہ دینے والا غیر مسلم شہری ہے
Ghazi Amir Gujjar (@gaziamirgujar) 's Twitter Profile Photo

قاسم بھروال نے اپنی دودھ کی دکان کا نام خوف کے سائے میں بھی قیدی نمبر 804 رکھا ہے یہ وفا، اور مزاحمت، کی علامت ہے۔ جب سچ بولنا بغاوت سمجھا جاتا ہے یہ عمران خان کا نام لینے سے ڈرتا نہیں, بلکہ فخر محسوس کرتا ہے! قاسم پانچ اگست خان صاحب کی رہائی کی تحریک لیے بہت جدوجہد کر رہا ہے۔

Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ امن کے لئے نکلنے والوں کو سلام۔ میرے پاکستانیو آپ کو اندازہ نہیں کہ مارٹر گولو، گن شیپ ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کے سائے میں امن کی آواز اٹھانا کتنا مشکل ہے۔ بندوق کی نالی کے سامنے عدم تشدد کا نعرہ بلند کرنے کے لیے کتنی جرات درکار ہوتی ہے۔ امن کے لئے متحد کرنے والے بغیر

Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

میری ابھی ابھی سینٹر مصطفی نواز کھوکھر وائس چییرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سے بات ہوئی ہے وہ اپنے گھر اسلام اباد میں موجود ہیں ان کے گھر کے دونوں گیٹوں کے باہر سفید پارچہ جات میں کچھ لوگ تعینات کیے گئے ہیں - ظاہر ہے کہ یہ سب اقدامات ان کو ال پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے سے روکنے

Ghazi Amir Gujjar (@gaziamirgujar) 's Twitter Profile Photo

دو سال سے عمران خان ناحق قید ہے، پانچ اگست کو ظلم کے خلاف ہر گلی، ہر شہر میں آواز بلند ہوگی! یہ احتجاج صرف ایک لیڈر کے لیے ہی نہیں، پاکستان کی خودداری کی جنگ ہے!

Ghazi Amir Gujjar (@gaziamirgujar) 's Twitter Profile Photo

جس نے کہا فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے وہ آج صدر پاکستان ، جس نے کہا فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت بھی نوچ کر کھا گئ ہے وہ آ ج وزیر دفاع ، جس نے کہا یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے وہ آ ج پنجاب کی وزیر اعلیٰ اور جس نے کہا فوج بھی میری ملک بھی میرا وہ آج جیل میں بےگناہ قیدی ہے

جس نے کہا فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے وہ آج صدر پاکستان ،
جس نے کہا فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت بھی نوچ کر کھا گئ ہے
وہ آ ج وزیر دفاع ،
جس نے کہا یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے وہ آ ج پنجاب کی وزیر اعلیٰ 
اور جس نے کہا فوج بھی میری ملک بھی میرا وہ آج جیل میں بےگناہ قیدی ہے
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اسی شاہراہِے دستور پر عمران خان کے دور میں جب پی ڈی ایم آ کر جلسے احتجاج کانفرنس کرتی تھی تو میں تب سب سے آگے ہوتا تھا ہم نے کسی ایک بھی پروگرام کی اجازت نہیں لی تھی اور نا ہی ہمیں پولیس نے کبھی تنگ کیا تھا۔ زبیر عمر

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

آپ کہتے ہیں کہ 9 مئی کو دہشتگردی ہوئی۔ اسکے بدلے میں آپ لوگوں کو 9 ،9 سال کی سزائیں دے رہے ہیں جج صاحب! جب 8 فروری کو جرنیلوں نے وردی میں ملبوث ہوکر شہباز اینڈ کمپنی کے ساتھ 25 کڑور عوام کیساتھ دہشتگردی کر کے بذور قبضہ کیا انکو آپ کیا سزا دینگے ؟

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ یہ ہو رہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس کو حکومت نے روکا ہے۔ حامد میر

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ یہ ہو رہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس کو حکومت نے روکا ہے۔ 

حامد میر
Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

جمہوری تاریخ میں نیا موڑ ، اپوزیشن لیڈر پنجاب ، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی ، اپوزیشن لیڈر سینیٹ کو سازش کے کیس میں نااہل کر دیا گیا

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اب کسی کے پاس یہ بہانہ نہیں رہا کہ قیادت کچھ نہیں کر رہی کیونکہ انکی اکثریت سزا ہو کر جیل جا چکی ہے یا جا رہی ہے اب خان کی احتجاج کی کال خالصتا ہمارے حوالے ہے اگر ہم یہ ذمہ داری اٹھانے میں ناکام رہتے ہیں تو ہم لوگ اسی قسم کے سلوک کے لائق ہیں جو ڈاکو ڈفرز الائنس ہم سے کر ریا ہے

Ghazi Amir Gujjar (@gaziamirgujar) 's Twitter Profile Photo

جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین باب! قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز کو سازش کے جھوٹے کیس میں نااہل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ رجیم جمہوریت کو دفن کر کے آمریت مسلط کرنا چاہتی ہے یہ فیصلہ صرف PTI کے خلاف نہیں بلکہ عوام کے ووٹ اور پاکستان کی جمہوری روح کے خلاف ہے۔

جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین باب!
قومی اسمبلی، پنجاب اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز کو سازش کے جھوٹے کیس میں نااہل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ رجیم جمہوریت کو دفن کر کے آمریت مسلط کرنا چاہتی ہے
یہ فیصلہ صرف PTI کے خلاف نہیں بلکہ عوام کے ووٹ اور پاکستان کی جمہوری روح کے خلاف ہے۔
Attique Riaz (@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

جن ورکرز کو ٹرائلز میں سزائیں ہوئی ہیں ان کی مدد کس طرح کرنی ہے اس کے لیے کوئی سسٹم بنائیں جو سینٹرلائزڈ ہو تاکہ اس کا کوئی ریکارڈ بھی ہو اور پتہ ہو کس کی ہیلپ ہوئی ہے اور کس کی نہیں ورنہ کسی کی دو تین جگہ سے ہو جاتی ہے کسی کی ہوتی نہیں

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

"تقریر جو کبھی نشر نہ ہو سکی" 7 دسمبر 1970 کے عام انتخابات میں عوامی لیگ کی جیت کو قابو میں کرنے کیلئے قومی اسمبلی کے 160 میں سے 72 ارکان کو ’سماج دشمن‘ اور ’ریاست مخالف‘ قرار دیکر نااہلی کر دیا گیا اگست 1971میں ان نشستوں پر ضمنی انتخاب کا فیصلہ ہوا وہاں پیپلز پارٹی کو اپنے

Saqlain Hamwana (@saqlainzafar13) 's Twitter Profile Photo

اگر نواز شریف اور زرداری میثاق جمہوریت کےلئے تیار ہوں تو میں خود عمران خان سے میثاق جمہوریت پر سائن کرواؤں گا،سابق لیگی رہنما زبیر عمر نے حکومت کو بڑی آفر کرا دی

Ghazi Amir Gujjar (@gaziamirgujar) 's Twitter Profile Photo

ایک اللہ کی بھی عدالت ہے انشا اللہ ایک دن 9 مئی کا کیس وہاں بھی سنا جائے گا پاکستان میں عدالتوں کو کنٹرول کرکے مرضی کے فیصلے لیے جا سکتے ہیں لیکن اللہ کی عدالت میں ایسا نہیں ہو گا

ایک اللہ کی بھی عدالت ہے انشا اللہ ایک دن 9 مئی کا کیس وہاں بھی سنا جائے گا پاکستان میں عدالتوں کو کنٹرول کرکے مرضی کے فیصلے لیے جا سکتے ہیں لیکن اللہ کی عدالت میں ایسا نہیں ہو گا